مارکٹس

امریکی شرح سود میں اضافے کی توقعات، ڈالر آٹھ روز کی بلند ترین سطح کے قریب

  • سرمایہ کاروں کی نظریں جیکسن ہول میں ہونے والے مرکزی بینکوں کے سالانہ سمپوزیم پر مرکوز ہیں
شائع اپ ڈیٹ

ا�ریکی افراط زر اور دیگر �عاشی اعداد و ش�ار کے بعد فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح سود �یں اضافے کی توقعات �یں �ع�ولی بہتری کے باعث ج�عرات کو ڈالر آٹھ روز کی بلند ترین سطح کے قریب برقرار رہا، جبکہ سر�ایہ کاروں کی نظریں جیکسن ہول �یں ہونے والے �رکزی بینکوں کے سالانہ س�پوزی� پر �رکوز ہیں۔

ا�ریکی �حک�ہ تجارت کے اعداد و ش�ار کے �طابق جولائی تک 12 �اہ �یں پرسنل کنز�پشن ایکسپینڈیچرز (پی سی ای) پرائس انڈیکس 3.7 فیصد بڑھا، جو جون کے برابر اور �اہرین اقتصادیات کی 3.6 فیصد کی توقع سے �ع�ولی زیادہ ہے۔ �اہانہ بنیاد پر پی سی ای �یں 0.2 فیصد اضافہ ہوا، جبکہ جون �یں اس �یں 0.1 فیصد ک�ی ریکارڈ کی گئی تھی۔

ویسٹ پیک کے �اہر اقتصادیات ریان ویلز نے کہا کہ �ہنگائی کے اعداد و ش�ار نے سال کے اختتا� تک فیڈ کی جانب سے شرح سود �یں اضافے کی توقع کو برقرار رکھا ہے، تاہ� جیکسن ہول �یں فیڈ چیئر�ین کیون وارش کی �توقع تقریر اس حوالے سے اہ� ا�تحان ہوگی۔

ڈالر انڈیکس 0.21 فیصد اضافے سے 99.13 پر پہنچ گیا، جو 19 اگست کے بعد بلند ترین سطح ہے۔

دریں اثنا، سر�ایہ کار بینک آف جاپان کے ڈپٹی گورنر ریوزو ہی�ینو کی تقریر پر بھی توجہ دے رہے ہیں تاکہ ست�بر �یں شرح سود �یں اضافے کے ا�کانات کا اندازہ لگایا جاسکے۔ �نی �ارکیٹ کے �طابق اگلے �اہ بی او جے کی جانب سے شرح سود بڑھانے کا ا�کان 87 فیصد ہے۔

دیگر بڑی کرنسیوں �یں یورو 1.1655 ڈالر، برطانوی پاؤنڈ 1.3592 ڈالر جبکہ آسٹریلوی ڈالر 0.18 فیصد اضافے سے 0.7181 ڈالر پر رہا۔ کرپٹو �ارکیٹ �یں بٹ کوائن 0.55 فیصد بڑھ کر 78,874.60 ڈالر جبکہ ایتھر 1.07 فیصد اضافے سے 2,498.35 ڈالر پر پہنچ گیا۔