ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کی پاکستان کے زرعی کاروبار کے شعبے سے �تعلق حالیہ جاری کردہ رپورٹ نے �لک کی زرعی ویلیو چین �یں ایک دیرینہ ناکا�ی کی بھاری قی�ت اجاگر کردی ہے: پاکستان فصل کٹائی کے بعد ہونے والے نقصانات کی وجہ سے ہر سال ایک ارب ڈالر نہیں بلکہ پورے 2 ارب ڈالر کا بھاری نقصان اٹھاتا ہے۔
یہ اعداد و ش�ار اس بات کو واضح کرتے ہیں کہ �لکی �عیشت کا ایک پورا شعبہ کس قدر غیر �حفوظ ہوچکا ہے۔ یہ نقصان کھیت سے �نڈی تک �ختلف اجناس کی پیداوار �یں ضائع ہونے والی قدر کی عکاسی کرتا ہے جن �یں �قا�ی کھپت، پراسیسنگ، برآ�دات اور �لک کی غذائی سلا�تی کے لیے اہ� اجناس شا�ل ہیں۔ایک ایسے �لک �یں جہاں زراعت کا �ج�وعی قو�ی پیداوار (جی ڈی پی) �یں تقریباً پانچواں حصہ ہے اور یہ ایک تہائی سے زیادہ افرادی قوت کو روزگار فراہ� کرتی ہے، فصلوں کی کٹائی کے بعد اتنی بڑی �قدار �یں پیداوار اور اس سے وابستہ قدر کا ضائع ہونا، خصوصاً ایسے وقت �یں جب �وس�یاتی تبدیلی کے باعث �وس�ی جھٹکے زیادہ تواتر اور شدت سے رون�ا ہو رہے ہیں، ایک ایسا �عاشی نقصان ہے جسے اب �ع�ول کی بات س�جھ کر نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔
درحقیقت �وس�یاتی تبدیلی کا پہلو اب نظرانداز کرنا ��کن نہیں رہا۔ پاکستان کے زرعی شعبے کو حالیہ برسوں �یں بارہا شدید �وس�ی حالات کا سا�نا کرنا پڑا ہے جن �یں سیلاب اس بات کی واضح �ثال ہیں کہ �وس�یاتی خطرات اب �عاشی اعتبار سے کس نوعیت کے اثرات �رتب کر رہے ہیں۔تباہ کن 2022 کے سیلاب نے تقریباً 40 لاکھ ہیکٹر زرعی اراضی تباہ کردی تھی اور اس کے نتیجے �یں اربوں ڈالر کا نقصان ہوا۔ �لک ابھی اس تباہی سے �ک�ل طور پر سنبھل بھی نہیں پایا تھا کہ گزشتہ سال کے سیلاب نے �زید 22 لاکھ ہیکٹر فصلوں کے رقبے کو تباہ کردیا۔�وس�یاتی نوعیت کے ان �سلسل جھٹکوں نے سپلائی چینز کو �تاثر کیا، کسانوں کی آ�دنی �یں ک�ی کی، پیداواری اثاثوں کو نقصان پہنچایا اور �لک کو پہلے ہی درپیش �عاشی دباؤ �یں �زید اضافہ کردیا۔
چنانچہ ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ نے �وس�یاتی تبدیلی کو �سابقتی، �ضبوط اور پائیدار زرعی کاروباری شعبے کی راہ �یں حائل اہ� ساختی رکاوٹوں �یں شا�ل کیا ہے۔ رپورٹ کے �طابق �سئلہ صرف �وس�یاتی آفات کی بڑھتی ہوئی تعداد تک �حدود نہیں بلکہ پانی اور ز�ین کے غیر �ؤثر استع�ال اور �وس�یاتی تبدیلی سے ہ� آہنگ زرعی طریقوں کو ناکافی طور پر اپنانے کا بھی ہے، تاہ� �وس�یاتی خطرات اس �سئلے کی صرف ایک کڑی ہیں۔ رپورٹ نے طویل عرصے سے جاری ک� سر�ایہ کاری، ک�زور انفرااسٹرکچر، �الی �عاونت تک �حدود رسائی اور ٹیکنالوجی کے فقدان کو بھی ایک دوسرے کو تقویت دینے والی رکاوٹوں کے طور پر اجاگر کیا ہے۔ یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ زرعی کاروبار کے شعبے �یں نجی سر�ایہ کاری �ج�وعی سر�ائے کے پانچ فیصد سے بھی ک� ہے۔ �زید برآں چھوٹے اور در�یانے درجے کے کاروباری اداروں کو ض�انت کی سخت شرائط اور �ختصر �دت کے قرضوں کے باعث �شکلات کا سا�نا ہے جب کہ زراعت کے لیے �ختص �وس�یاتی فنانسنگ بھی انتہائی �حدود ہے۔
اس سر�ایہ کاری کے فقدان کے اثرات زرعی پیداوار کو �حفوظ رکھنے اور اس �یں قدر بڑھانے کیلئے درکار بنیادی ڈھانچے اور سہولیات کی ک�ی کی صورت �یں ن�ایاں ہیں۔ ان �یں کولڈ اسٹوریج کی سہولیات، سڑکوں، ٹیسٹنگ لیبارٹریز اور سرٹیفکیشن کے نظا� کی ک�ی شا�ل ہے جو براہِ راست فصلوں کی برداشت کے بعد ہونے والے نقصانات اور برآ�دی �ستردگی �یں اضافے کا باعث بنتی ہے۔ اس کے بعد ٹیکنالوجی کا فقدان بھی ایک بڑا �سئلہ ہے۔ پاکستان زرعی جی ڈی پی کا صرف 0.2 فیصد تحقیق و ترقی (آر اینڈ ڈی) پر خرچ کرتا ہے جبکہ �وس�یاتی تبدیلی سے ہ� آہنگ بیجوں اور زرعی �شینری کا استع�ال بھی �حدود ہے۔ اس کے علاوہ، فرسودہ زرعی �شاورتی نظا� صورتحال کو �زید پیچیدہ بنا رہا ہے جس کے باعث کسانوں کو بروقت اور �قا�ی ضروریات سے ہ� آہنگ رہن�ائی �یسر نہیں آتی۔
رپورٹ �یں پیش کیا گیا لائحہ ع�ل اس لیے اہ� ہے کہ اس �یں اس حقیقت کو تسلی� کیا گیا ہے کہ کوئی ایک اصلاح کافی نہیں ہوگی۔ رپورٹ �یں تجویز کردہ نیشنل ایگری بزنس انویسٹ�نٹ فنڈ، کریڈٹ گارنٹیز اور گودا� رسیدی فنانسنگ �الی وسائل کی ک�ی کو دور کرنے �یں �ددگار ثابت ہوسکتی ہیں جبکہ گرین بانڈز اور بلینڈڈ فنانس کے ذریعے �وس�یاتی تبدیلی سے �طابقت پیدا کرنے کے لیے �زید سر�ایہ کاری کی جاسکتی ہے۔ دوسری جانب پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپس کولڈ چینز اور �وس�یاتی خطرات سے ن�ٹنے کے لیے �ضبوط بنیادی ڈھانچے کی تع�یر �یں �دد دے سکتی ہیں جن کی �الی �عاونت سے نجی شعبہ تنہا اب تک ہچکچاتا رہا ہے۔
�زید برآں رپورٹ �یں تجویز کردہ نیشنل ایگری بزنس ٹرانسفار�یشن ک�یٹی، ڈیجیٹل �انیٹرنگ ڈیش بورڈز اور کلائ�یٹ اس�ارٹ بجٹ ٹیگنگ وفاقی اور صوبائی اداروں کے در�یان �نقس� پالیسی �احول �یں زیادہ ہ� آہنگی پیدا کرسکتے ہیں۔ یہ بات بھی اہ� ہے کہ ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے ٹیکنالوجی کو �حض پالیسی بیانات سے نکال کر ع�لی استع�ال �یں لانے پر زور دیا ہے جس �یں ڈرونز کے لیے لیزنگ �اڈلز، سولر پ�پس، ایگری ٹیک ریسرچ ہبز اوراے آئی، ری�وٹ سینسنگ اور حقیقی وقت کے اعداد و ش�ار کے ذریعے کسانوں کی تربیت شا�ل ہے۔ رپورٹ کا بنیادی پیغا� سنجیدگی سے لینے کی ضرورت ہے: پاکستان کا زرعی �سئلہ اب صرف زیادہ پیداوار حاصل کرنے تک �حدود نہیں رہا بلکہ پیدا ہونے والی فصل کو �حفوظ رکھنا، اس �یں قدر کا اضافہ کرنا اور پورے نظا� کو اس قدر �ضبوط اور لچکدار بنانا بھی ضروری ہے کہ وہ سخت تر ہوتے ہوئے �وس�یاتی حالات کا �قابلہ کرسکے۔
کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026