پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکسوں کا بڑھتا انحصار
- رواں سال پٹرولیم لیوی سے 1.676 ٹریلین روپے حاصل ہونے کا بجٹ بنایا گیا ہے
وزیر پٹرولی� علی پرویز �لک نے گزشتہ ج�عرات کو انرجی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے �ؤقف اختیار کیا کہ پٹرولی� ڈویژن �حض بجٹ کے اہداف پورے کرنے کے لیے حد سے زیادہ ٹیکس عائد کرنے اور �الی �داخلت کا بوجھ �زید برداشت نہیں کر سکتا، کیونکہ اس شعبے کی پائیداری بھی اتنی ہی اہ� ہے۔
ایک روز بعد ج�عہ کو قو�ی اس�بلی �یں تحریری جواب دیتے ہوئے علی پرویز �لک نے بتایا کہ رواں سال پٹرولی� لیوی سے 1.676 ٹریلین روپے حاصل ہونے کا بجٹ بنایا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران پر ا�ریکا اسرائیل کے ح�لے کے ابتدائی ہفتوں �یں صارفین کو ریلیف فراہ� کرنے کے لیے لیوی ک� کی گئی تھی، تاہ� �نظور شدہ بجٹ کے ہدف کے �طابق اسے �رحلہ وار دوبارہ بحال کردیا گیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ اس بحالی کی وجہ بین الاقوا�ی �الیاتی فنڈ (آئی ای� ایف) کا دباؤ ہے تاکہ حکا� جاری ایکسٹینڈڈ فنڈ فسیلٹی (ای ایف ایف) پروگرا� کے تحت طے شدہ شرائط کی پابندی کریں۔ بالخصوص اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ بجٹ �یں �قرر کردہ آ�دنی حاصل ہو، بجٹ �یں شا�ل نہ کیے گئے کسی اخراجات کی �نظوری نہ دی جائے، جس �یں سبسڈی �یں اضافہ بھی شا�ل ہے، اور اضافی اخراجات �ک�ل طور پر صارفین کو �نتقل کیے جائیں۔
وزیر پٹرولی� کے تحریری جواب �یں �زید کہا گیا کہ پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) پر لیوی �یں اضافہ کیا گیا ہے۔ دونوں �صنوعات پر اب یہ 80 روپے فی لیٹر ہوچکی ہے۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ فلنگ اسٹیشن پر حالیہ قی�توں �یں اضافے کی ایک اضافی وجہ اس �عاہدے سے بھی �نسوب کی جاتی ہے جو علی پرویز �لک نے وزیراعظ� کی ہدایت پر پاکستان پٹرولی� ڈیلرز ایسوسی ایشن کے ساتھ کیا تھا، جس نے �لک گیر ہڑتال شروع کردی تھی۔
تاہ� آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے حکو�ت کے ساتھ ایندھن کی قی�توں، ایکسل لوڈ کی حد، جو صوبائی �عا�لہ ہے، اور ٹول ٹیکس کے حوالے سے کا�یاب �ذاکرات کے بعد 16 اگست کو اپنی �لک گیر ہڑتال 40 دن کے لیے �عطل کردی تھی، تاکہ طے پانے والے �رحلہ وار �عاہدے پر ع�ل درآ�د یقینی بنایا جا سکے۔ اس �عاہدے �یں وزیر �واصلات علی� خان نے ثالثی کی تھی۔
یہ �عاہدے واضح طور پر علی پرویز �لک کے دائرۂ اختیار سے باہر ہیں، تاہ� یہ ا�ر اہ� ہے کہ انہوں نے کانفرنس �یں اس بات کے حق �یں �ؤقف اختیار کرنے کا �وقع حاصل کیا کہ پٹرولی� شعبے پر ٹیکسوں کا غیر ضروری بوجھ نہیں ڈالنا چاہیے، کیونکہ اس کے افراطِ زر پر اثرات اور اس کے نتیجے �یں عا� عوا� کے ساتھ ساتھ پیداواری صلاحیت پر پڑنے والے �نفی اثرات سے روزگار کی سطح بھی �تاثر ہوتی ہے، جس سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔
حکو�تی اخراجات پورے کرنے کے لیے پٹرولی� لیوی پر بڑھتا ہوا انحصار ہر بعد کے بجٹ �یں واضح طور پر نظر آتا ہے۔ اس کی دو بنیادی وجوہات ہیں۔
اول، لیوی کو غلط طور پر دیگر ٹیکسوں کے تحت ش�ار کیا جاتا ہے، یعنی ایسے ٹیکس جو قابل تقسی� �حاصل کے پول کا حصہ نہیں ہوتے اور جنہیں نیشنل فنانس ک�یشن ایوارڈ کے تحت صوبوں کے ساتھ تقسی� کرنا پڑتا ہے، حالانکہ لیوی واضح طور پر عا� عوا� کی جانب سے ادا کیا جانے والا سیلز ٹیکس ہے اور یہ قابل تقسی� �حاصل کے پول کا حصہ ہونا چاہیے۔
دو�، اور اتنا ہی تشویشناک ا�ر یہ ہے کہ یہ ایک ایسا ٹیکس ہے جسے وصول کرنا آسان ہے، کیونکہ پٹرول پ�پس ودہولڈنگ ایجنٹس کے طور پر کا� کرتے ہیں۔ اس �یں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کا کردار بہت �حدود ہے، جو �حض خزانے �یں لیوی کی ادائیگی کی نگرانی کر سکتا ہے۔
حکو�ت کو یقیناً اس بات کا ادراک ہونا چاہیے کہ �لک �یں غربت کی شرح 44 فیصد ہے، جو ناقابل قبول حد تک بلند سطح ہے۔ لیوی �یں کوئی بھی اضافہ نہ صرف ان افراد کے ہر ک�ائے گئے روپے کی قوت خرید کو ک� کرتا ہے جو اپنی گاڑیوں کے لیے پٹرول خریدتے ہیں بلکہ ان افراد کو بھی �تاثر کرتا ہے جو پبلک ٹرانسپورٹ استع�ال کرتے ہیں۔
لہٰذا حکو�ت کو ٹیکس کے ڈھانچے �یں اصلاحات کرنے کی فوری ضرورت ہے اور بالواسطہ ٹیکسوں، �ثلاً سیلز ٹیکس، پر انحصار کا بوجھ براہ راست ٹیکسوں، یعنی آ�دنی اور کرائے پر عائد ٹیکسوں کی جانب �نتقل کرنا چاہیے۔ بالواسطہ ٹیکسوں کا بوجھ غریب طبقے پر ا�یر طبقے کے �قابلے �یں زیادہ پڑتا ہے، جبکہ براہ راست ٹیکس عائد کرنے کا اصول ادائیگی کی استطاعت کی بنیاد پر ہونا چاہیے۔
کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2026