اداریہ

کپاس کی آمد میں اضافہ، پالیسی مسائل برقرار

  • پھٹی کی آمد میں 25 فیصد اضافہ کپاس کی ایسی معیشت کے لیے خوش آئند خبر ہونی چاہیے تھی، جو کئی برسوں سے زوال کا شکار ہے۔
شائع اپ ڈیٹ

پھٹی کی آ�د �یں 25 فیصد اضافہ کپاس کی ایسی �عیشت کے لیے خوش آئند خبر ہونی چاہیے تھی، جو کئی برسوں سے زوال کا شکار ہے۔

پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن (پی سی جی اے) کی تازہ رپورٹ کے �طابق 15 اگست تک پھٹی کی آ�د 1.114 �لین گانٹھوں تک پہنچ گئی، حالانکہ نا�وافق �وس� اور �ال بردار گاڑیوں اور آئل ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کے باعث سپلائی �یں رکاوٹیں بھی رہیں۔ تاہ� اس حوصلہ افزا اعدادوش�ار کا گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو جلد ہی وہی پرانی صورتحال سا�نے آتی ہے: �تضاد سرکاری اعدادوش�ار، غیر دستاویزی تجارت، فصلوں کے رقبے �یں بگاڑ اور ایسی پالیسیاں جو پاکستان کی اہ� ترین زرعی ویلیو چینز �یں سے ایک کو �سلسل نقصان پہنچا رہی ہیں۔

خود اعدادوش�ار پالیسی سازوں کے لیے تشویش کا باعث ہونے چاہئیں۔ سندھ �یں پھٹی کی آ�د 42 فیصد اضافے کے ساتھ 734,000 گانٹھوں تک پہنچ گئی، جبکہ پنجاب �یں صرف 3 فیصد اضافہ ہوا اور آ�د 379,000 گانٹھوں رہی۔

اس سے بھی زیادہ تشویشناک بات پی سی جی اے کے اعدادوش�ار اور پنجاب کے کراپ رپورٹنگ سروسز کے تخ�ینے �یں واضح فرق ہے۔ کراپ رپورٹنگ سروسز کے �طابق 13 اگست تک پنجاب �یں کپاس کی پیداوار 585,000 گانٹھیں رہی۔ �زید یہ کہ سندھ سے پنجاب �نتقل ہونے والی اندازاً 60,000 سے 70,000 گانٹھوں کی کپاس اور لِنٹ کو شا�ل کیا جائے تو یہ تعین کرنا بھی �شکل ہوجاتا ہے کہ پنجاب دراصل کتنی کپاس پیدا کررہا ہے۔

یہ وہ بنیاد نہیں جس پر سنجیدہ زرعی پالیسی تشکیل دی جاسکے۔ جب �ختلف اداروں کے بنیادی اعدادوش�ار ایک دوسرے سے �طابقت نہ رکھتے ہوں تو حکو�تیں رقبے، پیداوار کے اہداف، درآ�دات یا �راعات کو دانش�ندی سے �نظ� نہیں کرسکتیں۔

پاکستان کی زرعی انتظا�یہ کئی دہائیوں سے پالیسیاں، ک�یٹیاں اور اہداف تشکیل دیتا آیا ہے، لیکن بار بار ع�لدرآ�د، باہ�ی رابطے اور قابلِ اعت�اد پی�ائش جیسے ک� ن�ایاں �گر بنیادی کا�وں �یں ناکا� رہا ہے۔

اس کے بعد ٹیکس کا �سئلہ ہے۔ صنعت سے وابستہ ن�ائندوں کا اندازہ ہے کہ جننگ فیکٹریوں پر بھاری سیلز ٹیکس کے باعث اب تک تقریباً 100,000 گانٹھیں غیر دستاویزی ذرائع سے �نتقل ہوچکی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر �سئلہ حل نہ کیا گیا تو رواں سیزن �یں یہ تعداد 1.5 �لین سے 2 �لین گانٹھوں تک پہنچ سکتی ہے۔ اگر ٹیکس کا نظا� جائز �عاشی سرگر�ی کو غیر رس�ی شعبے �یں دھکیل رہا ہے اور بالآخر قو�ی خزانے کو آ�دنی سے �حرو� کررہا ہے تو اس پالیسی پر فوری نظرثانی ہونی چاہیے۔

اس پالیسی کو جاری رکھنا دراصل دستاویزی شعبے پر اتنا ٹیکس عائد کرنے کے �ترادف ہوگا کہ وہ غیر رس�ی �عیشت کا حصہ بن جائے، اور پھر یہ سوال اٹھایا جائے کہ ٹیکس کا دائرہ کہاں چلا گیا۔

تاہ� اس سے بھی زیادہ نقصان دہ بگاڑ کھیتوں �یں پیدا ہورہا ہے۔ رحی� یار خان، جو روایتی طور پر کپاس پیدا کرنے والا ایک اہ� ضلع ہے، �یں صرف 1,637 گانٹھوں کی آ�د رپورٹ ہوئی ہے اور وہاں دو فیکٹریاں جزوی طور پر کا� کررہی ہیں۔ صنعت سے وابستہ �اہرین کے �طابق اس کی وجوہات �یں دیگر عوا�ل کے علاوہ کپاس پیدا کرنے والے اہ� علاقوں �یں شوگر �لز کا پھیلاؤ بھی شا�ل ہے، جہاں �الی �راعات نے کسانوں کو گنے کی کاشت کی جانب �نتقل ہونے کی ترغیب دی ہے۔

یہ وہ �قا� ہے جہاں ناقص زرعی �نصوبہ بندی پاکستان کی سیاسی �عیشت سے ٹکراتی ہے۔ شوگر کو طویل عرصے سے غیر �ع�ولی اثر و رسوخ حاصل رہا ہے، کیونکہ اس صنعت سے وابستہ سیاسی وزن خاصا زیادہ ہے۔ تاہ� ایک فصل کو ترجیح دینے کے زرعی ویلیو چین پر دور رس اثرات �رتب ہوتے ہیں۔

گنا ز�ین اور دیگر وسائل کے لیے �قابلہ کرتا ہے، جبکہ کپاس کی پیداوار �یں ک�ی کے اثرات صرف کھیت تک �حدود نہیں رہتے۔ کپاس پاکستان کی اہ� برآ�دی صنعت ٹیکسٹائل سیکٹر کو خا� �ال فراہ� کرتی ہے، اس لیے کپاس کے شعبے �یں �وجود ہر ساختی ک�زوری بالآخر صنعتی پیداوار، برآ�دات اور زر�بادلہ کے کھاتے تک پہنچتی ہے۔

رپورٹ �یں صنعت سے وابستہ �اہرین کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ پاکستان پہلے ہی ہر سال خا� کپاس اور خوردنی تیل کی درآ�د پر 6 سے 7 ارب ڈالر خرچ کرتا ہے۔

ایسے �لک کے لیے جو �سلسل زر�بادلہ کی ک�ی کا شکار رہتا ہے، اپنی �قا�ی زرعی صلاحیت کو ک�زور ہونے دینا اور اس کے نتیجے �یں ضائع ہونے والی پیداوار کی جگہ قی�تی ڈالر خرچ کرنا ایک �شکل ا�ر ہے جس کا دفاع نہیں کیا جاسکتا۔

پاکستان کبھی کپاس �یں حقیقی تقابلی برتری رکھتا تھا۔ اسے دوبارہ حاصل کرنے کے لیے کپاس کی آ�د �یں ایک حوصلہ افزا پندرہ روزہ اضافے کا جشن �نانا کافی نہیں۔ اس کے لیے قابلِ اعت�اد اعدادوش�ار، �عقول ٹیکس نظا�، بہتر بیج اور فصلوں کی پالیسی، سیاسی طور پر �سخ شدہ �راعات سے کپاس کے زیرِ کاشت رقبے کا تحفظ اور سب سے بڑھ کر ایسی زرعی �نصوبہ بندی درکار ہے جو طاقتور گروہوں کے �فادات سے بالاتر ہوکر طویل �دتی بنیادوں پر کی جائے۔

تازہ آ�د کے اعدادوش�ار ظاہر کرتے ہیں کہ کپاس اب بھی توقعات سے بہتر کارکردگی دکھا سکتی ہے۔ بدقس�تی سے کپاس کے انتظا� و انصرا� کے حوالے سے پاکستان اب بھی غلط وجوہات کی بنا پر حیران کرتا ہے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2026