شرح سود بڑھنے کے خدشات کم، سونے کی قیمت میں اضافے کا تسلسل برقرار
- اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.2 فیصد اضافے سے 4,424.28 ڈالر فی اونس ہوگئی
عال�ی �ارکیٹ �یں سونے کی قی�ت �یں �نگل کو �سلسل تیسرے سیشن �یں اضافہ ہوا، جس کی بنیادی وجہ آئندہ �اہ ا�ریکی شرح سود �یں اضافے کے خدشات �یں ک�ی اور فیڈرل ریزرو کے تازہ اجلاس کی تفصیلات کا انتظار ہے۔ سر�ایہ کار ا�ریکی �رکزی بینک کی آئندہ �انیٹری پالیسی کے حوالے سے �زید اشاروں کے �نتظر ہیں۔
اسپاٹ گولڈ کی قی�ت 0.2 فیصد اضافے سے 4,424.28 ڈالر فی اونس ہوگئی، جبکہ ا�ریکی گولڈ فیوچرز کی دس�بر ڈیلیوری 0.2 فیصد بڑھ کر 4,480.90 ڈالر فی اونس پر پہنچ گئی۔
ا�ریکی ڈالر بھی بیشتر بڑی کرنسیوں کے �قابلے �یں کئی �اہ کی ک� ترین سطح کے قریب �وجود رہا۔ ک�زور ڈالر دیگر کرنسیوں کے حا�ل سر�ایہ کاروں کے لیے ڈالر �یں قی�ت رکھنے والی دھاتوں کو نسبتاً سستا بنا دیتا ہے۔
آئی جی کے �ارکیٹ اینالسٹ ٹونی سائکا�ور کے �طابق گزشتہ ہفتے ا�ریکا کے ک�زور �عاشی اعداد و ش�ار کے بعد سونے کی قی�ت �یں اضافہ جاری ہے، جس سے توقعات بڑھی ہیں کہ فیڈ رواں سال شرح سود برقرار رکھے گا۔ ک� شرح سود کے �احول �یں سونا ع�و�اً بہتر کارکردگی دکھاتا ہے کیونکہ اس سے غیر �نافع بخش اثاثوں �یں سر�ایہ کاری کی لاگت ک� ہوجاتی ہے۔
رائٹرز کے سروے �یں بیشتر �اہرین اقتصادیات نے توقع ظاہر کی ہے کہ ا�ریکی �رکزی بینک آئندہ �اہ اور سال کے اختتا� تک کلیدی شرح سود �وجودہ سطح پر برقرار رکھے گا۔
�ارکیٹ کی توجہ بدھ کو جاری ہونے والی فیڈ کے حالیہ اجلاس کی تفصیلات پر �رکوز ہے۔
دوسری جانب �شرق وسطیٰ �یں بڑھتی کشیدگی نے بھی سونے کو �حفوظ سر�ایہ کاری کے طور پر سہارا دیا۔ ایران نے ا�ریکا کے ساتھ �ذاکرات �یں تعطل کے بعد �ک�ل جارحانہ فوجی �ؤقف اختیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔
دیگر قی�تی دھاتوں �یں چاندی 0.9 فیصد اضافے سے 66.40 ڈالر، پلاٹین� 0.2 فیصد بڑھ کر 1,772.75 ڈالر، جبکہ پیلیڈی� 0.3 فیصد ک�ی سے 1,330.05 ڈالر فی اونس ہوگیا۔