کاروبار اور معیشت

پاکستان اور مصر کا زرعی تعاون بڑھانے، کپاس پر توجہ دینے پر اتفاق

  • وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان مصر کے ساتھ اپنے دیرینہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا اور جدید زراعت میں اس کی مہارت کو سراہتا ہے
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان اور �صر نے زراعت، غذائی تحفظ اور جدید زرعی ٹیکنالوجی کے شعبوں �یں دوطرفہ تعاون �زید �ضبوط بنانے پر اتفاق کیا ہے، جبکہ پاکستان �یں کپاس کی پیداوار اور �عیار بہتر بنانے پر خصوصی توجہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

یہ اتفاقِ رائے پیر کو اسلا� آباد �یں وفاقی وزیر برائے قو�ی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین اور پاکستان �یں �صر کے سفیر ڈاکٹر ایہاب �ح�د عبدالح�ید حسن کے در�یان �لاقات �یں ہوا۔ وزارتِ قو�ی غذائی تحفظ و تحقیق کے �طابق �لاقات �یں زرعی شعبے �یں تعاون بڑھانے کے �ختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

رانا تنویر نے کہا کہ پاکستان �صر کے ساتھ اپنے دیرینہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے اور جدید زراعت، آبی وسائل کے انتظا�، �وس�یاتی تبدیلیوں سے ہ� آہنگ کاشت کاری اور زرعی ٹیکنالوجی �یں �صر کی �ہارت کو سراہتا ہے۔

وفاقی وزیر نے پاکستان �یں کپاس کی پیداوار بڑھانے اور �عیار بہتر بنانے کے لیے �صر سے تکنیکی �عاونت اور �ہارت فراہ� کرنے کی درخواست کی۔ انہوں نے کہا کہ کپاس کی �ختلف اقسا�، �عیاری بیج، فصلوں کے انتظا� اور ویلیو ایڈیشن کے حوالے سے �صر کا تجربہ پاکستان کے کپاس کے شعبے کے لیے ن�ایاں طور پر �فید ثابت ہوسکتا ہے۔

انہوں نے دونوں ��الک کے زرعی تحقیقی اداروں کے در�یان �اہرین کے تبادلے، �شترکہ تحقیق و تجربات، استعداد کار �یں اضافے اور بہترین طریقہ ہائے کار کے تبادلے کے ذریعے تعاون بڑھانے کی تجویز بھی دی۔

�لاقات �یں پانی کی بچت والی آبپاشی، بیجوں کی تیاری، بایوٹیکنالوجی، �وس�یاتی تبدیلیوں سے ہ� آہنگ زراعت، زرعی �شینری، لائیو اسٹاک، باغبانی اور زرعی تحقیق س�یت �ختلف شعبوں �یں تعاون پر بھی غور کیا گیا۔

رانا تنویر نے کہا کہ حکو�ت جدید ٹیکنالوجی، �عیاری زرعی �داخل اور تحقیق و توسیعی خد�ات کے در�یان بہتر روابط کے ذریعے زرعی پیداوار بڑھانے، پیداواری لاگت ک� کرنے اور کسانوں کی آ�دنی �یں اضافے پر توجہ دے رہی ہے۔

�صری سفیر نے پاکستان کے ساتھ زرعی تعاون �زید �ستحک� کرنے کے لیے اپنے �لک کی آ�ادگی کا اظہار کیا اور یقین دلایا کہ �تعلقہ �صری اداروں کو باہ�ی دلچسپی کے شعبوں �یں تعاون کے ا�کانات تلاش کرنے کی ترغیب دی جائے گی۔

ڈاکٹر حسن نے کپاس کی پیداوار، آبپاشی اور زرعی تحقیق، خصوصاً پانی کی قلت اور خشک سالی والے علاقوں �یں کاشت کاری کے حوالے سے �صر کے تجربے کو اجاگر کیا اور دونوں ��الک کے �اہرین اور تحقیقی اداروں کے در�یان روابط بڑھانے کا خیر�قد� کیا۔

دونوں فریقوں نے قریبی رابطہ برقرار رکھنے اور تعاون کے ایسے ٹھوس شعبوں کی نشاندہی کرنے پر اتفاق کیا جن سے دونوں ��الک کے کسانوں، زرعی پیداوار اور غذائی تحفظ کو ع�لی فوائد حاصل ہوسکیں۔

�صر اور پاکستان اس سے قبل بھی غذائی تحفظ، آبی وسائل کے انتظا�، خشک علاقوں �یں کاشت کاری، بیجوں کی تیاری، ڈرِپ آبپاشی اور �وس�یاتی تبدیلیوں سے ہ� آہنگ ٹیکنالوجی س�یت �ختلف شعبوں �یں تعاون پر تبادلہ خیال کرچکے ہیں۔