پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اپنے قیا� سے ہی سندھ کی س�اجی و �عاشی ترقی کے لیے پُرعز� رہی ہے۔ شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید �حتر�ہ بے نظیر بھٹو کے وژن کی رہن�ائی �یں پیپلز پارٹی کی آنے والی حکو�توں نے صنعتی ترقی، بنیادی ڈھانچے کی تع�یر، تعلی� کے فروغ، �عیاری صحت کی سہولیات، توانائی کے تحفظ اور ادارہ جاتی اصلاحات کے لیے پالیسیاں اختیار کی ہیں۔

�الی �شکلات اور �لک کو درپیش �تعدد چیلنجز کے باوجود پیپلز پارٹی کی زیرِ قیادت سندھ حکو�ت نے ایسے اہ� �نصوبے شروع کیے ہیں جنہوں نے صوبے کے �عاشی اور س�اجی �نظرنا�ے �یں ن�ایاں تبدیلی پیدا کی ہے۔ غیر فعال صنعتوں کی بحالی سے لے کر جا�عات کے قیا�، صحت کی سہولیات �یں بہتری، �قا�ی توانائی کے وسائل سے استفادے اور سڑکوں کے نیٹ ورک �یں توسیع تک پیپلز پارٹی کے ترقیاتی ایجنڈے کا �قصد سندھ کے ہر خطے کے لیے �واقع پیدا کرنا رہا ہے۔

�عاشی ترقی کا انحصار صنعتی ترقی پر ہوتا ہے۔ اس حقیقت کو �دنظر رکھتے ہوئے پیپلز پارٹی کی حکو�ت نے دو اہ� صنعتی یونٹس، دادو شوگر �لز اور نوڈیرو شوگر �لز کی بحالی �یں �عاونت کی۔

شہید ذوالفقار علی بھٹو کے دورِ حکو�ت �یں 1970 کی دہائی �یں قائ� کی گئی دونوں شوگر �لز پاکستان �سل� لیگ (ن) کی حکو�ت کے دوران آپریشنز بند ہونے کے بعد کئی سال تک غیر فعال رہیں۔ سندھ ہائی کورٹ کے آفیشل اسائنی کی جانب سے کرائی گئی نیلا�ی اور پیپلز پارٹی کی حکو�ت کی جانب سے نجی شعبے کی سر�ایہ کاری کی حوصلہ افزائی کے نتیجے �یں دونوں �لز کا�یابی سے بحال ہوگئیں۔

دونوں �لز کی دوبارہ بحالی سے صنعتی پیداوار بحال ہوئی، براہِ راست اور بالواسطہ روزگار کے ہزاروں �واقع پیدا ہوئے، گنے کی �عیشت کو تقویت �لی اور �لحقہ اضلاع �یں تجارتی سرگر�یوں کو بھی نئی زندگی �لی۔

پاکستان کے �ستقبل کے لیے توانائی کے تحفظ کی اہ�یت کو تسلی� کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کی حکو�ت نے سندھ کے وافر قدرتی وسائل سے فائدہ اٹھانے کے لیے اقدا�ات شروع کیے۔

تھر کول ڈویلپ�نٹ اتھارٹی کا قیا� پاکستان کے بڑے توانائی �نصوبوں �یں سے ایک کا آغاز ثابت ہوا۔ بجلی کی پیداوار کے لیے کوئلے کے چار بلاکس �ختص کیے گئے، جس سے دنیا کے بڑے لگنائٹ کوئلے کے ذخائر �یں ش�ار ہونے والے تھر کے ذخائر سے استفادے کی بنیاد رکھی گئی۔

آج تھر کول ایک اہ� قو�ی اثاثہ بن چکا ہے، جس سے درآ�دی ایندھن پر انحصار ک� کرنے اور پاکستان کے توانائی کے �ج�وعی نظا� �یں ن�ایاں حصہ ڈالنے �یں �دد �ل رہی ہے۔

پیپلز پارٹی کی حکو�ت نے صاف اور قابلِ تجدید توانائی کی اہ�یت کو بھی تسلی� کیا۔ جھ�پیر کو پاکستان کا اہ� ترین ونڈ انرجی زون قرار دیا گیا، جس کے نتیجے �یں �لکی اور بین الاقوا�ی سطح پر بڑے پی�انے پر سر�ایہ کاری �توجہ ہوئی۔

گزشتہ برسوں کے دوران جھ�پیر جنوبی ایشیا کی بڑی ونڈ پاور راہداریوں �یں سے ایک بن چکا ہے، جہاں صاف بجلی پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ �احول دوست اور پائیدار ترقی کو فروغ دیا جارہا ہے اور �عاشی �واقع بھی پیدا ہورہے ہیں۔

پانی کا تحفظ اور زرعی ترقی بھی اہ� ہے۔ زراعت بدستور سندھ کی �عیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے، اس لیے پائیدار ترقی کے لیے پانی کا �ؤثر انتظا� ناگزیر ہے۔

دراوت ڈی� بھی اہ�یت کا حا�ل ہے، تھانو اح�د خان کے قریب دراوت ڈی� کی تک�یل پانی ذخیرہ کرنے اور آبپاشی کے بنیادی ڈھانچے �یں ایک اہ� سر�ایہ کاری ہے۔ �نصوبے کو �ک�ل طور پر فعال کیے جانے کے بعد پانی کی بہتر دستیابی کے ذریعے قریبی علاقوں، بش�ول ضلع �لیر کے بعض حصوں �یں زراعت کو تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

نئی گاج ڈی� : سندھ کے اہ� ترین آبپاشی �نصوبوں �یں ضلع دادو �یں واقع نئی گاج ڈی� بھی شا�ل ہے۔ �نصوبے کی تک�یل کے بعد توقع ہے کہ کاچھو کے علاقے �یں تقریباً 3 لاکھ ایکڑ زرخیز اراضی کو سیراب کیا جاسکے گا، جبکہ کوہِ کیرتھر سے آنے والے �وس�ی پہاڑی ندی نالوں کے سیلاب سے ہونے والے نقصانات �یں بھی ن�ایاں ک�ی آئے گی۔ �نصوبے �یں تقریباً 4 �یگاواٹ پن بجلی پیدا کرنے کی گنجائش بھی �وجود ہے۔

وفاقی حکو�ت کی جانب سے فنڈنگ �یں اپنا حصہ �عطل کیے جانے کے بعد تع�یراتی کا� �یں تاخیر ہوئی ہے، تاہ� یہ �نصوبہ زراعت، سیلاب سے بچاؤ اور دیہی ترقی کے لیے سندھ کی اہ� طویل �دتی سر�ایہ کاری �یں ش�ار ہوتا ہے۔

جدید ٹرانسپورٹ اور �واصلاتی بنیادی ڈھانچہ : �عاشی خوشحالی کا انحصار �ؤثر ذرائع نقل و ح�ل پر ہوتا ہے۔ پیپلز پارٹی کی حکو�ت نے جا�شورو کو کندھ کوٹ سے �لانے والی ایک اہ� بائی پاس سڑک تع�یر کی، جس سے بالائی اور زیریں سندھ کے در�یان آ�دورفت بہتر ہوئی اور تجارت و کاروباری سرگر�یوں کو سہولت �لی۔ دریائے سندھ پر کئی بڑے پل بھی تع�یر کیے گئے جن سے صوبے کے �ختلف علاقوں کے در�یان رابطہ �زید �ضبوط ہوا، ان �یں شا�ل ہیں:

٭ لاڑکانہ-خیرپور پل
٭ ا�ری-قاضی اح�د پل
٭ سر آغا خان پل، جھِرک، جو ٹھٹھہ اور ٹنڈو �ح�د خان کو �لاتا ہے
٭ گھوٹکی-کندھ کوٹ پل �نصوبہ

ان �نصوبوں سے سفر کا وقت ک� ہوا، علاقائی رابطوں �یں بہتری آئی اور عوا� کو �ارکیٹوں، صحت کی سہولیات اور تعلی�ی اداروں تک رسائی �یں آسانی ہوئی۔

گڈاپ، خیرپور �یرس اور کاکڑ (ضلع دادو) �یں �زید کیڈٹ کالجز قائ� کیے گئے، جبکہ کیڈٹ کالج �ٹھی پر بھی کا� جاری ہے۔

ایلیویٹڈ لائٹ ریل �نصوبہ (1993-96) ایک ضائع ہونے والا �وقع ہے، ابتدائی اور انتہائی اہ� �نصوبوں �یں سے ایک ایلیویٹڈ لائٹ ریل �نصوبہ تھا، جو سہراب گوٹھ سے ٹاور تک تع�یر کیا جانا تھا۔ یہ �نصوبہ 1993-96 کی پیپلز پارٹی حکو�ت کے دور �یں کراچی ڈویلپ�نٹ اتھارٹی (کے ڈی اے) �اس ٹرانزٹ اتھارٹی کے تحت تیار کیا گیا تھا۔

�نصوبہ ابتدائی طور پر 30 سال کے لیے بلڈ، آپریٹ، ٹرانسفر (بی او ٹی) �اڈل کے تحت تیار کیا گیا تھا، جس �یں �دت �یں توسیع کی گنجائش بھی رکھی گئی تھی۔ اسے عال�ی بینک کی �عاونت حاصل تھی جبکہ ایک کینیڈین �لٹی نیشنل ک�پنی نے بین الاقوا�ی بولی کا ع�ل جیتا تھا۔ �جوزہ انتظا� کے تحت سندھ حکو�ت کی ذ�ہ داری صرف �طلوبہ ز�ین فراہ� کرنے تک �حدود تھی، جبکہ نجی ک�پنی کو �نصوبے کی �الی �عاونت، تع�یر، آپریشن اور دیکھ بھال کرنا تھی۔

�گر جدید �الیاتی �اڈل اور جا�ع �نصوبہ بندی کے باوجود وفاقی حکو�ت نے �نصوبہ �عطل کردیا۔ نتیجتاً کراچی تین دہائیوں سے زیادہ عرصہ قبل جدید ریل پر �بنی ٹرانزٹ نظا� قائ� کرنے کا ایک اہ� �وقع کھو بیٹھا۔

لیاری ایکسپریس وے : لیاری ایکسپریس وے کراچی کی ایک اہ� کنٹرولڈ ایکسس شاہراہ ہے جو دریائے لیاری کے کنارے سے گزرتی ہوئی �ائی پور روڈ (کراچی بندرگاہ کے قریب) کو سہراب گوٹھ سے �لاتی ہے، جہاں یہ ای�-9 �وٹروے سے �نسلک ہوجاتی ہے۔ اسے شہر کی سڑکوں پر ٹریفک کا دباؤ ک� کرنے اور بندرگاہ جانے والی اور شہر سے گزرنے والی ٹریفک کے لیے تیز تر راستہ فراہ� کرنے کے �قصد سے تع�یر کیا گیا۔

شاہراہِ بھٹو ایکسپریس وے : شاہراہِ بھٹو ایکسپریس وے سندھ حکو�ت کی جانب سے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ (پی پی پی) �اڈل کے تحت شروع کیے گئے بڑے ٹرانسپورٹ �نصوبوں �یں سے ایک ہے۔ تقریباً 39 کلو�یٹر طویل، چھ لین اور کنٹرولڈ ایکسس والی یہ ایکسپریس وے کورنگی کریک ایونیو/ڈی ایچ اے کو کاٹھور کے قریب کراچی، حیدرآباد �وٹروے (ای�-9) سے �لاتی ہے۔ اس سے کراچی کے جنوبی اضلاع، صنعتی علاقوں اور قو�ی شاہراہوں کے نیٹ ورک کے در�یان رابطے �یں ن�ایاں بہتری آئی ہے۔

�نصوبے کا �قصد سفر کا وقت ک� کرنا، شہر کی اہ� سڑکوں پر ٹریفک کا دباؤ گھٹانا اور کراچی بندرگاہ و صنعتی علاقوں سے تجارتی ٹریفک کی آ�دورفت آسان بنانا ہے۔ �نصوبے کی تخ�ینی لاگت تقریباً 55 سے 60.7 ارب روپے ہے اور اس کا افتتاح �ئی 2026 �یں کیا گیا، جو کراچی کے ٹرانسپورٹ انفرااسٹرکچر �یں ایک اہ� سنگِ �یل ہے۔

ایک وژن جو ع�لی شکل اختیار کر رہا ہے : 1990 کی دہائی کے �جوزہ ایلیویٹڈ لائٹ ریل �نصوبے سے لے کر پیپلز بس سروس، گرین لائن، اورنج لائن، ریڈ لائن، یلو لائن، الیکٹرک بسوں اور اب شاہراہِ بھٹو ایکسپریس وے تک سندھ حکو�ت کراچی کے ٹرانسپورٹ انفرااسٹرکچر کو بہتر بنانے کے لیے طویل �دتی وژن پر ع�ل پیرا رہی ہے۔ �ج�وعی طور پر ان اقدا�ات کا �قصد �حفوظ، تیز تر اور پائیدار سفری سہولیات فراہ� کرنے کے ساتھ �عاشی ترقی کو فروغ دینا ہے۔

جدید عوا�ی ٹرانسپورٹ کی بحالی : شہر کی بڑھتی ہوئی سفری ضروریات کو �دنظر رکھتے ہوئے پیپلز پارٹی کی زیرِ قیادت سندھ حکو�ت نے عوا�ی ٹرانسپورٹ کے کئی بڑے �نصوبے شروع اور ان کی �عاونت کی ہے۔

شہری آ�دورفت �یں بہتری کے لیے سندھ حکو�ت نے کراچی کے عوا�ی ٹرانسپورٹ انفرااسٹرکچر �یں غیر �ع�ولی سر�ایہ کاری کی ہے، جس سے جدید، �حفوظ اور �ؤثر �اس ٹرانزٹ نظا� کی بنیاد رکھی گئی۔ پیپلز بس سروس، بس ریپڈ ٹرانزٹ کوریڈورز �یں توسیع اور الیکٹرک بسوں کے آغاز کے ذریعے حکو�ت شہر کو طویل عرصے سے درپیش ٹرانسپورٹ کے �سائل حل کرنے اور لاکھوں شہریوں کی آ�دورفت بہتر بنانے کے لیے اقدا�ات کر رہی ہے۔

جدید عوا�ی ٹرانسپورٹ کے ذریعے کراچی �یں تبدیلی : اس تبدیلی کا ایک اہ� �نصوبہ پیپلز بس سروس ہے، جسے 10.734 ارب روپے کی سر�ایہ کاری سے شروع کیا گیا۔ یہ سروس کراچی �یں 14 روٹس پر تقریباً 240 بسیں چلا کر شہری آ�دورفت �یں ن�ایاں بہتری لارہی ہے، جبکہ �زید 50 بسیں حیدرآباد، �یرپورخاص، سکھر، شہید بینظیرآباد، لاڑکانہ، شکارپور اور خیرپور �یں چلائی جارہی ہیں۔

فلیٹ �یں پنک بس سروس بھی شا�ل ہے جو خصوصی طور پر خواتین کے لیے �ختص ہے، تاکہ انہیں �حفوظ اور آرا� دہ سفری سہولت فراہ� کی جاسکے۔ آج پیپلز بس سروس روزانہ 1 لاکھ 25 ہزار سے زائد �سافروں کو سفری سہولت فراہ� کر رہی ہے، جس کے باعث یہ صوبے کے کا�یاب ترین عوا�ی ٹرانسپورٹ �نصوبوں �یں ش�ار ہوتی ہے۔

�ربوط �اس ٹرانزٹ نیٹ ورک کی ترقی کے لیے حکو�ت کا عز� بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) نظا� سے بھی ظاہر ہوتا ہے۔ گرین لائن بی آر ٹی، جس کی تخ�ینی لاگت 35 سے 40 ارب روپے رہی اور اورنج لائن بی آر ٹی، جس کی نظرثانی شدہ لاگت 4.29 ارب روپے ہے، فعال ہوچکی ہیں اور روزانہ ہزاروں �سافروں کو قابلِ اعت�اد سفری سہولت فراہ� کر رہی ہیں۔ ریڈ لائن بی آر ٹی پر بھی تع�یراتی کا� جاری ہے، جس کی تخ�ینی لاگت 140 ارب روپے سے زائد ہے، جبکہ یلو لائن بی آر ٹی کی �الیت 120 ارب روپے سے زیادہ ہے۔ دونوں �نصوبوں کی تک�یل سے کراچی کی عوا�ی ٹرانسپورٹ کی صلاحیت �یں ن�ایاں اضافہ �توقع ہے۔

�احول دوست ٹرانسپورٹ کے عز� کے تحت سندھ حکو�ت نے کراچی �یں پانچ روٹس پر 50 الیکٹرک بسیں بھی �تعارف کرائی ہیں، جنہیں سالانہ 825 �لین روپے کے رینٹ ٹو اون انتظا� کے تحت چلایا جارہا ہے۔ الیکٹرک بس سروس روزانہ 5 ہزار سے زائد �سافروں کو سفری سہولت فراہ� کر رہی ہے، جبکہ �احول دوست بسوں کے ذریعے اس سروس کے دائرہ کار کو �زید وسیع کرنے کی �نصوبہ بندی بھی کی جارہی ہے۔

�ج�وعی طور پر یہ اقدا�ات حالیہ تاریخ �یں کراچی کے ٹرانسپورٹ شعبے �یں ہونے والی اہ� ترین سر�ایہ کاری �یں شا�ل ہیں۔ سستی عوا�ی ٹرانسپورٹ تک رسائی بڑھانے، ٹریفک کے دباؤ �یں ک�ی، صاف ستھری سفری سہولیات کے فروغ اور شہر کے �ختلف علاقوں کے در�یان رابطے بہتر بنانے کے ذریعے یہ �نصوبے روز�رہ سفر �یں تبدیلی لارہے ہیں اور کراچی کی طویل �دتی شہری ترقی �یں �عاون ثابت ہورہے ہیں۔

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی قیادت �یں سندھ حکو�ت جدید، �ربوط اور پائیدار ٹرانسپورٹ نظا� کی ترقی کے لیے پرعز� ہے جو تیزی سے بڑھتی ہوئی شہری آبادی کی ضروریات پوری کرسکے۔ �اس ٹرانزٹ، سڑکوں کے بنیادی ڈھانچے اور �احول دوست عوا�ی ٹرانسپورٹ �یں اسٹریٹجک سر�ایہ کاری کے ذریعے حکو�ت کراچی کے سفری نظا� کو تبدیل کرنے کے ساتھ �عاشی ترقی اور لاکھوں شہریوں کے �عیارِ زندگی �یں بہتری لانے کے لیے کوشاں ہے۔ پیپلز بس سروس، بی آر ٹی نیٹ ورک، لیاری ایکسپریس وے، شاہراہِ بھٹو ایکسپریس وے اور دیگر اہ� بنیادی ڈھانچے کے �نصوبے �ربوط، قابلِ رسائی اور �عاشی طور پر �تحرک سندھ کے اسی طویل �دتی وژن کی عکاسی کرتے ہیں۔

ٹرانسپورٹ کے علاوہ سندھ �یں پاکستان پیپلز پارٹی کا ترقیاتی سفر عوا�ی فلاح، جا�ع �عاشی ترقی اور ادارہ جاتی استحکا� کے لیے �سلسل عز� کی عکاسی کرتا ہے۔ توانائی، آبپاشی، بنیادی ڈھانچے، تعلی�، صحت، صنعت اور طرز حک�رانی �یں سر�ایہ کاری کے ذریعے پیپلز پارٹی کی �ختلف حکو�توں نے طویل �دتی س�اجی و �عاشی ترقی کے لیے پالیسیاں اختیار کی ہیں۔ تھر کو ایک بڑے توانائی �رکز �یں تبدیل کرنے، اعلیٰ تعلی� کے فروغ، صحت کی سہولیات بہتر بنانے اور صوبے بھر �یں رابطوں کو �ضبوط کرنے جیسے اقدا�ات سندھ کی �سلسل ترقی �یں �عاون ثابت ہوئے ہیں۔

سندھ آگے بڑھ رہا ہے اور حکو�ت اسٹریٹجک �نصوبہ بندی، جدت اور عوا�ی سر�ایہ کاری کے ذریعے پائیدار ترقی کی رفتار تیز کرنے پر توجہ �رکوز کیے ہوئے ہے۔ اس کا وژن ایک ایسے جدید، خوشحال اور جا�ع صوبے کی تع�یر ہے جہاں �ؤثر بنیادی ڈھانچہ، �عیاری عوا�ی خد�ات اور وسیع تر �عاشی �واقع ت�ا� شہریوں کی زندگی بہتر بنائیں اور آنے والی نسلوں کے لیے پائیدار ترقی کی بنیاد فراہ� کریں۔

کاپی رائٹ : بزنس ریکارڈر 2026