جنگ بچوں کا کھیل نہیں ہے، صدر زرداری کا بھارت کو پیغام شائع 28 دسمبر 2025 11:26am آرمی چیف نے قوم کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے رہ کر پاکستان کی خودمختاری کے تحفظ میں اہم کردار ادا کیا، شہید بینظیر بھٹو کی 18 ویں برسی پر خطاب
سارک چارٹر ڈے کی 40 ویں سالگرہ، صدر و وزیراعظم کا علاقائی تجارت اور روابط کو فروغ دینے کا عزم شائع 08 دسمبر 2025 10:35am بھارت کے رویے نے خطے میں باہمی تعاون کے لیے رکاوٹ پیدا کر دی ہے، آصف زرداری