پاکستان

خضدار میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن : سکیورٹی فورسز نے 10 دہشت گرد ہلاک کردیے

  • سکیورٹی فورسز نے فرار ہونے والے باقی دہشت گردوں کی تلاش کے لیے سرچ اور کلیئرنس آپریشن مزید تیز کردیا
شائع اپ ڈیٹ

خضدار کے پہاڑی علاقے شور پارود �یں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کا�یاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن (آئی بی او) کرتے ہوئے 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، جبکہ �تعدد دیگر زخ�ی ہوگئے۔

سکیورٹی ذرائع کے �طابق علاقے �یں فتنہ الہندوستان سے وابستہ دہشت گردوں کی �وجودگی کی �صدقہ اطلاعات پر آپریشن شروع کیا گیا۔

کارروائی کے دوران سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی �تعدد ک�ین گاہوں کو گھیرے �یں لے کر ان پر کارروائی کی۔ ذرائع کے �طابق دہشت گرد تین چھوٹے گروپوں کی شکل �یں �وجود تھے، جس کے نتیجے �یں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے در�یان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

ذرائع کے �طابق کارروائی کے نتیجے �یں 10 دہشت گرد ہلاک جبکہ �تعدد زخ�ی ہوگئے۔

آپریشن کے بعد سکیورٹی فورسز نے فرار ہونے والے باقی دہشت گردوں کی تلاش اور علاقے کو کلیئر کرنے کے لیے سرچ اینڈ کلیئرنس آپریشن �زید تیز کردیا۔