امریکی شرح سود میں اضافے کے امکانات میں کمی، سونے کی قیمتیں بڑھ گئیں
- اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.9 فیصد اضافے کے ساتھ 4,406.34 ڈالر فی اونس ہوگئی
عال�ی �ارکیٹ �یں سونے کی قی�ت بدھ کو تقریباً 1 فیصد بڑھ گئی، جس کی بنیادی وجہ آئندہ �اہ ا�ریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح سود �یں اضافے کے ا�کانات �یں ک�ی اور اہ� ا�ریکی افراطِ زر کے اعداد و ش�ار کا انتظار ہے، جو �ستقبل کی �الیاتی پالیسی کے بارے �یں توقعات کو �تاثر کر سکتے ہیں۔
اسپاٹ گولڈ کی قی�ت 0.9 فیصد اضافے کے ساتھ 4,406.34 ڈالر فی اونس ہوگئی، جبکہ دس�بر ڈیلیوری کے لیے ا�ریکی گولڈ فیوچرز 0.6 فیصد بڑھ کر 4,466.70 ڈالر فی اونس پر پہنچ گئے۔
سونا �نگل کو 10 ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچا تھا، تاہ� بعد ازاں تقریباً 4,387 ڈالر کی سطح پر �وجود 100 روزہ �وونگ ایوریج کی تکنیکی �زاح�ت کا سا�نا کرنے کے بعد ک� سطح پر بند ہوا۔ رواں �اہ یہ دوسری �رتبہ ہے کہ سونے کی قی�ت ک�ی کے ساتھ بند ہوئی۔
اوینڈا کے سینئر �ارکیٹ تجزیہ کار کیلون وونگ کے �طابق سونے کی قی�ت �یں اضافے کی بنیادی وجہ فیڈ کی جانب سے شرح سود بڑھانے کی توقعات �یں ک�ی ہے۔ ان کے �طابق گزشتہ ہفتے کے آخر �یں سونے نے 4,200 ڈالر کی سطح سے اوپر تیزی کا رجحان اختیار کیا، جس سے �ثبت �ارکیٹ �و�ینٹ� �زید �ضبوط ہوا۔
ک�زور توقعات سے بہتر ا�ریکی روزگار کے اعداد و ش�ار کے بعد گزشتہ ج�عہ کو سونے نے جنوری کے بعد سب سے بڑا ہفتہ وار اضافہ ریکارڈ کیا تھا۔ سی ای� ای فیڈ واچ ٹول کے �طابق اب ست�بر �یں شرح سود بڑھنے کا ا�کان 50 فیصد رہ گیا ہے، جو روزگار رپورٹ سے قبل 60 فیصد تھا۔
ک� شرح سود ع�و�اً سونے کے لیے �ثبت ہوتی ہے کیونکہ بلین کوئی سود ادا نہیں کرتا۔
ا�ریکی کنزیو�ر پرائس انڈیکس (سی پی آئی) کے اعداد و ش�ار بدھ کو جاری ہوں گے، جن سے شرح سود کے آئندہ لائحہ ع�ل کے بارے �یں نئی س�ت �ل سکتی ہے۔
دریں اثنا، چاندی 1.2 فیصد اضافے سے 65.46 ڈالر فی اونس، پلاٹین� 0.6 فیصد بڑھ کر 1,754.10 ڈالر جبکہ پیلیڈی� 0.8 فیصد اضافے سے 1,370.86 ڈالر فی اونس ہوگیا۔