اداریہ

40 کروڑ آبادی کی منصوبہ بندی

  • پاکستان کی آبادی 2040 تک 40 کروڑ تک پہنچنے کے وزارتِ صحت کے انتباہ کو محض ایک اور سرکاری اظہارِ تشویش سے کہیں بڑھ کر ردِعمل کا باعث بننا چاہیے
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان کی آبادی 2040 تک 40 کروڑ تک پہنچنے کے وزارتِ صحت کے انتباہ کو �حض ایک اور سرکاری اظہارِ تشویش سے کہیں بڑھ کر ردِع�ل کا باعث بننا چاہیے تھا۔ اس کے بجائے وزیرِ ��لکت برائے صحت ڈاکٹر �ختار اح�د بھرتھ کی جانب سے اعلان کیا گیا یہ تخ�ینہ اس بات کا خطرہ رکھتا ہے کہ یہ بھی ان تشویش ناک پیش گوئیوں کی ایک طویل فہرست کا حصہ بن جائے گا جو �ختصر عرصے کے لیے سرخیوں پر چھائی رہتی ہیں، اور پھر سرکاری بے حسی کے بوجھ تلے خا�وشی سے پس �نظر �یں چلی جاتی ہیں۔ یہ �عا�لہ اس لیے توجہ کا �ستحق ہے کہ یہ ایک ایسے بحران کی �قداری تصویر پیش کرتا ہے، جسے پاکستان نے کئی دہائیوں سے تسلی� تو کیا ہے، لیکن حیرت انگیز طور پر اس سے ن�ٹنے کے لیے بہت ک� وقت صرف کیا ہے۔ اگر �وجودہ رجحانات برقرار رہے تو �لک کو جلد ہی ایسی آبادی کے لیے روزگار، اسکول، اسپتال، رہائش، پانی اور خوراک فراہ� کرنے کی کوشش کرنا ہوگی، جسے سہارا دینے �یں اس کی �عیشت آج ہی �شکلات کا شکار ہے۔

پاکستان کئی دہائیوں سے آبادی �یں اضافے پر بحث کرتا آیا ہے۔ حکو�توں نے پالیسیاں وضع کیں، آگاہی �ہ�ات چلائیں، کونسلیں قائ� کیں اور بارہا خاندانی �نصوبہ بندی کو قو�ی ترجیح قرار دیا۔ اس کے باوجود �لک کے آبادیاتی رجحان �یں ب�شکل ہی کوئی تبدیلی آئی ہے۔ ہر چند سال بعد ایک اور حکو�ت اس �سئلے کو دوبارہ دریافت کرتی ہے، فیصلہ کن اقدا�ات کا وعدہ کرتی ہے اور پھر خا�وشی سے اس �عا�لے کو پس �نظر �یں جانے دیتی ہے، یہاں تک کہ تشویش ناک اعداد و ش�ار کا اگلا �ج�وعہ سا�نے آتا ہے۔

اس کے نتائج کو نظر انداز کرنا اب نا��کن ہو چکا ہے۔ پاکستان پہلے ہی دنیا کے سب سے زیادہ آبادی والے ��الک �یں شا�ل ہے، لیکن دنیا کے اس فہرست کے بیشتر دیگر ��الک کے برعکس پاکستان نسبتاً �حدود رقبے پر واقع ہے، جہاں قدرتی وسائل �حدود اور عوا�ی بنیادی ڈھانچہ ک�زور ہے۔ ہر سال آبادی �یں اضافہ ایسے اسکولوں پر �زید دباؤ ڈالتا ہے جو طلبہ کی �طلوبہ تعداد کو جگہ دینے سے قاصر ہیں، ایسے اسپتالوں پر جو ت�ا� �ریضوں کا علاج نہیں کر سکتے، ایسے شہروں پر جو �ناسب رہائش فراہ� کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے، اور ایسی لیبر �ارکیٹ پر جو کافی تعداد �یں پیداواری روزگار پیدا نہیں کر سکتی۔ اب یہ بحث �ستقبل کے خطرات تک �حدود نہیں رہی۔ یہ ایک ایسے بحران کے بارے �یں ہے جو پہلے ہی قو�ی زندگی کے تقریباً ہر شعبے �یں ن�ایاں ہو چکا ہے۔

شاید سب سے زیادہ تشویش ناک پہلو یہ ہے کہ لاکھوں پاکستانی بچے زندگی کا آغاز ایسی �حرو�ی کے ساتھ کرتے ہیں جس کے وہ کسی طور �ستحق نہیں تھے۔ 60 فیصد سے زیادہ بچے قد کی نشوون�ا �یں ک�ی یا غذائی قلت کی اس سے �تعلقہ دیگر صورتوں سے �تاثر ہیں، جس کے نتیجے �یں ان کی جس�انی نشوون�ا، ذہنی صلاحیت اور طویل �دت �یں پیداواری استعداد �حدود ہو جاتی ہے۔ صرف یہ حقیقت ہی آبادی کے انتظا� کو �لک کی اولین قو�ی ترجیحات �یں شا�ل کرنے کے لیے کافی ہونی چاہیے تھی۔ ایسے حالات �یں �زید بچوں کو دنیا �یں لانا، جہاں �ناسب خوراک، صحت کی سہولیات اور تعلی� بہت سے خاندانوں کی پہنچ سے باہر ہیں، نہ تو ان بچوں کے �فاد �یں ہے اور نہ ہی �لک کے �ستقبل کے لیے بہتر ہے۔ آبادی کی پالیسی کو انسانی ترقی سے الگ نہیں کیا جا سکتا، کیونکہ دونوں ایک دوسرے سے جدا نہیں ہیں۔

لہٰذا وزیرِ �وصوف کا والدین کی ذ�ہ داری اور تولیدی صحت کی سہولیات تک وسیع تر رسائی پر زور دینا درست تھا۔ جدید خاندانی �نصوبہ بندی سے اب بھی �طلوبہ حد تک فائدہ نہیں اٹھایا جا رہا، جبکہ قابلِ تدارک زچگی سے �تعلق صحت کی پیچیدگیاں بدستور بھاری س�اجی اور �عاشی اخراجات کا سبب بن رہی ہیں۔ بہتر آگاہی، �ضبوط بنیادی صحت کی سہولیات اور تولیدی صحت کی خد�ات تک آسان رسائی، حل کے لیے ت�ا� ضروری اجزا ہیں۔ تاہ�، یہ صرف �سئلے کا ایک حصہ ہیں، کیونکہ بڑی ناکا�ی طرزِ حک�رانی �یں ہے۔

آبادی کے انتظا� کو کبھی بھی وہ �سلسل سیاسی توجہ حاصل نہیں ہوئی جو دیگر قو�ی ترجیحات کے لیے �ختص کی جاتی ہے۔ حکو�توں نے اسے �سلسل پالیسی کے بجائے وقتاً فوقتاً چلائی جانے والی �ہ�ات کے ذریعے حل کرنے کی کوشش کی ہے۔ ایک اور قو�ی کونسل کا قیا� یقیناً �فید ثابت ہو سکتا ہے، لیکن پاکستان اس سے قبل بھی ک�یٹیاں، ک�یشن اور ٹاسک فورسز قائ� کر چکا ہے۔ ان کے وجود کا نتیجہ شاذ ہی قابلِ پی�ائش بہتری کی صورت �یں نکلا ہے، کیونکہ ع�لی اقدا�ات ہ�یشہ سرکاری اعلانات سے پیچھے رہے ہیں۔

اگر حکو�ت واقعی آبادی �یں اضافے کو قو�ی ہنگا�ی صورتِ حال س�جھتی ہے تو اسے اسی انداز �یں اس سے ن�ٹنا چاہیے۔ �انعِ ح�ل طریقوں کے استع�ال، زچگی کی صحت، خواتین کی تعلی�، بچوں کی غذائیت اور خود آبادی �یں اضافے کے حوالے سے واضح قو�ی اہداف �قرر کرکے عوا� کے سا�نے پیش کیے جانے چاہئیں۔ صوبائی حکو�توں کو باقاعدگی سے پیش رفت کی رپورٹ دینے کا پابند بنایا جانا چاہیے، جبکہ آزادانہ جائزوں کے ذریعے یہ جانچا جانا چاہیے کہ آیا پالیسیاں واقعی نتائج �یں تبدیلی لا رہی ہیں یا �حض سرکاری بیانات جاری کرنے تک �حدود ہیں۔ عوا�ی آگاہی کی �ہ�ات قابلِ پی�ائش کارکردگی کا �تبادل نہیں بن سکتیں۔

پاکستان کا آبادیاتی چیلنج بتدریج ایک �عاشی چیلنج، صحتِ عا�ہ کا چیلنج، تعلی�ی چیلنج اور بالآخر طرزِ حک�رانی کا چیلنج بنتا جا رہا ہے۔ ہر وہ سال جس �یں با�عنی اقدا� �ؤخر کیا جاتا ہے، حت�ی طور پر صورتحال کو سنبھالنا �زید �شکل اور زیادہ �ہنگا بنا دیتا ہے۔ لہٰذا 2040 تک 40 کروڑ افراد کی آبادی کا انتباہ �حض ایک اور ل�حۂ تشویش کا باعث نہیں بننا چاہیے۔ پاکستان نے برسوں تک آبادی �یں اضافے کے بارے �یں ایسے بات کی ہے جیسے یہ کل کا �سئلہ ہو۔ یہ �سئلہ پہلے ہی آج کا �سئلہ بن چکا ہے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2026