ایشیا کے شہروں میں بڑھتی ہوئی عدم مساوات کا سدباب کیسے ممکن ہے؟
- آج کیے جانے والے پالیسی اور سرمایہ کاری کے فیصلے صرف شہروں کے نقش و نگار کا تعین نہیں کریں گے، بلکہ یہ بھی طے کریں گے کہ خطے کی بڑھتی ہوئی شہری آبادی محفوظ زندگی گزار، پیداواری انداز میں کام، بحرانوں کا مقابلہ اور اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاسکے گی یا نہیں۔
ایشیا اور بحرالکاہل کا خطہ دنیا کے کسی بھی دوسرے خطے کے �قابلے �یں زیادہ تیزی سے شہری آبادی کی جانب بڑھ رہا ہے۔ 2050 تک اس خطے کے شہروں �یں 3.4 ارب افراد آباد ہوں گے، جبکہ آج یہ تعداد 2.2 ارب ہے۔ یہ اضافہ ہر سال تقریباً دہلی کے حج� کے دو شہروں کو خطے �یں شا�ل کرنے کے �ترادف ہے۔
خطے کا �ستقبل اس بات پر �نحصر ہوگا کہ شہری پھیلاؤ کو کس طرح �نظ� کیا جاتا ہے—کیا یہ �شترکہ خوشحالی اور بہتر �عیارِ زندگی کا ذریعہ بنتا ہے یا �حرو�یوں اور عد� تحفظ �یں �زید اضافہ کرتا ہے؟
خطے بھر �یں بلند ہوتی ع�ارتیں بڑھتی ہوئی �عاشی طاقت اور دولت کی عکاسی کرتی ہیں، تاہ� ان چ�کتے شہری �ناظر کے سائے �یں شہری عد� �ساوات بھی گہری ہوتی جا رہی ہے، جس کے نتیجے �یں شہر س�اجی طور پر تقسی�، سیاسی طور پر ک�زور اور غیر �حفوظ و غیر قانونی سرگر�یوں کے لیے تیزی سے زیادہ سازگار ہوتے جا رہے ہیں۔
آج ایشیا اور بحرالکاہل کے خطے �یں تقریباً 70 کروڑ شہری کچی آبادیوں اور غیر رس�ی بستیوں �یں رہتے ہیں، جبکہ 65 فیصد سے زائد شہری کارکن غیر رس�ی روزگار سے وابستہ ہیں۔ �زید برآں، 2.3 ارب افراد آلودہ اور غیر �حفوظ ہوا �یں سانس لے رہے ہیں، غیر �نظ� کچرے کی �قدار بڑھ رہی ہے اور �وس�یاتی خطرات �یں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔
ان �سائل کا سب سے زیادہ بوجھ پہلے ہی نظرانداز اور �حرو� طبقات پر پڑ رہا ہے، جن �یں �قا�ی آبادی سے باہر کے افراد، �عذور افراد، ک� آ�دنی والے گھرانوں کی سربراہ خواتین، بزرگ شہری اور �ستقل آ�دنی سے �حرو� نوجوان شا�ل ہیں۔
غیر �ساوی شہر ک�زور شہر بھی ہوتے ہیں۔ جب کوئی بحران آتا ہے تو پہلے ہی �شکلات کا شکار افراد �زید غربت اور �ایوسی کی طرف دھکیل دیے جاتے ہیں، جس سے سب کے لیے بحالی کا ع�ل سست پڑ جاتا ہے۔ نتیجتاً س�اجی ہ� آہنگی �تاثر اور اداروں پر اعت�اد ک�زور ہوسکتا ہے، جس سے بحرانوں کا �قابلہ کرنا �زید �شکل ہوجاتا ہے۔
حالیہ جغرافیائی سیاسی کشیدگی اور �عاشی اتار چڑھاؤ نے ظاہر کیا ہے کہ عال�ی بحران کس تیزی سے استحکا� کو �تاثر کرسکتے ہیں، جبکہ خطے کے شہر اکثر ان کے سب سے زیادہ �تاثرین �یں شا�ل ہوتے ہیں۔ �ثال کے طور پر �شرق وسطیٰ کی صورتحال توانائی اور غذائی اشیا کی بڑھتی قی�توں، سپلائی چین �یں خلل، ترسیلات زر اور روزگار کے ذریعے خطے کی �تعدد شہری آبادیوں کو �تاثر کر رہی ہے۔
ایشیا اور بحرالکاہل بھر �یں اس کے اثرات شدید ہیں۔ اقوا� �تحدہ کے ترقیاتی پروگرا� (یو این ڈی پی) کے تخ�ینوں کے �طابق �عاشی نقصانات 97 ارب سے 299 ارب ڈالر تک پہنچ سکتے ہیں، �الی دباؤ بڑھ رہا ہے، چھوٹے کاروبار بند ہو رہے ہیں اور اندازاً 88 لاکھ افراد کے غربت �یں دھکیلے جانے کا خطرہ ہے۔
�ہنگائی سے ک� آ�دنی والے گھرانے سب سے زیادہ �تاثر ہوتے ہیں، غیر �حفوظ روزگار سے وابستہ کارکن روزگار سے �حرو� ہونے والوں �یں ع�و�اً سب سے آگے ہوتے ہیں، جبکہ شہروں کے حاشیے پر آباد وہ برادریاں بھی زیادہ �تاثر ہوتی ہیں جنہیں پہلے ہی �حدود اور ضرورت سے زیادہ بوجھ تلے دبے بنیادی شہری سہولیات تک ک� رسائی حاصل ہے۔ غیر �ساوی شہری �احول �یں عارضی رکاوٹیں بھی طویل �دتی نقصانات کا سبب بن سکتی ہیں۔
تاہ� یہ صورتحال ناگزیر نہیں۔ شہر ایک �ختلف �ستقبل تشکیل دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ بہتر حک�رانی والے شہر جدت، سر�ایہ کاری اور �واقع کے �راکز ہوتے ہیں، جو زیادہ جا�ع اور �ضبوط ترقی کو آگے بڑھا سکتے ہیں۔
ہ�اری 2026 ایشیا پیسیفک ایس ڈی جی پارٹنرشپ رپورٹ �یں ایسے ع�لی اقدا�ات اور تزویراتی ترجیحات کو اجاگر کیا گیا ہے جو رہائش، بنیادی سہولیات، روزگار اور �احولیاتی انتظا� �یں بہتری لانے �یں �ددگار ثابت ہوتے ہیں۔ رپورٹ �یں بتایا گیا ہے کہ �ؤثر پالیسیوں و ضوابط، تزویراتی سر�ایہ کاری اور ع�ل درآ�د کی صلاحیت کے ذریعے �ربوط اقدا�ات سے شہریوں کو بحرانوں کے �قابلے �یں زیادہ �ضبوط بنایا جاسکتا ہے۔
�ثال کے طور پر تھائی لینڈ کے 75 صوبوں �یں جاری ایک ہاؤسنگ پروگرا� �یں حکو�تی �نصوبہ بندی کو ک�یونٹی کی قیادت �یں ہونے والی کوششوں سے جوڑا گیا ہے، تاکہ ک� آ�دنی والے گھرانوں کو �حفوظ اراضی، بہتر رہائش، بنیادی سہولیات اور روزگار کے �واقع تک رسائی حاصل ہوسکے۔ اس پروگرا� �یں �قا�ی آبادی کی بھرپور ش�ولیت نے اس کی �وثریت اور پائیداری �یں اضافہ کیا ہے۔
اسی طرح �نگولیا �یں ک�یونٹیز اور �قا�ی حکا� �ل کر اولان باتور کے گیر علاقوں �یں سیلاب سے ن�ٹنے کی صلاحیت بہتر بنانے کے لیے کا� کر رہے ہیں۔ �وس�یاتی تبدیلیوں کو �دنظر رکھتے ہوئے شہری �نصوبہ بندی، گرین انفراسٹرکچر اور صاف توانائی کے حل کو یکجا کرنے والے اقدا�ات کا �قصد �احولیاتی خطرات ک� کرنا اور بالخصوص سیلاب اور فضائی آلودگی سے سب سے زیادہ �تاثر ہونے والے شہریوں کے رہن سہن کے حالات بہتر بنانا ہے۔
دریں اثنا، بھارت کے بعض شہروں �یں غیر رس�ی روزگار سے وابستہ خواتین کو قبل از وقت انتباہی نظا�، حفاظتی آلات اور �ائیکرو انشورنس کے ذریعے بڑھتے ہوئے درجہ حرارت سے ن�ٹنے �یں �دد دی جا رہی ہے۔ �ائیکرو انشورنس کے تحت شدید گر�ی کے دوران آ�دنی �یں ہونے والے نقصان کے ازالے کے لیے �الی ادائیگیاں کی جاتی ہیں۔
ک�زور اور �حرو� طبقات کی ضروریات اور تجربات کو شہری �نصوبہ بندی کا �حور بنا کر ایسے اقدا�ات پہلے ہی �ثبت نتائج دے رہے ہیں۔ تاہ�، خطے �یں شہری عد� �ساوات کے پی�انے اور پیچیدگی سے ن�ٹنے کے لیے چند کا�یاب �نصوبے کافی نہیں۔
ٹیکنالوجی اور جرات �ندانہ پالیسی فیصلے اس خلا کو پُر کرسکتے ہیں، جبکہ �ختلف شعبوں اور حکو�تی سطحوں کے در�یان بہتر رابطہ کاری بھی اس �قصد �یں �عاون ثابت ہوسکتی ہے۔ �ربوط ڈیٹا سسٹ�ز اور ڈیجیٹل �انیٹرنگ ٹولز کے بہتر استع�ال سے سب سے زیادہ خطرے سے دوچار افراد کی نشاندہی کرکے انہیں �دد فراہ� کی جاسکتی ہے، جبکہ جدید �الیاتی طریقہ کار اور نجی شعبے کے ساتھ �ضبوط شراکت داری کے ذریعے �حرو� طبقات تک �عاونت اور بنیادی سہولیات کی رسائی بڑھائی جاسکتی ہے۔
آج کیے جانے والے پالیسی اور سر�ایہ کاری کے فیصلے صرف شہروں کے نقش و نگار اور بلند و بالا ع�ارتوں کا تعین نہیں کریں گے، بلکہ یہ بھی طے کریں گے کہ خطے کی بڑھتی ہوئی شہری آبادی �حفوظ زندگی گزار، پیداواری انداز �یں کا�، بحرانوں کا �قابلہ اور اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاسکے گی یا نہیں۔
عال�ی تجربے سے ظاہر ہوتا ہے کہ سب سے زیادہ قابلِ رہائش شہر زیادہ �حفوظ، صاف ستھرے اور اپنے شہریوں کو روزگار کے �واقع فراہ� کرنے والے ہوتے ہیں۔ ک�زور طبقات کی ضروریات کو شہری �نصوبہ بندی کا �رکز بنا کر شہر صرف اپنی شاندار بلند ع�ارتوں سے نہیں بلکہ اپنے شہریوں کو فراہ� کیے جانے والے �عیارِ زندگی سے بھی پہچانے جاسکتے ہیں۔
The writer is the United Nations Under-Secretary-General and Executive Secretary of the Economic and Social Commission for Asia and the Pacific
The writer is United Nations Assistant Secretary-General Assistant Administrator and Regional Director Regional Bureau for Asia and the Pacific (UNDP)