اداریہ

پاور سیکٹر کے نامکمل امور

شائع اپ ڈیٹ

پاکستان کے پاور سیکٹر سے �تعلق تازہ بحث اس ا�ر کی ایک �فید یاد دہانی ہے کہ اصلاحات کا ع�ل شاذ ہی کبھی سیدھی لکیر �یں آگے بڑھتا ہے۔ چند ہی روز �یں پاور ڈویژن نے گزشتہ دو برس کے دوران بجلی کی تقسی� کار ک�پنیوں کے نقصانات �یں ن�ایاں ک�ی کو اپنی اصلاحاتی حک�تِ ع�لی کی کا�یابی کے طور پر پیش کیا تاہ� ساتھ ہی �الی سال 2025-26 کے دوران گردشی قرضے �یں 61 ارب روپے اضافے کا بھی اعتراف کیا۔

اسی دوران بجلی کے شعبے کے نگران ادارے نیپرا نے سوال اٹھایا کہ نقصانات �یں رپورٹ کی جانے والی بہتری حقیقی کارکردگی �یں اضافے کی عکاسی کرتی ہے یا �حض طویل لوڈشیڈنگ کے ذریعے زیادہ بجلی چوری والے علاقوں کے نقصانات کو دوسرے علاقوں کی جانب �نتقل کیا جا رہا ہے۔ یہ تضاد بظاہر ن�ایاں ہے، تاہ� ضروری نہیں کہ دونوں باتیں ایک دوسرے سے �تصاد� ہوں۔

اس بات �یں کوئی زیادہ شک نہیں کہ ن�ایاں پیش رفت ہوئی ہے۔ پاور سیکٹر کو کئی دہائیوں سے ج�ع ہونے والی ساختی ک�زوریوں کا ورثہ �لا جن �یں بڑھتا ہوا گردشی قرضہ، ک�زور وصولیاں، غیر �ع�ولی نقصانات اور ناقابلِ برداشت سبسڈی کا بوجھ شا�ل تھا۔ اس پس �نظر �یں ڈسکوز کے �الی �عا�لات �یں بہتری، �الیاتی نظ� و ضبط �یں سختی اور گزشتہ �الی سال گردشی قرضے کے حج� �یں ن�ایاں ک�ی کو تسلی� کیا جانا چاہیے۔ جہاں حق بنتا ہے، وہاں کریڈٹ دینا چاہیے۔

تاہ� اصلاحات کو صرف حسابی نتائج کی بنیاد پر پرکھا نہیں جا سکتا۔ بالآخر ان اصلاحات کے نتیجے �یں بجلی کا نظا� زیادہ �ؤثر، �الی نقصانات ک�، خد�ات کا �عیار بہتر اور وقت کے ساتھ بجلی �زید سستی ہونی چاہیے۔ یہی وہ پی�انے ہیں جن پر اب بھی کئی �شکل سوالات اٹھ رہے ہیں۔

نیپرا کا یہ �شاہدہ کہ نقصانات �یں رپورٹ کی جانے والی ک�ی کی ایک وجہ زیادہ نقصانات والے علاقوں �یں زیادہ لوڈشیڈنگ بھی ہوسکتی ہے، نہ کہ حقیقی آپریشنل بہتری، سنجیدگی سے غور کا �تقاضی ہے۔ اگر یہ بات درست ہے تو ایسا طریقہ �ختصر �دت �یں �الیاتی اشاریوں کو بہتر بنا سکتا ہے، لیکن یہ جدید بجلی کے نیٹ ورک �یں سر�ایہ کاری، بہتر �یٹرنگ، بجلی چوری کے خلاف �ؤثر کارروائی اور تقسی� کار ک�پنیوں کے بہتر انتظا� کا �تبادل نہیں بن سکتا۔ �سلسل لوڈشیڈنگ �حض بجلی کی طلب کو دبا دیتی ہے جبکہ کارکردگی �یں ک�ی کی بنیادی وجوہات کو حل نہیں کرتی۔

اتنی ہی تشویش ناک بات ٹرانس�یشن نظا� کی رکاوٹوں سے �تعلق ریگولیٹر کے �شاہدات بھی ہیں۔ پاکستان نے بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت �یں توسیع پر اربوں ڈالر کی سر�ایہ کاری کی ہے جس �یں بڑی تعداد نسبتاً �ؤثر ٹیکنالوجیز پر �بنی �نصوبوں کی ہے۔ تاہ� جنوب سے سستی بجلی کو �ک�ل طور پر �نتقل کرنے �یں ناکا�ی کے باعث پورے نظا� �یں دیگر �قا�ات پر نسبتاً �ہنگی بجلی کی پیداوار پر انحصار کرنا پڑتا ہے۔ اس کی لاگت بالآخر صارفین کو وقتاً فوقتاً فیول کاسٹ ایڈجسٹ�نٹ کی صورت �یں برداشت کرنا پڑتی ہے جس سے یہ تاثر �زید �ضبوط ہوتا ہے کہ ویلیو چین کے ایک �رحلے پر حاصل ہونے والی کارکردگی �یں بہتری کی تلافی دوسرے �رحلے کی رکاوٹوں کے باعث ہو رہی ہے۔

گردشی قرضے �یں اضافہ بھی اس چیلنج کی پیچیدگی کو ظاہر کرتا ہے۔ پاور ڈویژن کے �طابق اس بگاڑ کی بنیادی وجہ آپریشنل کارکردگی �یں ک�ی کے بجائے بجٹ �یں �ختص سبسڈی �یں ک�ی ہے۔ اگر واقعی یہی بنیادی وجہ ہے تو اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ آپریشنل اشاریوں �یں بہتری کے باوجود بجلی کا شعبہ بروقت �الی �عاونت پر کس حد تک انحصار کرتا ہے۔ �الی استحکا� کا انحصار غیر �عینہ �دت تک بجٹ سے �ختص رقو� پر نہیں رہ سکتا، خصوصاً ایسے �احول �یں جہاں سرکاری �الی وسائل پہلے ہی �حدود ہیں۔

یہ صورتِ حال ایک وسیع تر حقیقت کی جانب اشارہ کرتی ہے۔ پاکستان کے پاور سیکٹر �یں اصلاحات اب ایک زیادہ �شکل �رحلے �یں داخل ہوچکی ہیں۔ نسبتاً آسان اقدا�ات، جن �یں ٹیرف کی �عقولیت، بجلی خریداری کے �عاہدوں پر نظرثانی، وصولیوں �یں بہتری اور �الی �عاونت شا�ل ہیں، بڑی حد تک کیے جاچکے ہیں۔ اب باقی رہ جانے والی اصلاحات ادارہ جاتی اعتبار سے زیادہ �شکل ہیں۔ ان �یں ٹرانس�یشن کے بنیادی ڈھانچے کو جدید بنانا، تقسی� کار ک�پنیوں کی تنظی�ِ نو، گورننس کو �ضبوط کرنا، آپریشنل خود�ختاری بہتر بنانا اور ایسے �راعاتی نظا� تشکیل دینا شا�ل ہے جو �حض نقصانات کو �حدود کرنے کے بجائے کارکردگی �یں بہتری کی حوصلہ افزائی کرے۔

اب سب سے بڑا چیلنج اعتبار اور ساکھ کا ہے۔ پالیسی سازوں، ریگولیٹرز اور شعبے سے �تعلق اداروں کو اب تیزی سے ایسے شفاف کارکردگی اشاریوں کے �شترکہ نظا� پر انحصار کرنا ہوگا جو عوا� کا اعت�اد حاصل کر سکیں۔ نقصانات واقعی ک� ہورہے ہیں یا �حض ایک جگہ سے دوسری جگہ �نتقل کیے جارہے ہیں، اس بارے �یں �تضاد بیانیے ان صارفین کے لیے کسی حد تک تسلی کا باعث نہیں بنتے جو پہلے ہی خطے �یں بجلی کے بلند ترین نرخوں �یں سے ایک کا بوجھ برداشت کر رہے ہیں۔ آزادانہ تصدیق، زیادہ شفافیت اور آپریشنل اعداد و ش�ار کی بروقت اشاعت عوا� اور اداروں کے در�یان اعت�اد کے اس فقدان کو ک� کرنے �یں ن�ایاں �دد دے سکتی ہے۔

یہ بات بھی دہرانا ضروری ہے کہ اصلاحات کو بذاتِ خود ایک �قصد نہیں س�جھا جانا چاہیے۔ ان کا حت�ی �قصد صارفین کو ک� سے ک� پائیدار لاگت پر قابلِ اعت�اد بجلی فراہ� کرنا اور ساتھ ہی اس شعبے کو �الی طور پر �ستحک� رکھنا ہے۔ اگر شعبے کے �الی �عا�لات �یں بہتری کے باوجود بجلی کے نرخ �سلسل بڑھتے رہے تو صارفین لاز�اً یہ سوال اٹھائیں گے کہ آیا اصلاحات کے وعدہ کردہ فوائد ان تک پہنچ بھی رہے ہیں یا نہیں۔ یہ تاثر خواہ �ک�ل طور پر درست ہو یا نہ ہو، نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔

پاکستان کے پاور سیکٹر نے بلاشبہ گزشتہ دو برس کے دوران خاصا فاصلہ طے کیا ہے تاہ� اصلاحات کا سفر ابھی بہت دور تک باقی ہے۔ اصلاحات کے اگلے �رحلے کو �حض ن�ایاں اعدادوش�ار �یں ک�ی کے بجائے اس بات سے جانچا جائے گا کہ صارفین پر بدستور بوجھ بننے والی بنیادی غیر �وثریتوں کو آخرکار کس حد تک دور کیا جاتا ہے۔ صرف اسی صورت �یں پاور سیکٹر کی پیش رفت نہ صرف قابلِ پی�ائش بلکہ وسیع پی�انے پر قابلِ اعت�اد بھی بن سکے گی۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026