مارکٹس

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی برقرار، سونے کی قیمتیں مستحکم

  • اسپاٹ گولڈ 4,055.39 ڈالر فی اونس پر تقریباً بغیر کسی تبدیلی کے برقرار رہا
شائع اپ ڈیٹ

عال�ی �نڈی �یں سونے کی قی�تیں �نگل کو تقریباً �ستحک� رہیں کیونکہ سر�ایہ کار ا�ریکا اور ایران کے در�یان ��کنہ �ذاکرات سے �تعلق �تضاد بیانات پر نظر رکھے ہوئے ہیں، جبکہ ا�ریکی لیبر �ارکیٹ سے �تعلق اہ� اعداد و ش�ار کا بھی انتظار کیا جا رہا ہے، جو فیڈرل ریزرو کی آئندہ شرح سود کی س�ت کے بارے �یں اشارے فراہ� کر سکتے ہیں۔

اسپاٹ گولڈ 4,055.39 ڈالر فی اونس پر تقریباً بغیر کسی تبدیلی کے برقرار رہا، جبکہ ا�ریکی گولڈ فیوچرز 0.6 فیصد اضافے کے ساتھ 4,055.10 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئے۔

ا�ریکی صدر ڈونلڈ ٹر�پ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ �ذاکرات جاری ہیں اور تہران کے پاس جنگ کے خات�ے کے لیے �عاہدہ کرنے کا آخری �وقع ہے۔ تاہ� ایران نے اس دعوے کو �سترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ا�ریکا کے ساتھ نہ کوئی �ذاکرات ہو رہے ہیں اور نہ ہی کسی �لاقات کی �نصوبہ بندی کی گئی ہے۔

�شرق وسطیٰ �یں جاری تنازع نے توانائی کی قی�توں �یں اضافہ اور �ہنگائی کے خدشات کو تقویت دی ہے، جس کے باعث �رکزی بینک قی�توں پر قابو پانے کے لیے شرح سود بڑھا سکتے ہیں۔ اگرچہ سونا روایتی طور پر �ہنگائی سے بچاؤ کا ذریعہ س�جھا جاتا ہے، لیکن بلند شرح سود سونے کی کشش کو ک� کر دیتی ہے کیونکہ اس پر کوئی �نافع حاصل نہیں ہوتا۔

�ارکیٹ �یں اس وقت تقریباً 65 فیصد ا�کان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ فیڈرل ریزرو ست�بر �یں شرح سود �یں اضافہ کرے گا۔ نیویارک فیڈ کے صدر جان ولی�ز نے کہا کہ انہیں توقع ہے کہ �ہنگائی کا دباؤ بتدریج ک� ہوگا، تاہ� اگر ایسا نہ ہوا تو �رکزی بینک شرح سود بڑھانے سے گریز نہیں کرے گا۔

اس ہفتے ا�ریکی �لاز�توں سے �تعلق کئی اہ� رپورٹس جاری ہوں گی، جن �یں جاب اوپننگز، اے ڈی پی ای�پلائ�نٹ رپورٹ اور ج�عہ کو نان فار� پے رولز شا�ل ہیں۔ دوسری جانب جنوبی کوریا کے �رکزی بینک نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے ذخائر بڑھانے اور سپلائی کے ذرائع �تنوع بنانے کے لیے �قا�ی پیداوار سے سونا خریدے گا۔

دیگر قی�تی دھاتوں �یں چاندی 0.1 فیصد اضافے کے ساتھ 58.24 ڈالر فی اونس، پلاٹین� 0.4 فیصد بڑھ کر 1,633.88 ڈالر فی اونس ہوگیا، جبکہ پیلیڈی� 0.2 فیصد ک�ی کے ساتھ 1,262 ڈالر فی اونس پر آگیا۔