مارکٹس

ٹرمپ کی جانب سے ایران پر حملہ مؤخر کرنے پر سونے کی قیمتیں بڑھ گئیں

  • اسپاٹ گولڈ 0.7 فیصد اضافے کے ساتھ 4,067.06 ڈالر فی اونس تک پہنچ گیا
شائع اپ ڈیٹ

عال�ی �نڈی �یں پیر کو سونے کی قی�توں �یں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ ا�ریکی صدر ڈونلڈ ٹر�پ کی جانب سے ایران پر نئی فوجی کارروائی �ؤخر کیے جانے کے بعد خا� تیل کی قی�توں �یں ن�ایاں ک�ی دیکھی گئی۔ اس پیش رفت سے �ہنگائی اور شرح سود �یں اضافے سے �تعلق خدشات �یں وقتی ک�ی آئی۔

اسپاٹ گولڈ 0.7 فیصد اضافے کے ساتھ 4,067.06 ڈالر فی اونس تک پہنچ گیا، جبکہ ا�ریکی گولڈ فیوچر 0.9 فیصد بڑھ کر 4,065.60 ڈالر فی اونس پر ٹریڈ ہوئے۔

صدر ٹر�پ نے ہفتے کی شب اپنے سوشل �یڈیا پلیٹ فار� ٹروتھ سوشل پر کہا کہ ایران اور �شرق وسطیٰ کے دیگر ��الک نے �عاہدے کو حت�ی شکل دینے کے لیے �زید وقت �انگا ہے، جس کے نتیجے �یں آبنائے ہر�ز فوری، �ک�ل اور �ستقل طور پر دوبارہ کھول دی جائے گی اور ایران کے جوہری خطرے کا خات�ہ ��کن ہوگا۔

اس اعلان کے بعد پیر کو �ارکیٹ کھلتے ہی خا� تیل کی قی�تیں 5 ڈالر فی بیرل سے زائد گر گئیں۔

ا�ریکا اور ایران کے در�یان جاری کشیدگی کے آغاز سے ہی سونے کی قی�تیں دباؤ کا شکار تھیں، کیونکہ جنگ کے باعث بڑھتی �ہنگائی �رکزی بینکوں کو شرح سود �یں اضافے پر �جبور کر سکتی ہے۔ اگرچہ سونا روایتی طور پر �ہنگائی سے بچاؤ کا ذریعہ س�جھا جاتا ہے، تاہ� بلند شرح سود کے �احول �یں اس کی کشش ک� ہو جاتی ہے کیونکہ اس پر کوئی �نافع حاصل نہیں ہوتا۔

دوسری جانب ا�ریکی فیڈرل ریزرو کے تین عہدیداروں نے گزشتہ ہفتے شرح سود �یں اضافے کی ح�ایت کرتے ہوئے خبردار کیا کہ اگر فوری طور پر قلیل �دتی شرح سود نہ بڑھائی گئی تو �ہنگائی فیڈ کے 2 فیصد ہدف سے اوپر برقرار رہ سکتی ہے۔

سر�ایہ کاروں کی نظریں اس ہفتے جاری ہونے والی ا�ریکی لیبر �ارکیٹ کی اہ� رپورٹس پر بھی �رکوز ہیں، جن �یں جاب اوپننگز، اے ڈی پی روزگار رپورٹ، ہفتہ وار بے روزگاری کے دعوے اور نان فار� پے رولز رپورٹ شا�ل ہیں۔

دیگر قی�تی دھاتوں �یں اسپاٹ چاندی 0.7 فیصد بڑھ کر 58.02 ڈالر فی اونس، پلاٹین� 0.7 فیصد اضافے سے 1,653.78 ڈالر جبکہ پیلاڈی� 1.5 فیصد بڑھ کر 1,293 ڈالر فی اونس ہو گیا۔