مارکٹس

اوپیک پلس کا ستمبر میں یومیہ 1.88 لاکھ بیرل پیداوار بڑھانے کا منصوبہ

  • اوپیک پلس کے سات اہم ارکان جن میں سعودی عرب، روس، عراق، کویت، الجزائر، قازقستان اور عمان شامل ہیں
شائع اپ ڈیٹ

اوپیک پلس اتحاد ست�بر سے خا� تیل کی پیداوار �یں تقریباً 188,000 بیرل یو�یہ اضافے کی �نظوری دینے کا ارادہ رکھتا ہے، جس کے بعد �زید پیداوار بڑھانے کا ع�ل روک دیا جائے گا۔ ذرائع کے �طابق یہ اقدا� رضاکارانہ پیداوار �یں ک�ی کے خات�ے کے �نصوبے کا آخری �رحلہ ہوگا۔

اوپیک پلس کے سات اہ� ارکان جن �یں سعودی عرب، روس، عراق، کویت، الجزائر، قازقستان اور ع�ان شا�ل ہیں، رواں سال کے بیشتر عرصے �یں �اہانہ بنیادوں پر پیداوار کے کوٹے بڑھاتے رہے ہیں۔ تاہ� ایران اور یوکرین جنگوں کے باعث خلیج، روس اور قازقستان سے برآ�دات �تاثر ہونے کی وجہ سے یہ اضافہ بڑی حد تک ع�لی طور پر نظر نہیں آیا۔

ذرائع کے �طابق ست�بر کے بعد اوپیک پلس ��کنہ طور پر رواں سال کے اختتا� تک پیداوار �یں �زید اضافے کو روک دے گا۔

ست�بر کا اضافہ 2023 �یں طے پانے والی 1.65 �لین بیرل یو�یہ پیداوار �یں ک�ی کے �رحلہ وار خات�ے کو �ک�ل کرے گا۔ اس کے بعد تقریباً 2 �لین بیرل یو�یہ کی کٹوتیاں برقرار رہیں گی، جب تک اتحاد اضافی سپلائی کی تقسی� سے �تعلق فیصلہ نہیں کرتا۔

ادھر عراق س�یت بعض ��الک اپنی زیادہ پیداواری صلاحیت کے �طابق نئے کوٹے �یں اضافے کا �طالبہ کر رہے ہیں۔