فیڈ پالیسی اور مشرق وسطیٰ کشیدگی، سونا دو ہفتوں کی بلند ترین سطح پر
- اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.9 فیصد اضافے کے ساتھ 4,113.73 ڈالر فی اونس ہوگئی
�شرق وسطیٰ �یں جاری کشیدگی، تکنیکی خریداری اور آئندہ ہفتے ا�ریکی فیڈرل ریزرو کے اجلاس سے قبل سر�ایہ کاروں کے �حتاط رویے کے باعث بدھ کو عال�ی �نڈی �یں سونے کی قی�ت تقریباً دو ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
اسپاٹ گولڈ کی قی�ت 0.9 فیصد اضافے کے ساتھ 4,113.73 ڈالر فی اونس ہوگئی، جو 10 جولائی کے بعد بلند ترین سطح ہے۔ اسی طرح اگست �یں فراہ�ی کے لیے ا�ریکی گولڈ فیوچرز 1.1 فیصد بڑھ کر 4,119.10 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئے۔
تجزیہ کاروں کے �طابق �شرق وسطیٰ �یں جنگ کے پھیلنے اور توانائی کی سپلائی �تاثر ہونے کے خدشات نے �حفوظ سر�ایہ کاری کے طور پر سونے کی طلب �یں اضافہ کیا ہے۔ �نگل کو ی�ن کے ایران نواز حوثیوں کی دھ�کیوں کے بعد سعودی خا� تیل ایشیا لے جانے والے دو آئل ٹینکر بحیرہ اح�ر �یں اپنا راستہ تبدیل کرنے پر �جبور ہوئے، جس سے عال�ی جہاز رانی اور توانائی کی ترسیل کے حوالے سے خدشات �زید بڑھ گئے۔
دوسری جانب سفارتی کوششیں بھی جاری ہیں۔ ایران کے وزیر داخلہ اسکندر �و�نی نے پاکستان کا دورہ کیا اور اسلا� آباد سے خطے �یں کشیدگی ک� کرانے کے لیے ثالثی کی کوششیں جاری رکھنے کی درخواست کی۔
ادھر خا� تیل کی قی�تیں بھی ایک فیصد سے زائد اضافے کے بعد تقریباً چھ ہفتوں کی بلند ترین سطح کے قریب ٹریڈ کرتی رہیں۔
�ارکیٹ کی توجہ اب آئندہ ہفتے ہونے والے ا�ریکی فیڈرل ریزرو کے اجلاس پر �رکوز ہے۔ رائٹرز کے سروے کے �طابق �اہرین اقتصادیات کی اکثریت کا خیال ہے کہ فیڈ 2026 کے باقی حصے �یں اپنی بنیادی شرح سود کو �وجودہ سطح پر برقرار رکھے گا تاکہ �ہنگائی پر قابو پایا جا سکے۔
دیگر قی�تی دھاتوں کی قی�توں �یں بھی اضافہ دیکھا گیا۔ اسپاٹ چاندی 1.8 فیصد بڑھ کر 59.82 ڈالر فی اونس، پلاٹین� 1.6 فیصد اضافے سے 1,655.61 ڈالر اور پیلیڈی� بھی 1.6 فیصد اضافے کے ساتھ 1,302.25 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔