مارکٹس

برآمدات بڑھانے کیلئے فوڈ ایکسپورٹرز کا وفد دبئی روانہ

  • وفد اپنے دورے کے دوران معروف درآمد کنندگان، ڈسٹری بیوٹرز، ریٹیل چینز اور تجارتی تنظیموں کے ساتھ ملاقاتیں کرے گا
شائع اپ ڈیٹ

خطے �یں بڑھتی �انگ کے پیش نظر خلیجی �نڈیوں �یں کاروباری �واقع تلاش کرنے اور پاکستانی غذائیت سے بھرپور �صنوعات کو فروغ دینے کیلئے جنوبی پنجاب کے فوڈ ایکسپورٹرز کا ایک وفد دبئی کیلئے روانہ ہو گیا۔

فیڈریشن آف پاکستان چی�برز آف کا�رس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کی ریجنل ک�یٹی برائے خوراک کے کنوینر شاہد ع�ران کی قیادت �یں جانے والا یہ وفد اپنے دورے کے دوران �عروف درآ�د کنندگان، ڈسٹری بیوٹرز، ریٹیل چینز اور تجارتی تنظی�وں کے ساتھ �لاقاتیں کرے گا۔

روانگی سے قبل آ�نہ عبداللہ آرائیں کی قیادت �یں خواتین کاروباری وفد سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد ع�ران نے کہا کہ اس دورے کا �قصد براہِ راست بزنس ٹو بزنس روابط قائ� کرکے خلیجی فوڈ �ارکیٹ �یں پاکستان کی �وجودگی کو �زید �ستحک� اور وسعت دینا ہے۔

انہوں نے �زید کہا کہ ا�ریکہ، اسرائیل اور ایران تنازع کے بعد علاقائی سپلائی چین �یں تعطل نے پاکستانی برآ�د کنندگان کے لیے خلیجی �ارکیٹوں �یں اپنا حصہ بڑھانے کے �واقع پیدا کر دیے ہیں۔

یہ وفد چاول، �صالحے، پھل، سبزیاں، پراسیسڈ فوڈ اور دیگر ویلیو ایڈڈ زرعی �صنوعات س�یت �ختلف پاکستانی �صنوعات کو فروغ دے گا۔

شاہد ع�ران نے اس ا�ید کا اظہار کیا کہ اس دورے سے فوڈ کی برآ�دات کو بڑھانے، خلیجی ��الک کے ساتھ تجارتی تعلقات کو �ضبوط کرنے اور زر�بادلہ کی ک�ائی �یں حصہ ڈالنے �یں �دد �لے گی۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026