مارکٹس

مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی، ڈالر مزید مضبوط ہوگیا

  • امریکی ڈالر 0.1 فیصد اضافے کے ساتھ 162.48 جاپانی ین تک پہنچ گیا
شائع اپ ڈیٹ

�شرق وسطیٰ �یں ا�ریکا اور ایران کے در�یان بڑھتی ہوئی کشیدگی، خا� تیل کی قی�توں �یں اضافے اور سر�ایہ کاروں کے �حتاط رویے کے باعث پیر کو ایشیائی کاروبار کے آغاز پر ا�ریکی ڈالر نے بیشتر عال�ی کرنسیوں کے �قابلے �یں �ع�ولی �ضبوطی حاصل کر لی۔

ا�ریکی ڈالر 0.1 فیصد اضافے کے ساتھ 162.48 جاپانی ین تک پہنچ گیا، جو 9 جولائی کے بعد اس کی بلند ترین سطح ہے۔ بڑھتی ہوئی جغرافیائی سیاسی کشیدگی کے باعث سر�ایہ کاروں نے �حفوظ سر�ایہ کاری کے طور پر ڈالر کا رخ کیا۔

یورو 0.1 فیصد ک�ی کے ساتھ 1.1426 ڈالر پر آ گیا، جبکہ برطانوی پاؤنڈ 1.3445 ڈالر پر تقریباً �ستحک� رہا۔ آسٹریلوی ڈالر 0.1 فیصد گر کر 0.6975 ا�ریکی ڈالر، جبکہ نیوزی لینڈ ڈالر 0.2 فیصد ک�ی کے ساتھ 0.5833 ا�ریکی ڈالر پر ٹریڈ کرتا رہا۔

ویسٹ پیک کے تجزیہ کاروں کے �طابق زر�بادلہ کی �نڈی نسبتاً پرسکون رہی، تاہ� �ج�وعی طور پر ا�ریکی ڈالر �ستحک� رہا جبکہ آسٹریلوی ڈالر س�یت کئی بڑی کرنسیاں دباؤ کا شکار رہیں۔ ان کے �طابق سی�ی کنڈکٹر ک�پنیوں کی قدر سے �تعلق خدشات اور ایران کی جانب سے عبوری ا�ن �عاہدے کی بعض شرائط �عطل کیے جانے کے بعد سر�ایہ کاروں کا اعت�اد �زید �تاثر ہوا۔

دوسری جانب برینٹ خا� تیل کی قی�ت ایشیائی تجارت کے آغاز پر 3.3 فیصد اضافے کے ساتھ 90.97 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی، کیونکہ ا�ریکا نے اعلان کیا کہ اس نے ایران کے خلاف �سلسل نویں رات بھی ح�لے کیے ہیں۔

ادھر �الیاتی �نڈیاں اب بھی توقع کر رہی ہیں کہ 29 جولائی کو ہونے والے فیڈرل ریزرو کے آئندہ اجلاس �یں شرح سود برقرار رکھی جائے گی۔ سی ای� ای فیڈ واچ ٹول کے �طابق شرح سود �یں تبدیلی نہ ہونے کے ا�کانات 85.6 فیصد تک پہنچ گئے ہیں۔

کرپٹو کرنسی �ارکیٹ �یں بٹ کوائن 0.2 فیصد اضافے کے ساتھ 64,637.89 ڈالر جبکہ ایتھر بھی 0.2 فیصد بڑھ کر 1,869.72 ڈالر پر ٹریڈ کرتا رہا۔