بالآخر دنیا ہماری بات سن رہی ہے
- بھارت میں مسلمانوں کے خلاف منظم امتیاز پر عالمی برادری کی خاموشی اب اقوامِ متحدہ کی مداخلت کے بعد ختم ہو رہی ہے
برسوں تک بھارت کی �سل� اقلیت کے خلاف �نظ� ا�تیازی سلوک کے الزا�ات کو کئی عال�ی حکو�توں کی جانب سے �حض اندرونی سیاسی نعرے بازی یا دوطرفہ سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کہہ کر �سترد کیا جاتا رہا۔ اب اس �وقف کو برقرار رکھنا �سلسل �شکل ہوتا جا رہا ہے۔
جب خود اقوا�ِ �تحدہ (یو این) کے انسانی حقوق کے �اہرین لاکھوں ووٹرز کو انتخابی ع�ل سے باہر نکالنے، سرکاری سطح پر ا�تیازی بیانات اور بنیادی سیاسی حقوق کی پا�الی پر تشویش کا اظہار کرتے ہیں تو یہ بحث علاقائی سفارت کاری سے نکل کر بین الاقوا�ی احتساب کے دائرے �یں داخل ہو جاتی ہے۔حالیہ خدشات �غربی بنگال �یں بڑے پی�انے پر انتخابی فہرستوں کی نظرثانی (ووٹر لسٹوں کی پڑتال) سے �تعلق ہیں، جہاں اقوا�ِ �تحدہ کے خصوصی �بصرین نے ووٹر لسٹوں سے لاکھوں نا� خارج کیے جانے پر سوالات اٹھائے ہیں۔ انہوں نے خبردار کیا ہے کہ اس ع�ل سے �سل�ان اور دیگر اقلیتی برادریاں غیر �تناسب طور پر بہت زیادہ �تاثر ہوئی �علو� ہوتی ہیں۔ خاص طور پر یہ الزا�ات انتہائی تشویشناک ہیں کہ کچھ حلقوں �یں نکالے گئے ووٹرز کی ایک بہت بڑی تعداد �سل� ک�یونٹی سے تعلق رکھتی تھی، جبکہ �قا�ی ووٹرز �یں ان کا تناسب بہت ک� تھا۔ �اہرین نے �بینہ بے ضابطگیوں کی نشاندہی کے لیے آرٹیفیشل انٹیلیجنس (�صنوعی ذہانت) کے استع�ال پر بھی تشویش ظاہر کی اور �تنبہ کیا کہ اگر �ناسب حفاظتی انتظا�ات کے بغیر ان �بہ� تکنیکی نظا�وں کو استع�ال کیا جائے تو یہ پہلے سے �وجود تعصبات کو �زید ہوا دے سکتے ہیں۔
اسی طرح سینئر بھارتی حکا� کی جانب سے �بینہ طور پر استع�ال کی جانے والی زبان بھی اتنی ہی پریشان کن تھی۔ اقوا�ِ �تحدہ کے �راسلے کے �طابق عوا�ی سطح پر ”غیر قانونی بنگلادیشی تارکینِ وطن“ کی شناخت کے حوالے اور ”تلاش کرو، خارج کرو اور �لک بدر کرو“ (ڈیٹیکٹ، ڈیلیٹ اینڈ ڈیپورٹ) جیسی پالیسی کی وکالت کرنے والے نعرے بھارتی �سل�ان شہریوں کو غیر �لکی باشندوں کے ساتھ گڈ �ڈ کرنے کا سبب بنتے ہیں، جس سے پوری �ذہبی برادری کے خلاف ا�تیازی رویوں کو جواز �لتا ہے۔ ایسی نعرے بازی کے اثرات انتخابی انتظا� و انصرا� سے کہیں آگے تک جاتے ہیں۔ جب حکو�تیں شہریت کی تعریف �ذہب یا نسل کے چش�ے سے کرنے لگیں تو عوا�ی اداروں کے خود بھی برابر تحفظ فراہ� کرنے کے بجائے تفریق پیدا کرنے کا ذریعہ بن جانے کا خطرہ ہوتا ہے۔
ان واقعات کو الگ تھلگ کر کے نہیں دیکھا جا سکتا۔ جب سے وزیر اعظ� نریندر �ودی کی قیادت �یں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) برسرِ اقتدار آئی ہے، �ذہبی اقلیتوں کے ساتھ سلوک کے حوالے سے خدشات �یں �سلسل اضافہ ہوا ہے۔ شہریت تر�ی�ی ایکٹ (سی اے اے)، �جوزہ نیشنل رجسٹر آف سیٹیزنز (این آر سی)، �سل� برادریوں پر اثر انداز ہونے والی پابندیاں، انتہا پسند گروپوں کے ح�لے، �سل� �حلوں کو نشانہ بنانے والی �س�اری �ہ� (بلڈوزر کارروائیاں) اور بار بار کی جانے والی فرقہ وارانہ نعرے بازی نے �ل کر ایک ایسا سلسلہ بنا دیا ہے جس پر اب بین الاقوا�ی سطح پر نظر رکھی جا رہی ہے۔ انفرادی طور پر تو حکو�ت ہر اقدا� کا انتظا�ی یا قانونی بنیادوں پر دفاع کر سکتی ہے، لیکن �ج�وعی طور پر یہ ایک ایسی تصویر پیش کرتے ہیں جسے نظر انداز کرنا اب کئی �بصرین کے لیے �شکل ہوتا جا رہا ہے۔
پاکستان بین الاقوا�ی فور�ز پر بار بار ان خدشات کو اٹھاتا رہا ہے اور اس کا �ؤقف ہے کہ بھارت کا اندرونی رخ انسانی حقوق کے سنگین سوالات کھڑے کرتا ہے۔ ان انتباہات کو اکثر علاقائی دش�نی کے روایتی تناظر �یں �سترد کیا جاتا رہا ہے۔ تاہ� جب اقوا�ِ �تحدہ کے آزاد �اہرین بالکل اسی طرح کے خدشات اٹھاتے ہیں تو گفتگو کا رخ لاز�ی طور پر بدل جاتا ہے۔ اس �سئلے کو اب �حض دوطرفہ سیاسی تنازع کے طور پر پیش نہیں کیا جا سکتا۔ یہ اقوا�ِ �تحدہ کے ایک رکن �لک کی جانب سے رضاکارانہ طور پر قبول کی گئی بین الاقوا�ی انسانی حقوق کی ذ�ہ داریوں کا �عا�لہ بن جاتا ہے۔بھارت طویل عرصے سے خود کو دنیا کی سب سے بڑی ج�ہوریت کے طور پر پیش کرتا رہا ہے، یہ ایک ایسا اعزاز ہے جو وقار کے ساتھ ساتھ ذ�ہ داریاں بھی لاتا ہے۔ ج�ہوری جواز صرف وقتاً فوقتاً انتخابات کرانے پر �نحصر نہیں ہوتا۔ اس کے لیے یکساں شہریت، غیر جانبدار ادارے، آزاد عدالتی نگرانی اور اس یقین دہانی کی ضرورت ہوتی ہے کہ ہر اہل شہری �ذہب، نسل یا سیاسی شناخت کی بنیاد پر کسی بھی ا�تیاز کے بغیر انتخابی ع�ل �یں حصہ لے سکے۔ انتخابی نظا� اس وقت اپنی ساکھ کھو دیتے ہیں جب �عاشرے کا ایک بڑا حصہ یہ س�جھنے لگے کہ انتظا�ی طریقہ کار کو چن چن کر ان کے خلاف استع�ال کیا جا رہا ہے۔اس کے اثرات بھارت کی سرحدوں سے باہر تک پھیلے ہوئے ہیں۔ جنوبی ایشیا اب بھی ایک ایسا خطہ ہے جہاں فرقہ وارانہ تناؤ قو�ی سرحدوں کے پار علاقائی استحکا�، سفارتی تعلقات اور س�اجی ہ� آہنگی کو �تاثر کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ایسی پالیسیاں جن کے بارے �یں یہ تاثر ہو کہ وہ �ذہبی اقلیتوں کو نشانہ بنا رہی ہیں، پڑوسی ��الک �یں لاز�ی طور پر ردِع�ل پیدا کرتی ہیں اور پہلے سے نازک علاقائی �احول کو �زید پیچیدہ بنا دیتی ہیں۔حت�ی طور پر اقوا�ِ �تحدہ کے �اہرین کی اس �داخلت کی اہ�یت فوری قانونی نتائج سے زیادہ اس وسیع تر پیغا� �یں ہے جو یہ دے رہی ہے۔ بین الاقوا�ی ادارے شاذ و نادر ہی ایسی زبان ہلکے �یں استع�ال کرتے ہیں۔ ان کے خدشات �سترد کیے جانے کے بجائے سنجیدہ توجہ، شفاف تحقیقات اور �عتبر جوابات کے �ستحق ہیں۔
بھارت دنیا کو اپنی ج�ہوری ریت اور آئینی اقدار کی یاد اکثر دلاتا رہتا ہے۔ یہ روایات اس وقت سب سے زیادہ �ضبوط ہوتی ہیں جب ادارے اقلیتوں کا تحفظ اسی عز� کے ساتھ کریں جس عز� کے ساتھ وہ اکثریت کا کرتے ہیں۔ اقوا�ِ �تحدہ کا حالیہ �راسلہ بھارت کے لیے ایک �وقع فراہ� کرتا ہے کہ وہ کھلے پن، احتساب اور یکساں شہریت کے احترا� کے ذریعے اس عز� کی تجدید کرے۔ ایسے انتباہات کو نظر انداز کرنا صرف انھی خدشات کو �زید تقویت دے گا جو اب بین الاقوا�ی اسٹیج تک پہنچ چکے ہیں۔
کاپی رائٹ : بزنس ریکارڈر 2026