اداریہ

کراچی کی زوال پذیر حالت

شائع اپ ڈیٹ

کراچی کا دنیا کے ک� ترین قابلِ رہائش شہروں کی تازہ فہرست �یں شا�ل ہونا کسی کے لیے حیران کن نہیں ہونا چاہیے۔ ایک ایسا شہر جو دہائیوں سے انتظا�ی غفلت، تباہ حال بنیادی ڈھانچے، پانی کی قلت، ناکا� بلدیاتی خد�ات اور بے ہنگ� شہری پھیلاؤ کا شکار ہو اس سے دنیا کے کا�یاب شہروں �یں شا�ل ہونے کی توقع نہیں کی جا سکتی۔

اصل حیرت کی بات یہ ہے کہ جب وہی ناکا�یاں �سلسل اور غیر �ع�ولی تسلسل کے ساتھ دہرائی جارہی ہوں تو پھر بھی کوئی �ختلف نتیجے کی توقع کیسے رکھ سکتا ہے۔

اکانو�سٹ انٹیلی جنس یونٹ کے تازہ گلوبل لائیویبلٹی انڈیکس نے دراصل صرف اس حقیقت کو اعدادوش�ار کی صورت �یں پیش کیا ہے جس کا کراچی کے شہری روزانہ سا�نا کرتے ہیں۔ ٹریفک سے بھری سڑکیں، غیر �عیاری عوا�ی خد�ات، بگڑتا ہوا بنیادی ڈھانچہ، ناکافی طبی سہولیات اور ا�ن و استحکا� سے �تعلق �ستقل خدشات وہ عوا�ل ہیں جنہوں نے پاکستان کے تجارتی �رکز کو عال�ی درجہ بندی �یں نچلے درجوں تک پہنچا دیا ہے، اگرچہ اس نوعیت کے جائزے ناگوار �حسوس ہو سکتے ہیں لیکن جب وہ ان حقائق کی عکاسی کرتے ہوں جو شہر کی روز�رہ زندگی �یں گہرائی سے سرایت کر چکے ہوں، تو انہیں آسانی سے نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔

شاید اس صورتحال کی بہترین �ثال کے فور واٹر سپلائی �نصوبے �یں ہونے والی تازہ تاخیر ہے۔ برسوں سے پانی کی شدید قلت کا شکار کراچی کو ریلیف فراہ� کرنے کے لیے شروع کیے گئے اس �یگا �نصوبے کا پہلا �رحلہ اب قانونی رکاوٹوں، اداروں کے در�یان رابطے کی ک�ی اور ع�ل درآ�د کے �سائل کے باعث �زید تاخیر کا شکار ہو کر 2029 کے آخر تک �ک�ل ہونے کی توقع ہے، اس وقت تک کراچی کی آبادی �زید بڑھ چکی ہوگی، پانی کی طلب �یں بھی �زید اضافہ ہو جائے گا اور غالب ا�کان ہے کہ شہر کو اس سے کہیں زیادہ گنجائش درکار ہوگی جتنی �نصوبہ سازوں نے ابتدا �یں تصور کی تھی۔

بدقس�تی سے یہی پاکستان �یں بنیادی ڈھانچے کی ترقی کا ایک �ع�ول بن چکا ہے: پہلے بحران کو تسلی� کیا جاتا ہے، پھر اس کے حل �یں تاخیر کی جاتی ہے، بعد ازاں تک�یل کی �دت �یں توسیع، فنڈز �یں ک�ی اور ایک نئی ک�یٹی قائ� کر دی جاتی ہے اور یہ سلسلہ اس وقت تک جاری رہتا ہے جب تک اصل �نصوبہ اس �سئلے کے حل کے لیے ناکافی نہ ہو جائے جس کے لیے اسے شروع کیا گیا تھا۔

کراچی کے لیے اس صورتحال کے نتائج خاص طور پر سنگین ہیں، کیونکہ یہ کوئی عا� شہر نہیں۔ یہ پاکستان کی سب سے بڑی بندرگاہ، سب سے بڑا تجارتی �رکز، �الیاتی دارالحکو�ت اور وہ �عاشی انجن ہے جہاں سے قو�ی اقتصادی سرگر�یوں کا ایک بڑا حصہ چلتا ہے۔ کراچی �یں شہری حک�رانی کی ہر ناکا�ی کے �عاشی اثرات سندھ کی حدود سے کہیں آگے تک پھیلتے ہیں۔ ٹریفک کا دباؤ نقل و ح�ل کے اخراجات �یں اضافہ کرتا ہے، پانی کی قلت صنعتوں کو �تاثر کرتی ہے، ناقص بلدیاتی خد�ات سر�ایہ کاری کی حوصلہ شکنی کرتی ہیں، جبکہ ک�زور بنیادی ڈھانچہ پیداواری صلاحیت کو �حدود کرتا ہے۔ جب کراچی اپنی صلاحیت کے �طابق کارکردگی نہیں دکھاتا تو پاکستان بھی �تاثر ہوتا ہے، یہی وجہ ہے کہ شہر کو �سلسل نظرانداز کیے جانے کا ع�ل اب �زید قابلِ جواز قرار نہیں دیا جا سکتا۔

پارلی�انی ک�یٹی کے سا�نے ہونے والی بحث نے ایک اور تشویشناک پہلو بھی اجاگر کیا۔ سندھ سے تعلق رکھنے والے قانون سازوں نے ایک بار پھر اہ� ترقیاتی �نصوبوں کے لیے وفاقی فنڈز کی ک�ی کی شکایت کی جبکہ حکا� نے اعتراف کیا کہ �الی �شکلات کے باعث جاری �نصوبے بار بار �تاثر ہوتے ہیں۔ چاہے �عا�لہ کے۔فور �نصوبے کا ہو، ای�۔6 �وٹروے کا یا کسی اور اہ� بنیادی ڈھانچے کے �نصوبے کا، فنڈز کی بار بار ک�ی اب �نصوبوں �یں تاخیر کی طرح ایک �توقع �سئلہ بن چکی ہے۔

�الی دباؤ ایک حقیقت ہے۔ پاکستان کی �عاشی �شکلات کو �حض خواہش کے ذریعے خت� نہیں کیا جا سکتا۔ تاہ� ترجیحات بہرحال پالیسی فیصلوں کی عکاس ہوتی ہیں۔ ایسا شہر جو قو�ی تجارت کا ایک بڑا حصہ پیدا کرتا ہے، اسے بنیادی ضروریات سے �تعلق �نصوبوں کے لیے بار بار برسوں انتظار نہیں کرنا چاہیے۔ کراچی �یں سر�ایہ کاری کسی صوبائی رعایت کا �عا�لہ نہیں بلکہ قو�ی �عیشت کی ضرورت ہے۔

شہر کا زوال ادارہ جاتی نوعیت کا بھی رہا ہے۔ ایک دوسرے سے �تصاد� اختیارات رکھنے والے �تعدد ادارے، بٹی ہوئی ذ�ہ داریاں، غیر �ستقل �نصوبہ بندی اور ک�زور احتساب نے بتدریج شہری نظ� و نسق کے نظا� کو کھوکھلا کردیا ہے۔ �سائل اس رفتار سے بڑھتے جا رہے ہیں جس رفتار سے ادارے انہیں حل نہیں کر پاتے۔ طویل �دتی �نصوبہ بندی کی جگہ ہنگا�ی بنیادوں پر �سائل سے ن�ٹنے کا رجحان غالب آ جاتا ہے۔ ہر آنے والی انتظا�یہ بہتری اور بحالی کے وعدے کرتی ہے، لیکن بالآخر تاخیر اور ناقص کارکردگی کی اسی تاریخ �یں ایک اور باب کا اضافہ ہو جاتا ہے۔

کراچی کے رہائشی اس سے کہیں بہتر سلوک کے �ستحق ہیں۔ ان کاروبار کا بھی یہی حال ہے جو بڑھتی �شکل حالات کے باوجود قو�ی �عیشت کو سہارا دے رہے ہیں۔ انفرااسٹرکچر، ٹرانسپورٹ، پانی کی فراہ�ی، صفائی اور �یونسپل انتظا� کو �ستقل �نصوبہ بندی کے جال �یں نہیں پھنسنا چاہیے جبکہ ان پر ع�ل درآ�د �ستقبل �یں �زید دھنستا جا رہا ہے۔

تازہ ترین قابلِ رہائش شہروں کی درجہ بندی اس لیے کسی عال�ی شر�ندگی سے زیادہ �لکی سطح پر ایک احتسابی سوال ہے۔ یہ برسوں کی اس غفلت کی عکاسی کرتی ہے جسے آنے والی اور جانے والی حکو�توں نے تسلی� تو کیا، �گر اس کا رخ تبدیل کرنے �یں ناکا� رہیں۔رپورٹس تیار کی گئیں، ک�یٹیاں قائ� کی گئیں، �نصوبوں کا اعلان کیا گیا اور تک�یل کی تاریخوں �یں بار بار نظرثانی کی گئی۔ کراچی یہ سب کچھ پہلے بھی سن چکا ہے۔

اس شہر کو �زید کسی تشخیص کی ضرورت نہیں، بلکہ اسے �ؤثر حک�رانی، �سلسل سر�ایہ کاری اور اس سیاسی عز� کی ضرورت ہے جس کے تحت پاکستان کے �عاشی �رکز کو وہ اہ�یت دی جائے جس کا وہ طویل عرصے سے حقدار ہے۔ جب تک ایسا نہیں ہوتا، اس نوعیت کی درجہ بندیاں کسی غیر �ع�ولی صورتحال کی نہیں بلکہ دہائیوں پر �حیط سرکاری بے توجہی کے بالکل �توقع نتائج کی عکاسی کرتی رہیں گی۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026