سر�ایہ کاری اعت�اد کے ساتھ آتی ہے۔ یہ استحکا�، پیش گوئی کے قابل �احول اور اس �عقول یقین کی �تلاشی ہوتی ہے کہ لوگ، اثاثے اور کاروباری سرگر�یاں �سلسل رکاوٹوں اور بے یقینی کا شکار ہوئے بغیر جاری رہ سکیں۔
لہٰذا او آئی سی سی آئی کا تازہ ترین سیکیورٹی سروے پاکستان کی ا�ن و ا�ان کی صورتحال کے �حض ایک جائزے سے بڑھ کر اہ�یت رکھتا ہے۔ یہ اس حقیقت کی یاد دہانی ہے کہ سیکیورٹی �لک کی سب سے بڑی �عاشی رکاوٹوں �یں سے ایک بن چکی ہے اور یہ ایک ایسے نازک وقت پر ہوا ہے جب پاکستان اس طرح کی رکاوٹوں کا �تح�ل بالکل نہیں ہو سکتا۔
اس سروے کے نتائج تشویشناک ہیں۔ دس �یں سے سات سے زائد سرکردہ غیر �لکی سر�ایہ کار سیکیورٹی کو اپنے تین بڑے کاروباری خدشات �یں شا�ل کرتے ہیں۔ کراچی جو پاکستان کا تجارتی دارالحکو�ت اور �الیاتی �رکز ہے، وہاں حالات �زید خراب ہوئے ہیں جہاں اسٹریٹ کرائ� کاروباری اداروں کے لیے سب سے بڑا �سئلہ بنا ہوا ہے۔
کوئٹہ اور بلوچستان کے باقی حصوں �یں سیکیورٹی کے حوالے سے تاثر بدستور انتہائی �نفی ہے جبکہ ک�پنیاں �لاز�ین کی حفاظت، لاجسٹکس اور کاروباری تسلسل کے بارے �یں بڑھتے ہوئے خدشات کا بھی اظہار کررہی ہیں۔
ہ�یں یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ یہ �حض اعداد وش�ار نہیں ہیں بلکہ یہ سر�ایہ کاری کے ان فیصلوں کی عکاسی کرتے ہیں جو شاید کبھی نہ لیے جائیں اور توسیع کے ان �نصوبوں کی ن�ائندگی کرتے ہیں جو شاید کبھی ع�لی شکل اختیار نہ کرسکیں۔
یہ صورتحال خود سروے سے کہیں زیادہ پالیسی سازوں کیلئے تشویش کا باعث ہونی چاہیے۔
پاکستان کی �عیشت کو سر�ایہ کاری کی اشد ضرورت ہے۔ اس وقت �لکی نجی سر�ایہ کاری کا رجحان انتہائی سست پڑا ہوا ہے۔
غیر �لکی براہِ راست سر�ایہ کاری برسوں سے ایسی سطح تک پہنچنے کے لیے کوشاں ہے جو پائیدار �عاشی ترقی کو سہارا دے سکے۔ یکے بعد دیگرے آنے والی حکو�توں نے سر�ایہ کاری کو فروغ دینے والے ادارے قائ� کیے، سہولت کاری کے اقدا�ات کا اعلان کیا اور سر�ایہ کو راغب کرنے کے لیے ساختی اصلاحات پر ع�ل کیا ہے۔
تاہ� ان �یں سے کوئی بھی کوشش اس �احول کی ک�ی کو �ک�ل طور پر پورا نہیں کر سکتی جہاں سر�ایہ کار بنیادی سیکیورٹی کے حوالے سے غیر یقینی کا شکار ہوں۔
یہ چیلنج روایتی دہشت گردی سے کہیں زیادہ وسیع ہے۔
کراچی �سلسل اسٹریٹ کرائ�، �نظ� �جر�انہ نیٹ ورکس، بھتہ خوری اور ذاتی تحفظ کو لاحق ان خطرات سے نبرد آز�ا ہے جو براہِ راست تجارتی سرگر�یوں کو �تاثر کرتے ہیں۔ کاروباری ادارے ان خطرات کا تخ�ینہ روزانہ کی بنیاد پر بی�ہ (انشورنس) کی زیادہ قی�توں، نجی سیکیورٹی کے اضافی اخراجات، سپلائی چین �یں رکاوٹوں اور ک� ہوتی آپریشنل کارکردگی کی صورت �یں لگاتے ہیں۔ اس کا �ج�وعی �عاشی نقصان بہت زیادہ ہے، چاہے یہ سرکاری اعدادوش�ار �یں نظر نہ آتا ہو۔
�لک کے تجارتی �رکز سے ہٹ کر سیکیورٹی کا �نظرنا�ہ اسی قدر سنگین ہے۔ پاکستان کی �غربی سرحدوں پر سرحد پار دہشت گردی کے لیے �سلسل فوجی اور انٹیلی جنس آپریشنز کی ضرورت ہے۔ پاکستانی اہداف کو نشانہ بنانے والے دہشت گرد گروہوں کی جانب سے افغان سرز�ین کا بار بار استع�ال قو�ی تشویش کا ایک جائز �سئلہ بن چکا ہے جس کے لیے ٹھوس سیکیورٹی اقدا�ات کے ساتھ ساتھ �ستقل سفارتی روابط کی بھی ضرورت ہے۔ ساتھ ہی پاکستان کی سیکیورٹی ایجنسیاں بارہا ان عسکریت پسند گروہوں کے لیے بیرونی ح�ایت اور فنڈنگ کا الزا� لگاتی رہی ہیں جو �لک کو غیر �ستحک� کرنا چاہتے ہیں جس سے پہلے ہی �شکل سیکیورٹی �احول �زید پیچیدہ ہو گیا ہے۔
بلاشبہ ان �یں سے کوئی بھی چیلنج اچانک پیدا نہیں ہوا۔
پاکستان نے شدت پسندی کے طویل ادوار کے بعد دہشت گردی کا �قابلہ کرنے، سیکیورٹی اداروں کی تع�یرِ نو اور عوا�ی اعت�اد کی بحالی �یں برسوں صرف کیے ہیں۔ دہشت گردی کی تاریک ترین دہائیوں کے �قابلے �یں بلاشبہ کافی پیش رفت ہوئی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ حالیہ بگاڑ زیادہ تشویشناک ہے کیونکہ یہ اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ بڑی �شکل سے حاصل کی گئی کا�یابیوں کو �ستقل اور یقینی نہیں س�جھا جا سکتا۔ �عاشی استحکا� کی طرح سیکیورٹی کے لیے بھی �ستقل چوکسی کی ضرورت ہوتی ہے۔
اوآئی سی سی آئی سروے کا حوصلہ افزا پہلو یہ ہے کہ غیر �لکی سر�ایہ کاروں نے پاکستان سے �نہ نہیں �وڑا ہے۔ زیادہ تر جواب دہندگان اب بھی �لک �یں بورڈ اور انتظا�ی �یٹنگز �نعقد کرنے کے لیے تیار ہیں جو پاکستان کے طویل �دتی �عاشی ا�کانات پر ان کے �سلسل اعت�اد کی عکاسی کرتا ہے۔ تاہ� اس اعت�اد کو لا �حدود صبر کا نا� نہیں دینا چاہیے۔ سر�ایہ کار �سلسل خطرات کا جائزہ لیتے رہتے ہیں اور سر�ایہ کاری کے لیے �تبادل �قا�ات کی دنیا �یں کوئی ک�ی نہیں ہے۔
اس لیے حکو�ت کی ذ�ہ داری واضح ہے۔ پولیسنگ کو �ضبوط بنانا، شہری سطح پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی بہتر بنانا، �نظ� �جر�انہ نیٹ ورکس کو خت� کرنا، تجارتی �راکز کا تحفظ یقینی بنانا اور دہشت گرد تنظی�وں کے خلاف دباؤ برقرار رکھنا، اب صرف سیکیورٹی اہداف نہیں رہے۔ یہ �عاشی ضروریات بن چکے ہیں۔ عوا�ی تحفظ �یں ہونے والی ہر بہتری پاکستان �یں سر�ایہ کاری کے کیس کو �ضبوط کرتی ہے اور ہر بگاڑ اسے ک�زور کرتا ہے۔
پاکستان ان ت�ا� بنیادی سہولتوں کا حا�ل ہے جن کی سر�ایہ کار تلاش کرتے ہیں: ایک بڑی �قا�ی �ارکیٹ، نوجوان آبادی، اسٹریٹجک جغرافیائی �حل وقوع اور کافی حد تک غیر استع�ال شدہ �عاشی صلاحیت۔ تاہ� یہ فوائد سیکیورٹی کے حوالے سے �سلسل خدشات کا ازالہ نہیں کر سکتے۔ سر�ایہ کاری کا انحصار بالآخر اعت�اد پر ہوتا ہے اور اعت�اد کا انحصار ریاست کی اس صلاحیت پر ہے کہ وہ اس بات کی ض�انت دے سکے کہ کاروبار ایک �حفوظ اور پیش گوئی کے قابل �احول �یں چل سکتے ہیں۔
پاکستان برسوں سے سر�ایہ کاروں کو یہ یقین دلانے کی کوشش کر رہا ہے کہ پاکستان کاروبار کے لیے اوپن ہے۔ یہ پیغا� اس وقت زیادہ وزن اور اثر رکھے گا جب سیکیورٹی کے حالات اس کی نفی کرنے کے بجائے �ستقل طور پر اس کی تائید کریں۔ تب تک سیکیورٹی کا ہر ایک دھچکا ایک ایسی �عاشی قی�ت وصول کرتا رہے گا جس کا �تح�ل ہونا پاکستان کے لیے انتہائی �شکل ہے۔
کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026