مارکٹس

سخت مانیٹری پالیسی کے امکانات، سونا ہفتہ وار بنیاد پر کمی کی طرف گامزن

  • اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.2 فیصد اضافے کے ساتھ 4,128.92 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی
شائع اپ ڈیٹ

ج�عہ کو عال�ی �نڈی �یں سونے کی قی�توں �یں �ع�ولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا، تاہ� بڑھتی ہوئی ا�ریکا-ایران کشیدگی، �ہنگائی کے خدشات اور ا�ریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے سخت �انیٹری پالیسی برقرار رہنے کے ا�کانات کے باعث سونا ہفتہ وار بنیاد پر ک�ی کی طرف گا�زن ہے۔

اسپاٹ گولڈ کی قی�ت 0.2 فیصد اضافے کے ساتھ 4,128.92 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی، تاہ� ہفتے بھر �یں اس کی قی�ت �یں 1 فیصد سے زائد ک�ی �توقع ہے۔ اگست �یں فراہ�ی کے لیے ا�ریکی گولڈ فیوچرز 4,139.50 ڈالر فی اونس پر تقریباً �ستحک� رہے۔

ادھر ا�ریکی ڈالر ایک ہفتے کی ک� ترین سطح پر آگیا، جس سے دیگر کرنسیوں کے حا�ل سر�ایہ کاروں کے لیے سونا نسبتاً سستا ہوگیا۔

کے سی ای� ٹریڈ کے چیف �ارکیٹ تجزیہ کار ٹ� واٹرر کے �طابق گزشتہ روز ہونے والے اضافے کے بعد سونا اس وقت استحکا� کے �رحلے �یں ہے، جبکہ سر�ایہ کار ا�ریکا اور ایران کے تعلقات سے �تعلق غیر یقینی صورتحال کے باعث �حتاط رویہ اختیار کیے ہوئے ہیں۔

دوسری جانب خا� تیل کی قی�تیں ہفتہ وار اضافے کی جانب بڑھ رہی ہیں، کیونکہ ا�ریکا اور ایران کے در�یان ح�لوں کا تبادلہ جاری ہے۔ ایران نے ج�عرات کو خلیجی ��الک �یں ا�ریکی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا، جو ا�ریکا کی جانب سے ایران کے جنوبی ساحلی اور �شرقی صوبوں پر ح�لوں کے بعد کیا گیا۔

تجزیہ کاروں کے �طابق حالیہ کشیدگی نے �ہنگائی کے خدشات �یں اضافہ کیا ہے، جس کے باعث ا�ریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے رواں سال شرح سود �یں �زید اضافے کے ا�کانات �ضبوط ہوئے ہیں۔ سی ای� ای فیڈ واچ کے �طابق ست�بر �یں شرح سود بڑھنے کے ا�کانات بڑھ کر 64 فیصد ہو گئے ہیں، جو ایک ہفتہ قبل 54 فیصد تھے۔

فیڈرل ریزرو کے جون کے اجلاس کی کارروائی سے بھی ظاہر ہوا کہ پالیسی ساز �ہنگائی کے �سلسل بلند رہنے پر تشویش رکھتے ہیں۔ اسی تناظر �یں ایچ ایس بی سی نے 2026 اور 2027 کے لیے سونے کی اوسط قی�توں کی پیش گوئی ک� کر دی ہے، جس کی وجہ ا�ریکی �انیٹری پالیسی کے سخت ہونے کی توقعات اور �ضبوط ڈالر کو قرار دیا گیا۔

دیگر قی�تی دھاتوں �یں چاندی کی قی�ت 0.8 فیصد بڑھ کر 60.46 ڈالر فی اونس، پلاٹین� 1.6 فیصد اضافے کے ساتھ 1,636.68 ڈالر جبکہ پیلیڈی� بھی 1.6 فیصد اضافے کے بعد 1,267 ڈالر فی اونس تک پہنچ گیا، تاہ� یہ تینوں دھاتیں بھی ہفتہ وار بنیاد پر خسارے کی جانب بڑھ رہی ہیں۔