ایران پر امریکی حملوں کے بعد ڈالر ایک ہفتے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
- ڈالر جاپانی ین کے مقابلے میں 0.2 فیصد اضافے کے ساتھ 162.46 ین تک پہنچ گیا
ا�ریکہ کی جانب سے ایران پر تازہ فضائی ح�لوں کے بعد بدھ کو ایشیائی کاروبار کے دوران ا�ریکی ڈالر ایک ہفتے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، جبکہ نیوزی لینڈ کا ڈالر اس وقت ن�ایاں �ضبوط ہوا جب وہاں کے �رکزی بینک نے شرح سود �یں اضافہ کرتے ہوئے �زید سخت �الیاتی پالیسی کا عندیہ دیا۔
ا�ریکی ڈالر جاپانی ین کے �قابلے �یں 0.2 فیصد اضافے کے ساتھ 162.46 ین تک پہنچ گیا، جو 2 جولائی کے بعد اس کی بلند ترین سطح ہے۔ یورو 0.1 فیصد ک�ی کے ساتھ 1.1405 ڈالر جبکہ برطانوی پاؤنڈ بھی 0.1 فیصد گر کر 1.3351 ڈالر پر آ گیا۔
دوسری جانب ریزرو بینک آف نیوزی لینڈ نے توقعات کے �طابق شرح سود �یں 25 بیسس پوائنٹس اضافہ کرتے ہوئے اسے 2.5 فیصد کر دیا۔ �رکزی بینک نے واضح کیا کہ �ہنگائی پر قابو پانے کے لیے �الیاتی �حرکات �یں �زید ک�ی کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔ اس اعلان کے بعد نیوزی لینڈ کا ڈالر (کیوی) 0.5 فیصد بڑھ کر 0.5705 ا�ریکی ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا، جبکہ آسٹریلوی ڈالر بھی �ع�ولی اضافے کے ساتھ 0.6938 ڈالر پر ٹریڈ کرتا رہا۔
چھ بڑی کرنسیوں کے �قابلے �یں ا�ریکی ڈالر کی کارکردگی جانچنے والا ڈالر انڈیکس بڑھ کر 101.210 تک پہنچ گیا، جو گزشتہ ایک ہفتے کی بلند ترین سطح ہے۔
�ارکیٹ �یں �حفوظ سر�ایہ کاری س�جھے جانے والے ا�ریکی ڈالر کی طلب اس وقت بڑھی جب ا�ریکہ نے �نگل کو ایران پر ح�لوں کا نیا سلسلہ شروع کیا اور آبنائے ہر�ز �یں تین آئل ٹینکروں پر ح�لوں کے بعد ایران کو تیل فروخت کرنے کی اجازت دینے والا لائسنس �نسوخ کر دیا۔
ڈی بی ایس بینک کے تجزیہ کاروں کے �طابق سر�ایہ کار فی الحال یہی س�جھ رہے ہیں کہ واشنگٹن اور تہران عارضی جنگ بندی کے دوران سفارتی دباؤ بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں اور �وجودہ کشیدگی �ک�ل جنگ �یں تبدیل نہیں ہوگی، تاہ� اگست کے وسط �یں عبوری جنگ بندی کے خات�ے اور آبنائے ہر�ز �یں جہاز رانی سے �تعلق تنازع بدستور بڑا خطرہ ہے۔
ادھر برینٹ خا� تیل کی قی�ت 2.5 فیصد اضافے کے ساتھ 76.03 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی۔ کرپٹو �ارکیٹ �یں بٹ کوائن 1.3 فیصد ک�ی کے بعد 62,851.94 ڈالر جبکہ ایتھر 1.9 فیصد گر کر 1,749.96 ڈالر پر آ گیا۔