امریکا ایران کشیدگی بڑھنے سے سونے کی قیمتوں میں کمی
- اسپاٹ گولڈ 0.1 فیصد کمی کے بعد 4,100.32 ڈالر فی اونس پر آ گیا
عال�ی �نڈی �یں بدھ کو سونے کی قی�ت �یں ک�ی ریکارڈ کی گئی اور یہ تقریباً ایک ہفتے کی ک� ترین سطح پر آ گیا۔ ا�ریکہ کی جانب سے ایران پر نئے فضائی ح�لوں، ایرانی تیل کی فروخت کا لائسنس �نسوخ کرنے اور خا� تیل کی قی�توں �یں اضافے کے باعث ا�ریکی ڈالر �ضبوط ہوا، جس سے سر�ایہ کاروں �یں یہ خدشہ بڑھ گیا کہ �ہنگائی بلند رہنے کی صورت �یں شرح سود �زید عرصے تک بلند رکھی جا سکتی ہے۔
اسپاٹ گولڈ 0.1 فیصد ک�ی کے بعد 4,100.32 ڈالر فی اونس پر آ گیا، جبکہ ا�ریکی گولڈ فیوچر اگست ڈیلیوری کے لیے 1.1 فیصد گر کر 4,112.50 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔
�نگل کو ا�ریکی فوج نے ایران پر ح�لوں کا نیا سلسلہ شروع کیا اور آبنائے ہر�ز �یں تین آئل ٹینکروں پر ح�لوں کے بعد ایران کو تیل فروخت کرنے کی اجازت دینے والا لائسنس بھی �نسوخ کر دیا، جس سے پہلے سے نازک جنگ بندی �زید دباؤ کا شکار ہو گئی۔ اس پیش رفت کے بعد خا� تیل کی قی�توں �یں تقریباً 3 فیصد اضافہ ہوا جبکہ ا�ریکی ڈالر ہفتے کی بلند ترین سطح کے قریب برقرار رہا۔
سی ای� ای فیڈ واچ کے �طابق اب �الیاتی �نڈیوں �یں ست�بر �یں ا�ریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح سود بڑھانے کے ا�کانات 67 فیصد سے تجاوز کر گئے ہیں، جو ایک روز قبل تقریباً 57 فیصد تھے۔ سر�ایہ کار فیڈرل اوپن �ارکیٹ ک�یٹی کے جون کے اجلاس کے �نٹس کا بھی انتظار کر رہے ہیں تاکہ آئندہ �انیٹری پالیسی کے بارے �یں اشارے �ل سکیں۔
دوسری جانب چین کے �رکزی بینک نے جون �یں ڈھائی سال سے زائد عرصے کی سب سے بڑی �اہانہ �قدار �یں سونے کے ذخائر �یں اضافہ کیا۔ اسی دوران بیجنگ اور ہانگ کانگ نے سونے، بانڈز اور کرنسی کی تجارت کو فروغ دینے کے لیے �تعدد اقدا�ات کا اعلان کیا، جن �یں سونے کے لیے سینٹرل کلیئرنگ سسٹ� کا آغاز اور ڈالر گولڈ فیوچر ٹریڈنگ کی بحالی شا�ل ہے۔
دیگر قی�تی دھاتوں �یں چاندی، پلاٹین� اور پیلیڈی� کی قی�توں �یں بھی ک�ی ریکارڈ کی گئی۔