کھیل
پاؤلینی نے چوتھے راؤنڈ میں شکست دے کر ایالا کے خوابوں بھرے سفر کا خاتمہ کرڈالا
- 21 سالہ بائیں ہاتھ کی کھلاڑی ایالا گرینڈ سلیم کے اس مرحلے تک پہنچنے والی فلپائن کی پہلی ٹینس پلیئر ہیں
اٹلی کی جیس�ین پاؤلینی نے و�بلڈن ٹینس ٹورنا�نٹ کے چوتھے راؤنڈ �یں فلپائن کی الیگزینڈرا ایالا کا شاندار سفر 6-4، 4-6 اور 6-3 سے خت� کرکے کوارٹر فائنل �یں جگہ بنا لی۔
21 سالہ بائیں ہاتھ کی کھلاڑی ایالا کسی بھی گرینڈ سلی� کے اس �رحلے تک پہنچنے والی فلپائن کی پہلی ٹینس پلیئر ہیں، جنہوں نے گزشتہ �یچ �یں دفاعی چی�پئن ایگا سویاٹیک کو ہرا کر سب کو حیران کیا تھا۔
شدید گر�ی �یں کھیلے گئے اس سنسنی خیز �قابلے �یں 13ویں سیڈ پاؤلینی نے اپنے تجربے کا بھرپور فائدہ اٹھایا۔ پاؤلینی، جو انجری کے باعث فٹنس �سائل کا شکار تھیں، نے اہ� �واقع پر شاندار کھیل پیش کیا۔ فیصلہ کن سیٹ �یں انہوں نے ایالا کی سروس بریک کرکے �یچ اپنے نا� کیا۔ اب وہ دوسری بار و�بلڈن کے کوارٹر فائنل �یں ایکشن �یں نظر آئیں گی۔