پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر ایک روپے 97 پیسے کمی کر دی گئی
- نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا
وفاقی حکو�ت نے ج�عہ کو آئندہ ایک ہفتے کے لیے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) کی قی�ت �یں فی لیٹر ایک روپے 97 پیسے ک�ی کر دی۔ نئی قی�توں کا اطلاق 4 جولائی 2026 سے ہوگا۔
وزارتِ توانائی (پٹرولی� ڈویژن) کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے �طابق پیٹرول (�وٹر اسپرٹ) کی ایکس ڈپو قی�ت 299 روپے 50 پیسے فی لیٹر سے ک� کرکے 297 روپے 53 پیسے فی لیٹر �قرر کر دی گئی ہے۔
اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) کی قی�ت 311 روپے 47 پیسے فی لیٹر سے ک� کرکے 309 روپے 50 پیسے فی لیٹر کر دی گئی ہے۔
نظرثانی شدہ قی�تیں 4 جولائی سے آئندہ ہفتہ وار جائزے تک نافذ الع�ل رہیں گی۔
پاکستان �یں پیٹرولی� �صنوعات کی قی�توں کا ہفتہ وار جائزہ لیا جاتا ہے، اور ان �یں ردوبدل کا فیصلہ عال�ی �نڈی �یں خا� تیل کی قی�توں اور روپے کے �قابلے �یں شرح �بادلہ �یں ہونے والی تبدیلیوں کی بنیاد پر کیا جاتا ہے۔