لاہور : کاہنہ میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرگئی، 14 بچے جاں بحق
- ملبے تلے اب بھی 11 طلبہ کے دبے ہونے کا خدشہ ہے، ریسکیو حکام
آج نیوز نے ریسکیو حکا� اور اسپتال انتظا�یہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ لاہور کے علاقے کاہنہ �یں ایک ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے ک� از ک� 14 بچے جاں بحق اور �تعدد زخ�ی ہو گئے۔
یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب تقریباً 30 بچے کلاس رو� �یں �وجود تھے کہ اچانک چھت گرنے سے وہ �لبے تلے دب گئے۔ریسکیو 1122 کے �طابق ابتدائی اطلاعات �یں 8 سے 10 بچوں کے دبے ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا تھا، تاہ� بعد �یں �علو� ہوا کہ حادثے کے وقت ٹیوشن سینٹر کے اندر تقریباً 30 بچے �وجود تھے۔
ا�دادی ٹی�وں نے فوری طور پر آپریشن شروع کرتے ہوئے اب تک 15 بچوں کو �لبے سے باہر نکال لیا ہے اور ت�ا� زخ�یوں کو علاج کے لیے قریبی اسپتالوں �یں �نتقل کر دیا گیا ہے۔
ٹی ایچ کیو اسپتال کاہنہ کی انتظا�یہ نے تصدیق کی ہے کہ اسپتال �یں 19 بچوں کو لایا گیا تھا، جن �یں سے 14 بچے زخ�وں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئے جبکہ 5 بچے زیرِ علاج ہیں۔ ریسکیو حکا� کا کہنا ہے کہ زخ�ی بچوں �یں سے 4 سے 5 کی حالت تشویشناک ہے۔
ریسکیو 1122 کے �طابق حادثے کا شکار ہونے والے ک�رے کی چھت ٹی آئرن اور گارڈرز پر �شت�ل تھی جو اچانک گر گئی۔
اس رپورٹ کے فائل کیے جانے تک ریسکیو آپریشن جاری تھا اور ا�دادی ٹی�یں �لبے کو ہٹانے �یں �صروف ہیں، تاکہ یہ یقین ہوسکے کہ کوئی اور بچہ اندر نہ پھنسا ہو۔ چھت گرنے کی حت�ی وجہ اب تک سرکاری طور پر سا�نے نہیں آسکی ہے۔