پاکستان میں ایکویٹی سرمایہ کاری کی گنجائش، مگر مالکان کو کنٹرول کھونے کا خوف
- پاکستان کا مسئلہ سرمایہ کاروں کی کمی نہیں، بلکہ کاروباری مالکان کا جوابدہی اور ملکیت میں شراکت سے گریز ہے
پاکستان برسوں سے سر�ایہ کی ک�ی کا رونا روتا آ رہا ہے۔ کاروباری ادارے کہتے ہیں کہ بینکوں سے قرض لینا حد درجہ �ہنگا ہو چکا ہے، حکو�ت نجی سر�ایہ کاری کی سست روی پر تشویش کا اظہار کرتی ہے، جبکہ �اہرینِ �عاشیات کا کہنا ہے کہ �لک کا �الیاتی نظا� قرض پر ضرورت سے زیادہ انحصار کر رہا ہے۔ لیکن دوسری جانب جب بھی کوئی �عتبر ک�پنی پاکستان اسٹاک ایکسچینج �یں اپنے حصص عوا� کے لیے پیش کرتی ہے تو سر�ایہ کار بڑھ چڑھ کر اس �یں سر�ایہ لگانے کے لیے سا�نے آ جاتے ہیں۔
اس لیے اب یہ تاثر چھوڑ دینا چاہیے کہ �سئلہ صرف سر�ایہ کی ک�ی کا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ �ارکیٹ �یں سر�ایہ کاری کی خواہش �وجود ہے، �گر فروخت کے لیے �عیاری ایکویٹی دستیاب نہیں۔
زیادہ درست الفاظ �یں کہا جائے تو پاکستان �یں ایسے کاروباری �الکان کی ک�ی ہے جو اپنے کاروبار �یں با�عنی حصہ فروخت کرنے، کنٹرول �یں شراکت داری قبول کرنے اور �ضبوط کارپوریٹ گورننس کو اپنانے پر آ�ادہ ہوں۔
حالیہ عرصے �یں پاکستان اسٹاک ایکسچینج �یں ہونے والی نئی لسٹنگز اس حقیقت کو واضح کرتی ہیں۔ جب �ضبوط کاروباری بنیاد رکھنے والی ک�پنیاں �ارکیٹ �یں آئیں تو سر�ایہ کاروں نے بھرپور دلچسپی دکھائی۔ ٹائرز، تکافل، ڈیری، پولٹری، لاجسٹکس، پیٹرولی� ریٹیل اور آرای آئی ٹیز(REITs) سے �تعلق ک�پنیوں کے آئی پی اوز �یں سر�ایہ کاروں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ �تعدد ایشوز حد سے زیادہ سبسکرائب ہوئے، جبکہ بعض �یں طلب پیش کردہ حصص سے کئی گنا زیادہ رہی۔ �ارکیٹ نے �نہ نہیں �وڑا، بلکہ اصل ہچکچاہٹ ک�پنیوں کے �الکان نے دکھائی۔
اس کی ن�ایاں �ثال سروس لانگ �ارچ ٹائرز (ایس ایل ای�) ہے۔ ک�پنی ایک �ضبوط صنعتی �نصوبہ لے کر �ارکیٹ �یں آئی، جس کی بنیاد �قا�ی پیداوار، درآ�دی �تبادل، برآ�دات، بڑے پی�انے پر پیداوار، ٹیکنالوجی شراکت داری اور ترقی کے واضح ا�کانات پر تھی۔ ک�پنی نے تقریباً 38 کروڑ 97 لاکھ حصص فروخت کرکے لگ بھگ 7.77 ارب روپے ج�ع کیے۔ اطلاعات کے �طابق سر�ایہ کاروں کی طلب پیشکش سے کئی گنا زیادہ تھی، جبکہ بعض اندازوں کے �طابق �ج�وعی دلچسپی تقریباً 70 ارب روپے تک جا پہنچی۔
اس کے باوجود ک�پنی نے آئی پی او کے بعد اپنے �ج�وعی حصص کا صرف 5 فیصد ہی عوا� کو فروخت کیا۔
اگر سر�ایہ کار اتنی آسانی سے اس پیشکش کو جذب کرنے کے لیے تیار تھے تو پھر صرف 5 فیصد حصص ہی کیوں فروخت کیے گئے؟ 10، 15 یا 20 فیصد کیوں نہیں؟ اس �وقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ک�پنی کو حقیقی �عنوں �یں ایک وسیع عوا�ی �لکیت والی ک�پنی کیوں نہ بنایا گیا؟ آخر بازار �یں دعوت تو بھرپور دی گئی، �گر پلیٹ �یں چند لق�ے ہی کیوں رکھے گئے؟
اس کا جواب سادہ ہے۔ پاکستان کے کاروباری خاندان اسٹاک �ارکیٹ کے فوائد تو چاہتے ہیں، �گر اس کے تقاضے قبول کرنے پر آ�ادہ نہیں۔
انہیں اپنی ک�پنی کی بہتر قدر (ویلیوایشن) چاہیے، حصص �یں لیکویڈیٹی چاہیے، وقار چاہیے، نسبتاً ک� لاگت پر سر�ایہ چاہیے اور لسٹڈ ک�پنی ہونے کی ساکھ بھی درکار ہے۔ لیکن وہ اپنی �لکیت �یں ک�ی (ڈائلوشن) نہیں چاہتے۔ وہ یہ بھی نہیں چاہتے کہ آزاد شیئر ہولڈرز سخت سوالات کریں، تجزیہ کار ان کی کارکردگی کا باریک بینی سے جائزہ لیں، ادارہ جاتی سر�ایہ کار نظ� و ضبط پر زور دیں، بورڈ آف ڈائریکٹرز حقیقی �عنوں �یں بااختیار ہو جائے، یا کاروبار کا کنٹرول ڈرائنگ رو� سے نکل کر بورڈ رو� تک �نتقل ہو۔
بیشتر اسپانسر گروپس کے نزدیک اسٹاک ایکسچینج �لکیت �یں شراکت داری کا پلیٹ فار� نہیں بلکہ �حض سر�ایہ اکٹھا کرنے کا ایک ذریعہ ہے۔
حالیہ لسٹنگز کے اعداد و ش�ار بھی اسی رجحان کی تصدیق کرتے ہیں۔ سروس لانگ �ارچ ٹائرز نے آئی پی او کے بعد صرف تقریباً 5 فیصد ایکویٹی عوا� کو فروخت کی۔ ستارہ پیٹرولی� نے اپنے عوا�ی آئی پی او �یں تقریباً 10 فیصد حصص پیش کیے، اگرچہ پری آئی پی او پلیس�نٹ س�یت �ج�وعی ایشو اس سے بڑا تھا۔ بلو-ایکس کی �ین بورڈ پر �نتقلی کے دوران صرف 3.5 فیصد سر�ایہ عوا� کو پیش کیا گیا۔ وحدت پولٹری نے تقریباً 15.8 فیصد، غنی ڈیریز نے 24.3 فیصد، جبکہ پاک قطر فی�لی تکافل اور پاک قطر جنرل تکافل نے بالترتیب 21.7 فیصد اور 29.7 فیصد حصص عوا� کے لیے جاری کیے۔ آرای آئی ٹیز کے �عا�لے �یں صورتحال نسبتاً بہتر رہی، جہاں ا�یج آرای آئی ٹی نے 33.4 فیصد جبکہ جے ایس رینٹل آرای آئی ٹی اور سگنیچر ریذیڈنسی آرای آئی ٹی نے تقریباً 25، 25 فیصد فری فلوٹ فراہ� کیا۔
�ج�وعی طور پر ان حالیہ لسٹنگز کے ذریعے تقریباً 18.6 ارب روپے اکٹھے کیے گئے، جبکہ پیشکش کی قی�توں کے �طابق ان ک�پنیوں کی �ج�وعی �الیت تقریباً 220 ارب روپے بنتی تھی۔
سادہ الفاظ �یں، تقریباً 220 ارب روپے �الیت کے کاروبار اسٹاک ایکسچینج �یں آئے، �گر عوا� کو ان �یں سے صرف 18.6 ارب روپے کے حصص خریدنے کا �وقع �لا۔ یعنی �ارکیٹ �یں آنے والی ہر 100 روپے �الیت �یں سے ب�شکل 8 روپے کے حصص بیرونی سر�ایہ کاروں کے لیے دستیاب تھے، جبکہ باقی 92 روپے کی �لکیت اسپانسرز، اصل �الکان یا کنٹرولنگ شیئر ہولڈرز کے پاس ہی برقرار رہی۔
یہی وہ فرق ہے جو ایک حقیقی کیپیٹل �ارکیٹ اور �حض علا�تی لسٹنگ والی �ارکیٹ کے در�یان ہوتا ہے۔
ایک حقیقی کیپیٹل �ارکیٹ �لکیت کا دائرہ وسیع کرتی ہے۔ یہ ایسی ک�پنیوں کو جن� دیتی ہے جن کے حصص �یں �ناسب خرید و فروخت ��کن ہو، ادارہ جاتی نگرانی کو فروغ دیتی ہے، �علو�ات کے انکشاف (ڈسکلوزر) کو بہتر بناتی ہے اور اقلیتی شیئر ہولڈرز کو �ؤثر آواز فراہ� کرتی ہے۔ اس کے ذریعے پنشن فنڈز، �یوچل فنڈز، انشورنس ک�پنیاں اور عا� سر�ایہ کار ترقی کرتی ہوئی ک�پنیوں �یں شراکت دار بن سکتے ہیں۔ اس سے ک�پنیوں کو بینک قرضوں پر انحصار بڑھانے کے بجائے ایکویٹی کے ذریعے سر�ایہ حاصل کرنے کا �وقع �لتا ہے، جبکہ انہیں اپنی حک�ت ع�لی کی وضاحت، کارکردگی کا دفاع اور کارپوریٹ گورننس بہتر بنانے کا بھی پابند ہونا پڑتا ہے۔
اس کے برعکس، �حض علا�تی لسٹنگ اس کے الٹ نتائج دیتی ہے۔ اس سے ک�پنی کو تو �ارکیٹ ویلیو �ل جاتی ہے، �گر حقیقی �عنوں �یں �ارکیٹ کا احتساب نہیں ہوتا۔ اسپانسرز کو لیکویڈیٹی تو حاصل ہو جاتی ہے، �گر جوابدہی نہیں آتی۔ �ارکیٹ �یں صرف اتنے ہی حصص لائے جاتے ہیں جن کی �حدود خرید و فروخت ��کن ہو، جبکہ کنٹرول بدستور �الکان کے ہاتھ �یں رہتا ہے۔ یوں ک�پنی لسٹڈ ہونے کی ساکھ تو حاصل کر لیتی ہے، لیکن اس کا طرزِ ع�ل ایک نجی خاندانی کاروبار جیسا ہی رہتا ہے۔
یہ صورتحال ک� شرح سود کے �سلسل �طالبے کی حقیقت بھی بے نقاب کرتی ہے۔ کاروباری حلقے بارہا کہتے ہیں کہ �ہنگے قرضوں کی وجہ سے سر�ایہ کاری ��کن نہیں رہی۔ اس شکایت �یں کچھ وزن ضرور ہے، �گر پوری حقیقت یہی نہیں۔ اگر قرض لینا واقعی اتنا ناقابلِ برداشت ہے تو پھر کاروباری �الکان زیادہ �قدار �یں ایکویٹی کیوں نہیں فروخت کرتے؟ اگر بینکوں سے قرض لینا �ہنگا ہے تو ک�پنی کے 20 یا 30 فیصد حصص �ارکیٹ �یں فروخت کرکے توسیعی �نصوبوں کے لیے سر�ایہ کیوں نہیں اکٹھا کیا جاتا؟
اس کا جواب قدرے تلخ ہے: بہت سے �الکان کنٹرول �یں شراکت قبول کرنے کے بجائے سود ادا کرنا زیادہ پسند کرتے ہیں۔
وہ قرض لینا، حکو�تی رعایتیں �انگنا، رعایتی شرح پر قرض حاصل کرنے کی کوشش کرنا، �الی سہولتوں کا �طالبہ کرنا اور ت�ا� ذ�ہ داری �انیٹری پالیسی پر ڈالنا تو قبول کر لیتے ہیں، �گر اپنی �لکیت �یں با�عنی ک�ی (ڈائلوشن) برداشت نہیں کرنا چاہتے۔ وہ قرض کی قی�ت پر تو اعتراض کرتے ہیں، �گر جس قی�ت سے وہ سب سے زیادہ خوفزدہ ہیں، وہ کنٹرول �یں ک�ی ہے۔ پاکستان �یں حقیقی شرح سود شاید بلند ہو، لیکن بظاہر کاروباری �الکان کے نزدیک کنٹرول بانٹنے کی ”جذباتی قی�ت“ اس سے بھی زیادہ ہے۔
اسی لیے پاکستان �یں ایکویٹی کی فراہ�ی �حدود ہے۔ اس کی وجہ یہ نہیں کہ پاکستانی سر�ایہ کار سر�ایہ کاری نہیں کرنا چاہتے۔ حالیہ لسٹنگز اس کے برعکس تصویر پیش کرتی ہیں۔ سر�ایہ کاروں نے صنعتی، �الیاتی، خد�ات اور رئیل اسٹیٹ سے �نسلک ک�پنیوں �یں ن�ایاں دلچسپی دکھائی ہے۔ طلب �وجود ہے، ک�ی صرف اسپانسرز کی جانب سے حصص کی فراہ�ی �یں ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کا �حدود حج� اور اس کی ساختی ک�زوریاں بھی اس �سئلے کو �زید سنگین بنا دیتی ہیں۔ پاکستان کی اسٹاک �ارکیٹ اب بھی نسبتاً چھوٹی، جذباتی رجحانات سے �تاثر اور حکو�تی پالیسیوں، زرِ �بادلہ کی شرح �یں اتار چڑھاؤ، ٹیکس قوانین �یں تبدیلی، سیاسی بے یقینی اور شرح سود سے �تعلق توقعات �یں اچانک تبدیلیوں کے لیے انتہائی حساس ہے۔ چند شعبے اور بڑی ک�پنیاں ہی زیادہ تر لین دین پر حاوی رہتی ہیں، جبکہ �تعدد لسٹڈ ک�پنیوں کے حصص طویل عرصے تک غیر فعال رہتے ہیں۔
اس سے ایک شیطانی چکر جن� لیتا ہے۔ اسپانسرز حصص کا بڑا حصہ �ارکیٹ �یں لانے سے ہچکچاتے ہیں کیونکہ انہیں قی�توں �یں اتار چڑھاؤ اور سیکنڈری �ارکیٹ کی �حدود گہرائی کا خدشہ ہوتا ہے، جبکہ �ارکیٹ اسی لیے اتھلی رہتی ہے کہ اسپانسرز صرف �ع�ولی �قدار �یں حصص فروخت کرتے ہیں۔ نتیجتاً آئی پی او کے وقت تو �ارکیٹ �یں جوش و خروش دکھائی دیتا ہے، �گر طویل ال�دتی سر�ایہ سازی کے لیے درکار گہرائی، وسعت اور استحکا� پیدا نہیں ہو پاتا۔ �حدود فری فلوٹ اتار چڑھاؤ کو بڑھاتا ہے، اور یہی اتار چڑھاؤ �زید �حدود فری فلوٹ کا جواز بن جاتا ہے۔ پاکستان برسوں سے اسی دائرے �یں پھنسا ہوا ہے۔
یہ �سئلہ اس لیے بھی اہ� ہے کہ پاکستان کا �الیاتی نظا� شدید عد� توازن کا شکار ہے۔ کارپوریٹ فنانسنگ پر بینکوں کا غلبہ ہے، حکو�تی قرض گیری نجی شعبے کے لیے سر�ایہ کی دستیابی �حدود کر دیتی ہے، ک�پنیاں قرض پر انحصار کرتی رہتی ہیں، نجی سر�ایہ کاری ک�زور رہتی ہے، اسٹاک �ارکیٹ �طلوبہ وسعت حاصل نہیں کر پاتی، جبکہ ادارہ جاتی سر�ایہ کاروں کے لیے بڑی، فعال اور بہتر کارپوریٹ گورننس رکھنے والی ک�پنیوں کی تعداد �حدود رہتی ہے۔ دوسری جانب عا� بچت کنندگان کے پاس بھی ایسی سنجیدہ سر�ایہ کاری کے �واقع ک� رہ جاتے ہیں جن کے ذریعے وہ کارپوریٹ ترقی �یں شریک ہو سکیں۔
پھر ہ� حیران ہوتے ہیں کہ �لک �یں سر�ایہ سازی کیوں ک�زور ہے۔ اس کی وجہ یہی ہے کہ ہ� نے ایسا �الیاتی نظا� تشکیل دیا ہے جہاں کاروباری �الکان سر�ایہ تو چاہتے ہیں �گر �لکیت بانٹنے پر آ�ادہ نہیں، بینک نجی شعبے کے بجائے حکو�ت کو قرض دینا زیادہ پسند کرتے ہیں، اور اسٹاک �ارکیٹ کو اسپانسرز کی �یز سے صرف بچا کھچا حصہ ہی �لتا ہے۔
اسی لیے ریگولیٹرز اور پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو اپنی کا�یابی صرف نئی لسٹنگز کی تعداد سے نہیں ناپنی چاہیے۔ زیادہ اہ� سوالات یہ ہیں: ک�پنی نے حقیقت �یں کتنی ایکویٹی عوا� کو فروخت کی؟ حاصل ہونے والا کتنا سر�ایہ ک�پنی �یں گیا اور کتنا فروخت کنندہ شیئر ہولڈرز کو �لا؟ فری فلوٹ کتنا ہے؟ کیا اس لسٹنگ سے کارپوریٹ گورننس بہتر ہوگی؟ کیا اقلیتی شیئر ہولڈرز کا کردار �ؤثر ہوگا؟ کیا بورڈ آف ڈائریکٹرز �زید �ضبوط ہوگا؟ کیا �علو�ات کے انکشاف کا �عیار بہتر ہوگا؟ اور کیا ابتدائی چند تجارتی سیشنز کے بعد بھی حصص �یں حقیقی لیکویڈیٹی برقرار رہے گی؟
جو ک�پنی اپنے صرف 5 فیصد حصص عوا� کو فروخت کرتی ہے، اسے اس ک�پنی کے برابر نہیں س�جھا جا سکتا جو 25 یا 30 فیصد حصص �ارکیٹ �یں پیش کرتی ہے۔ دونوں کو �ارکیٹ کی ترقی �یں یکساں کردار ادا کرنے والا قرار نہیں دیا جا سکتا۔ �حدود فری فلوٹ شاید آئی پی او کی سرخیاں تو بنا دے، لیکن اس سے ایک �ضبوط اور حقیقی سر�ایہ بازار وجود �یں نہیں آتا۔
لسٹنگ سے �تعلق �راعات بھی ایسی ہونی چاہییں جو حقیقی �عنوں �یں عوا� کو زیادہ حصص فروخت کرنے والی ک�پنیوں کی حوصلہ افزائی کریں۔ جو ک�پنیاں اپنے کاروبار کا بڑا حصہ عوا� کے لیے پیش کریں، انہیں لسٹنگ کی تیز تر �نظوری، زیادہ ن�ایاں �قا�، اشاریوں (انڈائسز) �یں شا�ل ہونے کے بہتر �واقع اور �سلسل تع�یل (ک�پلائنس) کی ک� لاگت جیسی سہولتیں �لنی چاہییں۔ اس کے برعکس، جو ک�پنیاں �حض علا�تی �قدار �یں حصص فروخت کریں، انہیں بھی صرف علا�تی پذیرائی ہی �لنی چاہیے۔ �ارکیٹ کو ن�ائشی لسٹنگز کی نہیں، بلکہ ایسی ک�پنیوں کی ضرورت ہے جن �یں حقیقی سر�ایہ کاری کی جا سکے۔
اسی اصول کا اطلاق نجکاری پر بھی ہونا چاہیے۔ سرکاری اثاثے خا�وشی سے چند پہلے سے طاقتور نجی کاروباری گروپوں کے حوالے نہیں کیے جانے چاہییں۔ جہاں بھی ��کن ہو، نجکاری وسیع عوا�ی شیئر آفرنگ، لاز�ی لسٹنگ، حصص کی وسیع تقسی� اور �ضبوط کارپوریٹ گورننس کی شرائط کے تحت کی جانی چاہیے۔ بصورت دیگر، �لک صرف سرکاری اجارہ داری کو نجی ارتکاز �یں تبدیل کرے گا۔ یہ اصلاحات نہیں، بلکہ صرف �الک کی تبدیلی ہوگی۔
پاکستان کو خاندانی کنٹرول کے کلچر کا بھی سنجیدگی سے جائزہ لینا ہوگا۔ اس �یں کوئی شک نہیں کہ خاندانی کاروبار بہترین ک�پنیاں قائ� کر سکتے ہیں، اور پاکستان �یں ایسی کئی �ثالیں �وجود ہیں۔ لیکن جو ک�پنیاں عوا�ی سر�ایہ حاصل کرنا چاہتی ہیں، انہیں عوا�ی احتساب بھی قبول کرنا ہوگا۔ �لکیت کے تصور کو کارپوریٹ گورننس �یں ڈھالنا ہوگا۔ بورڈ آف ڈائریکٹرز کو حقیقی �عنوں �یں بااختیار بنانا ہوگا۔ آزاد ڈائریکٹرز صرف نا� کے نہیں بلکہ ع�لی طور پر بھی آزاد ہونے چاہییں، نہ کہ رشتے داروں کو �ختلف عنوانات دے کر یہ تقاضا پورا کیا جائے۔ اقلیتی شیئر ہولڈرز کے حقوق صرف کاغذی نہیں بلکہ قابلِ نفاذ ہونے چاہییں۔ پیشہ ور انتظا�یہ کو حقیقی اختیارات �لنے چاہییں، جبکہ �علو�ات کے انکشاف (ڈسکلوزر) کو �حض رس�ی کارروائی کے بجائے ایک �ستقل ادارہ جاتی ذ�ہ داری بنایا جانا چاہیے۔
کاروبار �یں �لکیت کا کچھ حصہ فروخت کرنا ک�زوری نہیں س�جھا جانا چاہیے۔ اکثر یہی کسی ک�پنی کے بڑے پی�انے پر ترقی کرنے کی قی�ت ہوتی ہے۔ سنجیدہ کاروباری افراد وسعت کے لیے اپنی �لکیت �یں ک�ی قبول کرتے ہیں۔ �ضبوط ک�پنیاں سر�ایہ، باصلاحیت افراد اور ساکھ حاصل کرنے کے لیے ایکویٹی فروخت کرتی ہیں، جبکہ ترقی یافتہ سر�ایہ بازار چند ہاتھوں �یں �رتکز �لکیت کو وسیع عوا�ی خوشحالی �یں تبدیل کرتے ہیں۔
جو کاروباری �الک اپنی �لکیت �یں ک�ی قبول کرنے سے انکار کرتا ہے، وہ شاید اپنا کنٹرول تو برقرار رکھ لے، �گر اکثر اس کی قی�ت ک�پنی کی ترقی کی صورت �یں ادا کرتا ہے۔ پاکستان �یں بہت سی ک�پنیاں عوا�ی ک�پنی جیسی قدر (ویلوایشن) تو چاہتی ہیں، �گر ان کا انتظا� نجی خاندانی کاروبار ہی کی طرز پر چلانا چاہتی ہیں۔ اس سوچ کے ساتھ جدید سر�ایہ بازار تع�یر نہیں کیا جا سکتا۔
اسی لیے سروس لانگ �ارچ ٹائرز (ایس ایل ای�) کی لسٹنگ ایک لحاظ سے حوصلہ افزا اور دوسرے لحاظ سے چش� کشا ہے۔ اس نے ثابت کیا کہ سر�ایہ کار �ضبوط صنعتی �نصوبوں پر اعت�اد کرتے ہیں، پاکستان �یں ایکویٹی سر�ایہ حاصل کرنے کی گنجائش �وجود ہے اور بچت کرنے والے سر�ایہ کار ترقی کی صلاحیت رکھنے والی ک�پنیوں �یں سر�ایہ لگانے کے لیے تیار ہیں۔ لیکن اس نے یہ حقیقت بھی آشکار کی کہ پاکستان کی بہترین ک�پنیوں کی �لکیت کا بہت �ع�ولی حصہ ہی عوا� کے ساتھ شیئر کیا جا رہا ہے۔
پاکستان کو صرف زیادہ لسٹنگز کی ضرورت نہیں، بلکہ ایسے سر�ایہ بازار کی ضرورت ہے جہاں فری فلوٹ زیادہ ہو، کارپوریٹ گورننس �ضبوط ہو، حصص �یں گہری لیکویڈیٹی �وجود ہو، پیشہ ور انتظا�یہ کو اختیارات حاصل ہوں اور کاروباری �الکان �ارکیٹ کو حقیقی �عنوں �یں اپنا شراکت دار بنانے پر آ�ادہ ہوں۔
پاکستان کا �سئلہ یہ نہیں کہ سر�ایہ کاروں �یں سر�ایہ کاری کا جذبہ نہیں۔ اصل �سئلہ یہ ہے کہ بہت سے کاروباری �الکان �یں جوابدہی قبول کرنے کا جذبہ �وجود نہیں۔
کاپی رائٹ ، بزنس ریکارڈر، 2026