کراچی �یں حال ہی �یں ہونے والی ک�یونٹی ڈائیلاگ (عوا�ی �کال�ے) �یں پاکستان �یں ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز پر اٹھائے گئے خدشات بروقت اور انتہائی اہ� ہیں۔
انتباہی علا�ات واضح ہیں۔ سی�ینار �یں پیش کردہ تخ�ینوں کے �طابق ایچ آئی وی کے نئے کیسز کی تعداد 3 گنا بڑھ گئی جو 2010 �یں 16 ہزار تھی اور 2024 �یں بڑھ کر 48 ہزار ہوگئی ہے۔
پاکستان اب عال�ی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے �شرقی بحیرۂ رو� کے خطے �یں تیزی سے پھیلنے والی ایچ آئی وی کی وباؤں �یں سے ایک کا سا�نا کررہا ہے، ایک ایسی درجہ بندی جس کا کوئی بھی �لک حا�ل ہونا نہیں چاہے گا، تاہ� صورتحال کی سنگینی کے باوجود قو�ی سطح پر ردع�ل اب تک اس چیلنج کے حج� اور فوری نوعیت کے �طابق نہیں ہوسکا۔
اس رجحان کو خاص طور پر تشویشناک اس لیے س�جھا جارہا ہے کہ یہ ایسے وقت �یں سا�نے آرہا ہے جب وہ ��الک جن �یں ایچ آئی وی کا بوجھ تاریخی طور پر زیادہ رہا ہے �ضبوط احتیاطی، تشخیصی اور علاج �عالجے کے پروگرا�وں کے ذریعے اس کی �نتقلی �یں ن�ایاں ک�ی لاچکے ہیں۔ پاکستان کی صورتحال �حض ایک طبی �سئلے کی عکاس نہیں بلکہ صحت کے نظا� �یں ریگولیشن، بی�اریوں کی نگرانی، عوا�ی آگاہی اور س�اجی رویوں کی گہری ک�زوریوں کو بھی ظاہر کرتی ہے۔ رتوڈیرو، �یرپورخاص، نوابشاہ، کراچی، حیدرآباد، �لتان، تونسہ، ڈیرہ غازی خان اور سرگودھا �یں بچوں �یں رپورٹ ہونے والے پھیلاؤ نے انفیکشن کی روک تھا� اور کنٹرول کے ناقص طریقہ کار کو بے نقاب کر دیا ہے۔ غیر �حفوظ انجیکشن کے طریقے، آلودہ طبی آلات کا دوبارہ استع�ال اور صحت کے شعبے پر ک�زور نگرانی �سلسل بے ش�ار جانوں کو خطرے �یں ڈال رہے ہیں، جبکہ غیر رجسٹرڈ کلینکس اور غیر رس�ی طبی ع�لے کی �وجودگی خصوصاً پس�اندہ علاقوں �یں اس �سئلے کو �زید سنگین بنا رہی ہے۔
اتنا ہی تشویشناک پہلو ایچ آئی وی کے ساتھ رہنے والے تخ�ینہ شدہ افراد اور ان لوگوں کے در�یان بڑا فرق ہے جن کی تشخیص ہو چکی ہے اور جو علاج کے پروگرا�وں �یں شا�ل ہیں۔ ٹیسٹنگ کی �حدود سہولیات، ناکافی کونسلنگ سروسز اور ایچ آئی وی سے وابستہ س�اجی بدنا�ی بہت سے لوگوں کو بروقت تشخیص اور علاج کروانے سے روکتی ہے۔ نتیجے کے طور پر انفیکشن اکثر تب تک پوشیدہ رہتے ہیں جب تک کہ وہ ک�یونٹیز �یں �زید پھیل نہ جائیں۔ اس لیے کراچی �یں ہونے والے �کال�ے سے سا�نے آنے والی سفارشات سنجیدہ توجہ کی �ستحق ہیں۔ ایچ آئی وی ٹیسٹنگ اور کونسلنگ سروسز کو وسیع کرنا، زیادہ خطرے والے اور ک�زور گروہوں �یں �ع�ول کی اسکریننگ کو فروغ دینا، اینٹی ریٹرو وائرل علاج کو پرائ�ری ہیلتھ کیئر کی سہولیات �یں ض� کرنا اور سرکاری و نجی شراکت داری کو �ضبوط کرنا ع�لی اور قابلِ ع�ل اقدا�ات ہیں۔ ایچ آئی وی سیلف ٹیسٹنگ کٹس تک رسائی کو بڑھانا جنہیں گھر کی پرائیویسی �یں استع�ال کیا جا سکتا ہے، انفیکشن کی جلد شناخت اور علاج کے نتائج کو بہتر بنانے �یں بھی �ددگار ثابت ہو سکتا ہے۔
تاہ�، با�عنی اور پائیدار پیش رفت کے لیے زیادہ �لکی سر�ایہ کاری کی ضرورت ہوگی۔ پاکستان بڑھتے ہوئے قو�ی بحران سے ن�ٹنے کے لیے بیرونی ڈونرز پر انحصار جاری نہیں رکھ سکتا۔ روک تھا� کے پروگرا�وں، علاج کی خد�ات، عوا�ی آگاہی کی �ہ�ات اور نگرانی کے نظا� کے لیے �ناسب فنڈز �ختص کیے جانے چاہئیں۔ اسی کے ساتھ انفیکشن کنٹرول کے �عیارات کا سختی سے نفاذ، �حفوظ طریقے سے انجیکشن لگانے کے رجحان کو فروغ دینا، آٹو ڈس ایبل (خود کار طریقے سے ضائع ہونے والی) سرنجوں کا استع�ال اور طبی فضلے کو �حفوظ طریقے سے تلف کرنا غیر �شروط ترجیحات بن جانا چاہیے۔
ایچ آئی وی سے جڑی س�اجی بدنا�ی کا بھی سا�نا کرنا ضروری ہے۔ خوف، ا�تیاز اور غلط �علو�ات اب بھی ٹیسٹنگ، علاج اور دیکھ بھال کی راہ �یں بڑی رکاوٹیں ہیں۔ عوا�ی تعلی�ی �ہ�ات، ہیلتھ کیئر ورکرز کی حساسیت اور �ریضوں کے حقوق کا تحفظ ایک �ؤثر ردع�ل کے لاز�ی اجزاء ہیں۔ جیسا کہ ک�یونٹی ڈائیلاگ �یں ایک �قرر نے زور دیا، ایچ آئی وی صرف ایک صحت کا �سئلہ نہیں ہے، یہ ایک وسیع تر س�اجی اور ترقیاتی چیلنج ہے۔ اگر اب فیصلہ کن اقدا�ات نہ کیے گئے تو پاکستان �یں ایچ آئی وی کی وبا کی انسانی اور �عاشی قی�ت �یں اضافہ ہوتا رہے گا۔
کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026