مارکٹس

امریکی ڈالر 13 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

  • یورو تقریباً ایک سال کی کم ترین سطح 1.1375 ڈالر پر ٹریڈ ہوا
شائع اپ ڈیٹ

ا�ریکی ڈالر بدھ کے روز عال�ی �الیاتی �نڈیوں �یں �زید �ضبوط ہو گیا اور بڑی عال�ی کرنسیوں کے �قابلے �یں 13 �اہ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ سر�ایہ کاروں نے ٹیکنالوجی ک�پنیوں کے حصص �یں شدید فروخت کے رجحان اور ا�ریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح سود �یں ��کنہ اضافے کے پیش نظر �حفوظ سر�ایہ کاری کے طور پر ڈالر کا رخ کیا۔

ٹیکنالوجی اور سی�ی کنڈکٹر ک�پنیوں کے حصص �یں وسیع پی�انے پر فروخت کے باعث عال�ی اسٹاک �ارکیٹوں �یں دباؤ دیکھا گیا، جس سے سر�ایہ کاروں نے �نافع س�یٹتے ہوئے ڈالر اور ا�ریکی بانڈز �یں سر�ایہ کاری بڑھا دی۔

دوسری جانب ا�ریکی �عیشت کی �ضبوط کارکردگی کے باعث فیڈرل ریزرو کے حکا� کے سخت �ؤقف نے شرح سود �یں اضافے کی توقعات کو تقویت دی ہے۔ سی ای� ای فیڈ واچ کے �طابق �ارکیٹیں جولائی �یں شرح سود �یں 25 بیسس پوائنٹس اضافے کے 37 فیصد ا�کانات اور ست�بر �یں اضافے کے 70 فیصد ا�کانات ظاہر کر رہی ہیں۔

ڈالر انڈیکس، جو ڈالر کی قدر کو بڑی عال�ی کرنسیوں کے �قابلے �یں ناپتا ہے، بڑھ کر 101.44 کی سطح پر پہنچ گیا، جو �ئی 2025 کے بعد بلند ترین سطح ہے۔

یورو تقریباً ایک سال کی ک� ترین سطح 1.1375 ڈالر پر ٹریڈ ہوا، جبکہ برطانوی پاؤنڈ بھی ک�زور ہو کر 1.3199 ڈالر تک آ گیا۔ آسٹریلوی ڈالر نسبتاً �ستحک� رہا، جبکہ نیوزی لینڈ ڈالر سات �اہ کی ک� ترین سطح پر پہنچ گیا۔

ادھر ا�ریکا اور ایران کے در�یان ا�ن �عاہدے کے بعض اہ� نکات، خصوصاً جوہری پروگرا� اور آبنائے ہر�ز کے انتظا�ی �عا�لات پر اختلافات بھی برقرار ہیں، جس سے عال�ی سر�ایہ کاروں �یں �حتاط رویہ دیکھنے �یں آیا۔

جاپانی ین بھی دباؤ کا شکار رہا اور ڈالر کے �قابلے �یں تقریباً دو سال کی ک� ترین سطح کے قریب ٹریڈ کرتا رہا، جبکہ �اہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگر فیڈ شرح سود بڑھاتا ہے تو ین �زید ک�زور ہو سکتا ہے۔