مارکٹس

پام آئل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ

  • پام آئل کا بینچ مارک کنٹریکٹ 17 رنگٹ یا 0.38 فیصد گر کر 4,458 رنگٹ فی میٹرک ٹن پر آ گیا
شائع June 15, 2026 اپ ڈیٹ June 15, 2026 01:33pm

ملائیشین پام آئل کے سودوں میں پیر کو گراوٹ دیکھی گئی جس کی بنیادی وجہ دالیان اور شکاگو کی مارکیٹوں میں کمزوری اور خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہے۔

برسا ملائیشیا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں اگست میں ڈیلیوری کے لیے پام آئل کا بینچ مارک کنٹریکٹ ابتدائی تجارت میں 17 رنگٹ یا 0.38 فیصد گر کر 4,458 رنگٹ (1,101.56 ڈالر) فی میٹرک ٹن پر آ گیا۔