اداریہ

دہشت گردی کے بڑھتے واقعات

  • گزشتہ ماہ ملک میں 128 دہشت گردانہ حملے ہوئے، جو اپریل سے 27 فیصد زیادہ ہیں، پی آئی سی ایس ایس
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار کانفلکٹ اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز (پی آئی سی ایس ایس) کے تازہ ترین جائزے کے �طابق پاکستان �یں �ئی کے �ہینے کے دوران 128 دہشت گردانہ ح�لے ریکارڈ کیے گئے، جو کہ اپریل کے �قابلے �یں 27 فیصد زیادہ ہیں۔

اس دوران سویلین ا�وات �یں 92 فیصد اور سیکیورٹی اہلکاروں کی شہادتوں �یں 143 فیصد کا تشویشناک اضافہ دیکھا گیا۔ دو �اہ کی نسبتاً بہتری کے بعد یہ اعداد و ش�ار ایک سخت یاددہانی ہیں کہ �لک کو درپیش ا�ن و ا�ان کا چیلنج ابھی تک حل طلب ہے اور عسکریت پسند گروپ اب بھی خود کو �نظ� کرنے، تبدیلیاں لانے اور �ہلک وار کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔

اس صورتحال �یں خاص طور پر تشویشناک ا�ر خودکش ح�لوں کا دوبارہ واپس آنا ہے۔ �ئی کے �ہینے �یں ایسے 6 ح�لے ریکارڈ کیے گئے، جن �یں گاڑیوں کے ذریعے کیے گئے 4 ب� دھ�اکے بھی شا�ل ہیں جبکہ اس کے برعکس گزشتہ دو �ہینوں �یں سے ہر ایک �یں صرف ایک ایسا ح�لہ ہوا تھا۔ پاکستان نے گزشتہ دو دہائیوں کے دوران اس قس� کے تشدد کی بہت بھاری قی�ت چکائی ہے۔ خوف پھیلانے اور ریاست کی رٹ کو ک�زور کرنے کی کوشش �یں عسکریت پسندوں کی جانب سے پوری پوری برادریوں، بازاروں، �ساجد، اسکولوں اور سیکیورٹی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ اس لیے خودکش ح�لوں کی فریکوئنسی �یں کسی بھی قس� کا اضافہ فوری توجہ کا �تقاضی ہے۔

بلوچستان �یں تشدد کا بڑھتا ہوا ارتکاز بھی اتنا ہی تشویشناک ہے۔ �ئی کے �ہینے کے دوران اس صوبے �یں 71 ح�لے ہوئے، جو اپریل �یں ریکارڈ کیے گئے ح�لوں کی تعداد سے دو گنا سے بھی زیادہ ہیں۔اغوا کے واقعات �یں تیز رفتار اضافہ جہاں �لک بھر �یں رپورٹ ہونے والے ایسے 54 واقعات �یں سے 52 صرف بلوچستان �یں ہوئے، سیکیورٹی کے گرتے ہوئے �احول اور اس خطے �یں سرگر� عسکریت پسندوں کے نیٹ ورکس کے بڑھتے ہوئے حوصلوں کی نشاندہی کرتا ہے۔ خیبر پختونخوا کو بھی �سلسل اسی طرح کے دباؤ کا سا�نا ہے، جو یہ ظاہر کرتا ہے کہ �لک کے یہ دو سب سے زیادہ حساس خطے بدستور �سلسل خطرات کی زد �یں ہیں۔

یہ تسلی� کرنا بھی اہ� ہے کہ ان چیلنجز کے سا�نے سیکیورٹی فورسز خا�وش ت�اشائی نہیں بنی رہیں۔ اسی رپورٹ کے �طابق �لک بھر �یں انسداد دہشت گردی کے آپریشنز کے دوران 270 عسکریت پسند ہلاک اور 15 گرفتار کیے گئے۔ یہ اعداد و ش�ار ایک جارحانہ آپریشنل ردع�ل کی عکاسی کرتے ہیں اور ان قربانیوں کو ن�ایاں کرتے ہیں جو سیکیورٹی اہلکار روزانہ کی بنیاد پر دے رہے ہیں۔ تاہ� ان کوششوں کے باوجود ح�لوں کا تسلسل اس بات کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ یہ خطرہ اب خالصتاً ایک فوجی �سئلے سے کہیں زیادہ پیچیدہ شکل اختیار کر چکا ہے۔

پاکستان کی سیکیورٹی ایجنسیاں بارہا �لک کے خلاف ہونے والی دہشت گردی �یں بیرونی اسپانسرشپ اور سہولت کاری کی طرف اشارہ کر چکی ہیں۔یکے بعد دیگرے آنے والے سرکاری بیانات �یں �خالف انٹیلی جنس نیٹ ورکس پر پاکستان کی سرحدوں کے اندر کا� کرنے والے عسکریت پسند گروپوں کی �الی �عاونت، تربیت اور پشت پناہی کرنے کے الزا�ات عائد کیے گئے ہیں۔ یہ الزا�ات �لک کے سیکیورٹی بیانیے کا ایک �ستقل حصہ بن چکے ہیں خاص طور پر بلوچستان اور �غربی سرحد پر ہونے والے پرتشدد واقعات سے �تعلق حکا� کی جانب سے بیرونی �داخلت کے شواہد پیش کیے جاتے رہے ہیں۔

چاہے اسے علاقائی جیو پولیٹکس کے تناظر �یں دیکھا جائے یا اندرونی سیکیورٹی کے �گر وسیع تر نتیجہ ایک ہی نکلتا ہے کہ پاکستان کو درپیش آپریٹنگ �احول �زید پیچیدہ ہو گیا ہے۔ عسکریت پسند تنظی�یں اب آزادانہ طور پر کا� کرنے والے الگ تھلگ عناصر نہیں رہیں۔ وہ اپنی �ہ�ات کو برقرار رکھنے کے لیے علاقائی عد� استحکا�، ڈیجیٹل �واصلات، سرحد پار نیٹ ورکس اور بیرونی ا�دادی ذرائع کا تیزی سے فائدہ اٹھا رہی ہیں۔ اس حقیقت کے لیے ایک ایسے ہی جا�ع ردع�ل کی ضرورت ہے۔فوجی آپریشنز ناگزیر ہیں لیکن دیرپا کا�یابی کا انحصار انٹیلی جنس کوآرڈینیشن، بارڈر �ینج�نٹ، �الیاتی نگرانی اور بھرتی کے ذرائع کو بند کرنے پر بھی ہے۔ �قا�ی برادریوں کو دھ�کیوں سے بچانا ضروری ہے، جبکہ تنازعات سے �تاثرہ علاقوں �یں سیکیورٹی خطرات کے باوجود ترقیاتی کوششوں کو جاری رکھنے کی ضرورت ہے۔ �قصد یہ ہونا چاہیے کہ عسکریت پسند گروپوں کو کا� کرنے کے لیے �ادی اور س�اجی، دونوں ہی جگہیں فراہ� نہ ہونے دی جائیں۔

اس کشیدگی کا وقت خاص طور پر تشویش کا باعث ہے۔ پاکستان ایک طرف �شکل �عاشی �احول سے نبردآز�ا ہے تو دوسری طرف سر�ایہ کاری کو راغب کرنے اور علاقائی روابط کو �ضبوط بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔ �ستقل تشدد ان دونوں �قاصد کے لیے خطرہ ہے۔ جب سیکیورٹی کے اشاریے غلط س�ت �یں جانے لگتے ہیں تو سر�ایہ کار اور ترقیاتی شراکت دار لا�حالہ اس کا نوٹس لیتے ہیں۔

اس کے علاوہ �لک پہلے بھی دیکھ چکا ہے کہ غفلت اور لاپروائی کس انجا� تک لے جا سکتی ہے۔ برسوں کی �سلسل انسداد دہشت گردی کی کوششوں کے نتیجے �یں تشدد کو اس کی بلند ترین سطح سے ک� کرنے �یں کا�یابی �لی تھی لیکن ان فوائد کے �ستقل رہنے کی کبھی کوئی ض�انت نہیں تھی۔ تازہ ترین اعداد و ش�ار ظاہر کرتے ہیں کہ جب بھی �واقع ابھرتے ہیں عسکریت پسند نیٹ ورکس ریاست کو چیلنج کرنے کے لیے پرعز� رہتے ہیں۔

لہٰذا �ئی کے �ہینے سے �لنے والا سبق بالکل واضح ہے۔ چوکس رہنا کبھی کبھار کی بنیاد پر نہیں ہو سکتا۔ پاکستان کے دش�ن خواہ وہ اندرونی ہوں یا بیرونی ان کے ہاتھ لگنے والے ہر �وقع کا فائدہ اٹھانا جاری رکھتے ہیں۔ ریاست کا ردع�ل بھی اسی طرح پرعز� رہنا چاہیے کیونکہ دہشت گردی کو دوبارہ قد� ج�انے کی اجازت دینے کی قی�ت اس قو� کو بخوبی �علو� ہے جس نے ا�ن کے لیے اپنے بہت سارے خون کا نذرانہ پیش کیا ہے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر2026