مشرق وسطیٰ میں کشیدگی برقرار، سونے کی قیمتوں میں استحکام
- اسپاٹ گولڈ 4,481.53 ڈالر فی اونس پر تقریباً بغیر تبدیلی کے برقرار رہا
عال�ی �نڈی �یں سونے کی قی�تیں �نگل کو تقریباً �ستحک� رہیں کیونکہ سر�ایہ کار لبنان �یں حزب اللہ اور اسرائیل کے در�یان جزوی جنگ بندی اور ا�ریکا-ایران �ذاکرات کی صورتحال سے �تعلق �تضاد خبروں کا جائزہ لے رہے ہیں۔
اسپاٹ گولڈ 4,481.53 ڈالر فی اونس پر تقریباً بغیر تبدیلی کے برقرار رہا، جبکہ اگست �یں ڈیلیوری کے لیے ا�ریکی گولڈ فیوچرز 0.1 فیصد اضافے کے ساتھ 4,511.20 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئے۔
�ارکیٹ تجزیہ کاروں کے �طابق سر�ایہ کاروں کو توقع تھی کہ گزشتہ ہفتے کے اختتا� پر جنگ بندی �یں 60 روزہ توسیع کا اعلان ہو سکتا ہے، تاہ� ایسا نہ ہونے کے باعث غیر یقینی صورتحال برقرار ہے۔ �اہرین کا کہنا ہے کہ فریقین اپنے اپنے �ؤقف پر قائ� ہیں اور ابھی تک کسی نئے �عاہدے کے آثار واضح نہیں ہوئے۔
دوسری جانب پیر کے روز لبنان �یں حزب اللہ اور اسرائیل کے در�یان جزوی جنگ بندی کا اعلان کیا گیا ہے، جسے خطے �یں کشیدگی ک� کرنے کی ایک �حدود پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ تنازع ہزاروں جانیں لے چکا ہے اور ایران سے �تعلق وسیع تر علاقائی کشیدگی کو �زید بڑھا چکا ہے۔
ایرانی سرکاری �یڈیا نے اس سے قبل رپورٹ کیا تھا کہ تہران نے ا�ریکا کے ساتھ بالواسطہ �ذاکرات روک دیے ہیں اور لبنان کی صورتحال کے باعث جنگ بندی خت� کرنے پر بھی غور کر سکتا ہے۔ تاہ� ا�ریکی صدر ڈونلڈ ٹر�پ نے کہا کہ ایران کے ساتھ �ذاکرات تیزی سے جاری ہیں۔
سر�ایہ کار اب اس ہفتے جاری ہونے والی ا�ریکی نان فار� پے رولز اور روزگار سے �تعلق رپورٹس کے �نتظر ہیں تاکہ �شرق وسطیٰ کی کشیدگی سے پیدا ہونے والے �ہنگائی کے خدشات کے در�یان ا�ریکی �عیشت اور لیبر �ارکیٹ کی �ضبوطی کا اندازہ لگایا جا سکے۔
اسی طرح ا�ریکی فیڈرل ریزرو کے پالیسی سازوں کے بیانات بھی توجہ کا �رکز ہیں، جن سے آئندہ �الیاتی پالیسی کی س�ت کے بارے �یں اشارے �ل سکتے ہیں۔
دیگر قی�تی دھاتوں �یں چاندی کی قی�ت 0.5 فیصد اضافے کے ساتھ 75.21 ڈالر فی اونس، پلاٹین� 1,932.50 ڈالر فی اونس جبکہ پیلیڈی� 0.4 فیصد ک�ی کے ساتھ 1,356.90 ڈالر فی اونس پر ٹریڈ ہوا۔