پاکستان کے حساس ترین �الی �عا�لات �یں سے ایک پر ایک غیر�ع�ولی سیاسی اتفاقِ رائے ابھرتا دکھائی دے رہا ہے: کیا نیشنل فنانس ک�یشن (این ایف سی) کے تحت صوبوں کے در�یان وسائل کی تقسی� کا فار�ولا دہائیوں سے پائیدار ترقی کی قی�ت پر بلا روک ٹوک بڑھتی آبادی کی حوصلہ افزائی (انعا�) کرتا رہا ہے؟

اگرچہ این ایف سی ایوارڈ چار اشاریوں یعنی آبادی، ٹیکس یا ریونیو کی وصولی، انورس پاپولیشن ڈینسٹی اور غربت و پس�اندگی کو �دِ نظر رکھتے ہوئے صوبوں کے در�یان وسائل تقسی� کرتا ہے لیکن اس فار�ولے �یں اکیلے آبادی کو 82 فیصد کا بھاری ترین وزن (اہ�یت) حاصل ہے۔

وسائل کی تقسی� کے اس واضح عد� توازن نے قو�ی ترجیحات اور �راعات کا رخ بگاڑ کر رکھ دیا ہے، جس نے آبادی �یں اضافے کو �الیاتی فنڈز کے حصول کا بنیادی �نطقی ذریعہ بنا دیا ہے۔ یہ سب ایک ایسے وقت �یں ہورہا ہے جب �لک ایک طرف آبادی �یں تشویشناک حد تک تیز رفتاری سے ہونے والے اضافے سے ن�ٹنے کی کوشش کر رہا ہے، تو دوسری طرف بڑھتے ہوئے �عاشی دباؤ کا �قابلہ کرنے کے لیے بھی ہاتھ پاؤں �ار رہا ہے۔

اسی پسِ �نظر �یں این ایف سی فار�ولے پر نظرثانی س�یت اصلاحات کے لیے �ختلف سیاسی ج�اعتوں کا �شترکہ دباؤ زور پکڑ رہا ہے۔ اس کا �ظہر 20 �ارچ کو �نعقدہ ’پارلی�انی فور� آن پاپولیشن‘ کا بجٹ سے پہلے کا ایک اجلاس تھا، جس �یں قو�ی اور صوبائی اس�بلیوں کے اراکین کو ایک پلیٹ فار� پر اکٹھا کیا گیا۔ اس اجلاس کا �قصد آبادی کے انتظا� سے �تعلق دیرینہ خدشات کو بجٹ کی ٹھوس تجاویز �یں تبدیل کرنا تھا۔

حالیہ دہائیوں �یں پاکستان �یں آبادی کے بڑھتے ہوئے رجحان کی رفتار بدل کر اس کا سب سے بڑا �عاشی چیلنج بن چکی ہے۔ ایک اندازے کے �طابق، سال 2050 تک �لک کی آبادی بڑھ کر تقریباً 39 کروڑ (390 �لین) تک پہنچ جائے گی، جس �یں سے لگ بھگ 25 کروڑ 60 لاکھ (256 �لین) لوگ کا� کرنے کی ع�ر (ورکنگ ایج گروپ) کے دائرے �یں آئیں گے، اور ان کی ایک بہت بڑی تعداد 30 سال سے ک� ع�ر نوجوانوں پر �شت�ل ہو گی۔

بہت سی �عیشتوں �یں نوجوان آبادی کو ایک طاقتور آبادیاتی فائدہ تصور کیا جاتا ہے جو پیداواری صلاحیت، صنعتی توسیع اور طویل ال�دتی �عاشی ترقی کو �ہ�یز دیتا ہے۔ تاہ� جیسا کہ سینیٹر شیری رح�ان نے فور� سے خطاب �یں کہا کہ پاکستان �یں یہی ��کنہ �واقع اب ایک تباہ کن آبادیاتی بوجھ �یں تبدیل ہوتے جا رہے ہیں۔

�لک اس تیزی سے بڑھتی نوجوان آبادی کو کھپانے کے لیے درکار �عاشی استعداد، روزگار کے �واقع اور انسانی ترقی کے بنیادی ڈھانچے پیدا کرنے �یں ناکا� ثابت ہورہا ہے۔

تعلی�، صحت، ہنر کی ترقی اور روزگار کی فراہ�ی �یں �سلسل سر�ایہ کاری کے بغیر، پاکستان �یں نوجوانوں کی یہ کثیر تعداد بے روزگاری، �عاشی ک�زوری اور س�اجی دباؤ کو �زید سنگین بنانے کا باعث بن سکتی ہے، تاہ� جب تک �لک کے وسائل تیزی سے بڑھتی آبادی کی ضروریات کے �قابلے �یں �سلسل ک� پڑتے رہیں گے، اس وقت تک �طلوبہ رفتار اور پی�انے پر یہ سر�ایہ کاری ��کن نہیں ہو سکے گی اور پاکستان پس�اندگی اور �الی دباؤ کے ایک نہ خت� ہونے والے چکر �یں پھنسا رہے گا۔

یہ طرزِ حک�رانی کی ایک سنگین ناکا�ی ہے کہ �سلسل آنے والی حکو�توں نے ایسے نظا� برقرار رکھے ہوئے ہیں جو اپنی ساخت ہی کے اعتبار سے آبادی �یں اضافے کو ترغیب دیتے ہیں اور یہ �عا�لہ صرف این ایف سی ایوارڈ کے فار�ولے تک �حدود نہیں۔

پارلی�انی نشستوں کی تقسی�، وفاقی اور صوبائی سطح پر سرکاری �لاز�توں کے کوٹہ سسٹ�، حتیٰ کہ سرکاری پیشہ ورانہ تعلی�ی اداروں �یں داخلوں تک، تقریباً ت�ا� شعبے آبادی کے تناسب کی بنیاد پر ترتیب دیے گئے ہیں۔

غربت کی شرح، ریونیو �یں حصہ داری اور �وس�یاتی خطرات جیسے اشاریوں کو ترجیح دینے کے بجائے نظا� اب بھی آبادی پر �بنی ڈھانچوں کے گرد گھو� رہا ہے جس کے باعث ترقیاتی ضروریات، �ساوات کے اصول اور شواہد پر �بنی طرزِ حک�رانی پس �نظر �یں چلے گئے ہیں۔

یہ بات اہ� ہے کہ ع�لی شواہد �سلسل یہ ظاہر کرتے رہے ہیں کہ آبادی �یں اضافے کی شرح اور خواندگی کی سطح کے در�یان اُلٹا تعلق �وجود ہے: ک� شرحِ خواندگی زیادہ شرحِ پیدائش سے جڑی ہوتی ہے جبکہ تعلی� کے فروغ سے آبادیاتی دباؤ �یں ک�ی آتی ہے۔ یہ صورتحال اس ا�ر کی فوری ضرورت کو اجاگر کرتی ہے کہ تعلی� تک رسائی کو وسیع کیا جائے تاکہ نہ صرف انسانی وسائل کے �عیار کو بہتر بنایا جا سکے بلکہ ک� شرحِ پیدائش اور ذ�ہ دارانہ آبادی کے نظ� و نسق کے س�اجی و �عاشی فوائد سے �تعلق عوا�ی شعور بھی بیدار کیا جاسکے۔

اسی طرح یہ حقیقت بھی یکساں اہ�یت کی حا�ل ہے کہ �ختلف �عاشروں اور حالات سے حاصل شدہ شواہد یہ ثابت کرتے ہیں کہ خواتین کی تعلی� اور �عاشی سرگر�یوں �یں ان کی ش�ولیت، خاندان کا حج� چھوٹا رکھنے کے سب سے �ضبوط �حرکات (عوا�ل) �یں شا�ل ہیں۔ بااختیار خواتین �یں زچگی �یں تاخیر کرنے اور �انع ح�ل یا خاندانی �نصوبہ بندی کے حوالے سے باخبر فیصلے کرنے کا ا�کان زیادہ ہوتا ہے۔

لہٰذا این ایف سی ایوارڈ کے آبادی پر حد سے زیادہ انحصار کرنے والے فار�ولے پر فوری نظرثانی کو ترجیح دینے کے ساتھ ساتھ پاکستان کو �لک بھر �یں وسیع، �ؤثر وسائل سے آراستہ خاندانی �نصوبہ بندی کے اقدا�ات بھی کرنا ہوں گے جن کی بنیاد �ضبوطی سے تعلی� اور خواتین کو بااختیار بنانے پر استوار ہو۔

بنیادی صحت کے نظا� کو �ضبوط بنانا، تولیدی صحت کی سہولتوں کو وسعت دینا اور اسکولی نصاب �یں آبادی سے �تعلق آگاہی کو شا�ل کرنا ان کوششوں کے تسلسل کیلئے نہایت اہ� ہوگا۔

تاخیر کی قی�ت صرف آبادیاتی دباؤ �یں �زید اضافے اور �طلوبہ تبدیلی کے لیے پہلے سے �حدود ہوتے �واقع کو �زید سکڑنے کی صورت �یں ادا کرنا پڑے گی۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026