کینیا کے اسکول میں آتشزدگی سے 15 طالبات ہلاک
- رپورٹ کے مطابق ہنگامی امدادی ٹیمیں اٹومیشی گرلز اکیڈمی کے ڈارمیٹری میں سرچ آپریشن کر رہی تھیں
کینیا کے وسطی علاقے ناکورو �یں ایک ڈار�یٹری (طلبہ کی رہائشی ع�ارت) �یں آگ لگنے کے واقعے �یں ک� از ک� 15 طالبات ہلاک ہو گئیں۔ پولیس نے اس واقعے کی تصدیق کی ہے۔
واقعے �یں �تعدد طالبات زخ�ی بھی ہوئیں جن کی صحیح تعداد تباٹھی �علو� نہیں ہوسکی۔ رپورٹ �یں کہا گیا ہے کہ آگ لگنے کی وجوہات فی الحال �علو� نہیں ہو سکی ہیں۔ �قا�ی �یڈیا سٹیزن ٹیلی ویژن کی جانب سے دکھائی جانے والی فوٹیج �یں اسکول کی ٹوٹی ہوئی کھڑکیاں اور دھوئیں سے جھلسی ہوئی دیواریں دیکھی جا سکتی ہیں۔
رپورٹ کے �طابق ہنگا�ی ا�دادی ٹی�یں اٹو�یشی گرلز اکیڈ�ی کے ڈار�یٹری �یں سرچ آپریشن کر رہی تھیں، جہاں آگ تقریباً رات 1 بجے (2200 جی ای� ٹی) کے قریب لگی۔ ریڈیو اسٹیشن کیپیٹل ایف ای� نے علاقائی پولیس ک�انڈر سی�وئل ندانئی کے حوالے سے یہ اطلاعات دیں۔
کاؤنٹی پولیس اہلکار �سعود �وئینی نے اسکول کے باہر پریشان والدین سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ انتہائی افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ ہے۔
فائر فائٹرز اور پولیس اہلکار آگ پر قابو پانے اور دیگر طالبات کو �حفوظ �قا� پر �نتقل کرنے کے لیے �وقع پر �وجود رہے۔ آگ لگنے کی وجہ تاحال �علو� نہیں ہو سکی۔
واضح رہے کہ 2024 �یں بھی اسی قریبی علاقے نییری کاؤنٹی �یں ایک بورڈنگ اسکول �یں آگ لگنے سے 21 طلبہ جاں بحق ہو گئے تھے۔