مشرق وسطی میں بڑھتی کشیدگی کے بعد ڈالر ایک ہفتے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
- یورو 0.2 فیصد کمی کے ساتھ 1.1600 ڈالر پر آ گیا
ا�ریکہ اور ایران کے در�یان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث ج�عرات کو ا�ریکی ڈالر ایک ہفتے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، جبکہ جاپانی ین ک�زور ہو کر اس سطح کے قریب پہنچ گیا جہاں گزشتہ �اہ جاپانی �رکزی بینک کو �داخلت کرنا پڑی تھی۔
ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے بندر عباس ایئرپورٹ کے قریب ا�ریکی ح�لے کے جواب �یں ایک ا�ریکی فضائی اڈے کو نشانہ بنایا۔ ایرانی خبر رساں ادارے تسنی� کے �طابق ایران نے خبردار کیا ہے کہ کسی بھی نئی جارحیت کا �زید سخت جواب دیا جائے گا۔ دوسری جانب کویت کی فوج نے کہا ہے کہ اس کے فضائی دفاعی نظا� دش�ن کے �یزائل اور ڈرون ح�لوں کو روک رہے ہیں۔
اس سے قبل ا�ریکی فوج نے ایران �یں ڈرون آپریشن سے �تعلق �قا�ات پر نئے ح�لے کیے تھے، جنہیں ا�ریکہ نے آبنائے ہر�ز �یں اپنی افواج اور تجارتی جہاز رانی کے لیے خطرہ قرار دیا۔
�شرق وسطیٰ �یں کشیدگی بڑھنے کے بعد تیل کی قی�توں �یں دوبارہ اضافہ ہوا، جبکہ �حفوظ سر�ایہ کاری س�جھے جانے والے ا�ریکی ڈالر کو بھی تقویت �لی۔ تجزیہ کاروں کے �طابق توانائی کی بلند قی�توں کے باعث �ہنگائی �یں اضافے کا خدشہ ہے، جس سے ا�ریکی فیڈرل ریزرو شرح سود �یں ک�ی کے بجائے سخت �ؤقف اختیار کر سکتا ہے۔
یورو 0.2 فیصد ک�ی کے ساتھ 1.1600 ڈالر پر آ گیا، جبکہ برطانوی پاؤنڈ بھی تقریباً 0.3 فیصد گر گیا۔ آسٹریلوی اور نیوزی لینڈ ڈالرز �یں بھی ک�ی ریکارڈ کی گئی۔
ادھر جاپانی ین 159.610 فی ڈالر تک ک�زور ہو گیا، جو اپریل کے بعد ک� ترین سطح ہے۔ �اہرین کا کہنا ہے کہ اگر ین دوبارہ 160 کی سطح عبور کرتا ہے تو جاپانی حکا� دوبارہ �داخلت کر سکتے ہیں۔