پاکستان

چین اور پاکستان کے درمیان تعلقات مضبوط بنانے پر وسیع اتفاق

  • دونوں ممالک نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کی اعلیٰ معیار کی ترقی کو فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے
شائع اپ ڈیٹ

چین اور پاکستان نے وزیراعظم شہباز شریف کے دورۂ بیجنگ کے اختتام پر جاری ہونے والے مشترکہ بیان کے مطابق اپنے اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید گہرا کرنے کے لیے ایک نئے وسیع اتفاقِ رائے تک پہنچنے کا اعلان کیا ہے۔

دونوں ممالک نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کی اعلیٰ معیار کی ترقی کو فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے اور اس کے ترقیاتی عمل میں تیسرے فریق کی شمولیت کا خیرمقدم بھی کیا ہے۔