پاکستان

آذربائیجان پنجاب کے کلین انرجی منصوبوں میں سرمایہ کاری کے لیے تیار

  • پنجاب کو آذربائیجان کے ماڈل سے مائل ہوکر جدید منصوبوں کو فروغ دینے کیلئے جامع اور عملی حکمتِ عملی کی ضرورت ہے، فیصل ایوب
شائع اپ ڈیٹ

آذربائیجان نے پنجاب �یں فضلے سے بجلی بنانے ، سولرائزیشن اور بائیو گیس کے �نصوبوں �یں باہ�ی تعاون اور سر�ایہ کاری �یں گہری دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔

ان خیالات کا اظہار وزیرِ پنجاب توانائی فیصل ایوب نے ج�عہ کو �حک�ہ توانائی �یں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ صوبائی وزیر نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب �ری� نواز کے حالیہ دورۂ آذربائیجان کے دوران ہونے والی پیش رفت پر شرکاء سے تبادلہ خیال کیا اور اس حوالے سے بین الاقوا�ی تعاون کے ا�کانات کا جائزہ لیا۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب کو آذربائیجان کے �اڈل سے �ائل (�تاثر) ہو کر فضلے سے بجلی بنانے (ویسٹ ٹو انرجی)، بائیو گیس، کلین کوکنگ اور �تبادل توانائی کے جدید �نصوبوں کو فروغ دینے کے لیے فوری طور پر ایک جا�ع اور ع�لی حک�تِ ع�لی کی ضرورت ہے۔

فیصل ایوب نے واضح کیا کہ ان �نصوبوں کا �قصد عوا� کو سستی بجلی فراہ� کرنا، صنعتوں کیلئے استحکا� کو یقینی بنانا اور صوبہ بھر �یں ایک �احول دوست توانائی کا نظا� قائ� کرنا ہے۔

اجلاس کے دوران حکا� نے صوبائی وزیر کو �حک�ہ توانائی کے سالانہ ترقیاتی پروگرا� برائے 27-2026 �یں شا�ل 31 ترقیاتی اسکی�وں کے بارے �یں بریفنگ دی۔ ان �نصوبوں �یں 17 جاری اسکی�یں اور 14 نئے اقدا�ات شا�ل ہیں۔

اجلاس �یں سرکاری ع�ارتوں، تعلی�ی اداروں اور صنعتی شعبے �یں سولرائزیشن (ش�سی توانائی پر �نتقلی) اور توانائی کی بچت کے اقدا�ات سے �تعلق �نصوبوں کا بھی جائزہ لیا گیا۔

حکا� نے شرکاء کو بتایا کہ قائد اعظ� سولر ک�پنی کے تحت وہاڑی اور رحی� یار خان �یں پائلٹ سولر پارک �نصوبے شروع کیے جائیں گے۔

�زید برآں، لاہور �یں �جوزہ 50 �یگاواٹ کے ویسٹ ٹو انرجی (فضلے سے بجلی بنانے کے) �نصوبے کو سندر انڈسٹریل اسٹیٹ سے �نسلک کرنے کے لیے 132 کلو وولٹ (kV) کی ٹرانس�یشن لائن بھی تع�یر کی جائے گی۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026