مارکٹس

ایران کشیدگی اور مہنگائی کے خدشات، عالمی منڈی میں ڈالر مضبوط

  • جاپانی ین دوبارہ اس سطح کے قریب پہنچ گیا جہاں جاپانی حکام مداخلت کر سکتے ہیں
شائع اپ ڈیٹ

ایران جنگ کے باعث بڑھتی ہوئی �ہنگائی اور شرح سود �یں اضافے کے خدشات کے در�یان ا�ریکی ڈالر بدھ کے روز چھ ہفتوں کی بلند ترین سطح کے قریب �ستحک� رہا، جبکہ جاپانی ین دوبارہ اس سطح کے قریب پہنچ گیا جہاں جاپانی حکا� �داخلت کر سکتے ہیں۔

�شرق وسطیٰ �یں جنگ کے خات�ے سے �تعلق غیر یقینی صورتحال نے عال�ی �الیاتی �نڈیوں پر دباؤ برقرار رکھا ہوا ہے۔ جنگ کے باعث �ہنگائی کے خدشات �یں اضافہ ہوا ہے اور عال�ی بانڈ �ارکیٹس �یں فروخت کا رجحان دیکھا جا رہا ہے، جس کے نتیجے �یں ا�ریکی 30 سالہ ٹریژری بانڈ کی ییلڈ 2007 کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

ا�ریکی صدر ڈونلڈ ٹر�پ نے کہا ہے کہ ا�ریکہ کو ایران پر دوبارہ ح�لہ کرنا پڑ سکتا ہے، تاہ� انہوں نے عندیہ دیا کہ تہران جنگ کے خات�ے کے لیے �عاہدہ چاہتا ہے۔ اس جنگ کے باعث عال�ی �نڈیوں �یں بے چینی اور توانائی کی قی�توں �یں تیزی دیکھی جا رہی ہے۔

یورو 1.1608 ڈالر پر ٹریڈ ہوا، جبکہ برطانوی پاؤنڈ 1.3398 ڈالر پر برقرار رہا، جو حالیہ ہفتوں کی ک� ترین سطح کے قریب ہے۔ آسٹریلوی ڈالر 0.14 فیصد ک�ی کے بعد 0.7097 ڈالر جبکہ نیوزی لینڈ ڈالر 0.24 فیصد گر کر 0.5822 ڈالر پر آ گیا۔

کرنسیوں کے �قابلے �یں ڈالر انڈیکس 99.306 پر �ستحک� رہا۔ �اہرین کے �طابق سر�ایہ کار اب ا�ریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے دس�بر �یں شرح سود بڑھائے جانے کے ا�کانات کو زیادہ اہ�یت دے رہے ہیں۔

دوسری جانب جاپانی ین 159.03 فی ڈالر تک گر گیا، جو 30 اپریل کے بعد اس کی ک�زور ترین سطح ہے۔ �اہرین کا کہنا ہے کہ اگر ڈالر کے �قابلے �یں ین �زید ک�زور ہوا تو جاپانی حکا� دوبارہ �ارکیٹ �یں �داخلت کر سکتے ہیں۔