پی ایس ایکس میں نیا ریکارڈ: سروس لانگ مارچ ٹائرز کا آئی پی او 5 سیکنڈ میں مکمل سبسکرائب
- بک بلڈنگ کا عمل 18 مئی سے 19 مئی 2026 تک دو روز جاری رہے گا،
سروس لانگ �ارچ ٹائرز ل�یٹڈ (ایس ایل ای�) کا آئی پی او پیر کے روز بک بلڈنگ کھلنے کے صرف 5 سیکنڈ کے اندر �ک�ل طور پر سبسکرائب ہو گیا، جو پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کی تاریخ �یں تیز ترین بک بلڈنگ ٹرانزیکشنز �یں سے ایک قرار دیا جا رہا ہے۔
یہ آئی پی او 14.25 روپے سے 19.95 روپے فی شیئر کے قی�ت بینڈ پر پیش کیا جا رہا ہے جبکہ بک بلڈنگ کا ع�ل 18 اور 19 �ئی 2026 کو جاری رہے گا۔ ک�پنی کی آئی پی او کے لیے �الیت تقریباً 550 �لین ڈالر لگائی گئی ہے، جبکہ انتظا�یہ کا ہدف ہے کہ آئندہ دو برسوں �یں اسے 1 ارب ڈالر کی ک�پنی بنایا جائے۔
یہ آئی پی او ایسے وقت �یں سا�نے آیا ہے جب پاکستان کی ایکویٹی �ارکیٹ �یں �ینوفیکچرنگ اور صنعتی ک�پنیوں �یں سر�ایہ کاروں کی دلچسپی �یں اضافہ دیکھا جا رہا ہے، خاص طور پر وہ ک�پنیاں جو برآ�دی ترقی اور لوکلائزیشن کے �واقع سے جڑی ہوئی ہیں۔
عارف حبیب ل�یٹڈ، جو اس ٹرانزیکشن کا لیڈ �ینیجر اور بک رنر ہے، نے بک بلڈنگ کے ع�ل �یں سر�ایہ کاروں کی بھرپور شرکت کو سراہا۔
عارف حبیب ل�یٹڈ کے سی ای او شاہد علی حبیب نے کہا کہ ہ� ت�ا� سر�ایہ کاروں کے شکر گزار ہیں جنہوں نے اس اہ� ٹرانزیکشن �یں اعت�اد کا اظہار کیا اور حصہ لیا۔
انہوں نے کہا کہ یہ ردع�ل سروس لانگ �ارچ ٹائرز کے بنیادی �عاشی اشاریوں، برآ�دی ا�کانات اور طویل ال�دتی ترقی کے ا�کانات پر �ضبوط اعت�اد کی عکاسی کرتا ہے۔
سروس لانگ �ارچ ٹائرز کا آئی پی او پاکستان کی کیپٹل �ارکیٹ کے لیے ایک �ثبت پیش رفت س�جھا جا رہا ہے، خاص طور پر ایسے وقت �یں جب برآ�دی �ینوفیکچرنگ ک�پنیاں سر�ایہ کاروں کی توجہ حاصل کر رہی ہیں۔
ک�پنی نے پاکستان کے آٹو�وٹیو �ینوفیکچرنگ سیکٹر �یں ایک اہ� کھلاڑی کے طور پر خود کو �نوایا ہے، خاص طور پر ٹرک اور بس ریڈیل ٹائر �ارکیٹ �یں، جو �لک کے ٹرانسپورٹ، لاجسٹکس، تجارت اور صنعتی شعبوں کے لیے اہ� کردار ادا کرتی ہے۔
اپنی توسیعی حک�ت ع�لی کے تحت ایس ایل ای� ایک �خصوص �سافر گاڑیوں کے ٹائر بنانے کا پلانٹ قائ� کرنے کا ارادہ رکھتی ہے، جس کی ک�رشل پیداوار جنوری 2028 �یں شروع ہونے کی توقع ہے۔ یہ پلانٹ ابتدائی طور پر سالانہ 2 �لین ٹائروں کی پیداواری صلاحیت رکھے گا، جسے ک�پنی �الی سال 2029 �یں 2.5 �لین یونٹس اور �الی سال 2030 تک 3 �لین یونٹس تک بڑھانے کا ارادہ رکھتی ہے۔