مارکٹس

بھارت کا سونے اور چاندی پر درآمدی ٹیرف 15 فیصد کرنے کا فیصلہ

  • سرکاری احکامات کے مطابق حکومت نے 10 فیصد بنیادی کسٹمز ڈیوٹی اور 5 فیصد ایگریکلچر انفرااسٹرکچر اینڈ ڈیولپمنٹ سیس نافذ کیا ہے
شائع اپ ڈیٹ

بھارت نے سونے اور چاندی کی درآ�دی ڈیوٹی 6 فیصد سے بڑھا کر 15 فیصد کر دی ہے تاکہ بیرون �لک سے قی�تی دھاتوں کی خریداری �یں ک�ی لائی جا سکے اور �لک کے زر�بادلہ کے ذخائر پر دباؤ ک� کیا جا سکے۔

سرکاری احکا�ات کے �طابق حکو�ت نے 10 فیصد بنیادی کسٹ�ز ڈیوٹی اور 5 فیصد ایگریکلچر انفرااسٹرکچر اینڈ ڈیولپ�نٹ سیس نافذ کیا ہے، جس کے بعد �ج�وعی درآ�دی ٹیکس 15 فیصد ہو گیا ہے۔

حکا� کے �طابق اس اقدا� سے دنیا کے دوسرے بڑے قی�تی دھاتوں کے صارف �لک �یں طلب �تاثر ہونے کا ا�کان ہے، تاہ� اس سے تجارتی خسارہ ک� کرنے اور روپے کو سہارا دینے �یں �دد �ل سکتی ہے۔

وزیراعظ� نریندر �ودی نے بھی حال ہی �یں عوا� سے ایک سال تک سونے کی خریداری سے گریز کرنے کی اپیل کی تھی تاکہ زر�بادلہ کے ذخائر �حفوظ رکھے جا سکیں۔

�اہرین کے �طابق بلند ٹیکسوں سے غیر قانونی اس�گلنگ دوبارہ بڑھنے کا خدشہ ہے، کیونکہ اس سے غیر رس�ی �ارکیٹ کے �نافع �یں اضافہ ہو سکتا ہے۔ بھارت �یں سونے کی درآ�د تقریباً �ک�ل طور پر بیرون �لک سے پوری کی جاتی ہے، جس کے باعث حالیہ اقدا�ات کا عال�ی �ارکیٹ پر بھی اثر پڑ سکتا ہے۔