بھارت کا سونے اور چاندی پر درآمدی ٹیرف 15 فیصد کرنے کا فیصلہ شائع 13 مئ 2026 11:45am سرکاری احکامات کے مطابق حکومت نے 10 فیصد بنیادی کسٹمز ڈیوٹی اور 5 فیصد ایگریکلچر انفرااسٹرکچر اینڈ ڈیولپمنٹ سیس نافذ کیا ہے
سونے کی قیمتوں میں تاریخی اضافہ ابھی رکا نہیں شائع 12 فروری 2026 12:03pm ورلڈ گولڈ کونسل (ڈبلیو جی سی) کے مطابق، 2025 میں کل سونے کی طلب پہلی بار 5,000 ٹن سے تجاوز کر گئی
امریکا اور ایران کے جوابی حملوں اور حوثیوں کی ناکہ بندی کی دھمکی پر تیل پانچ ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا