امریکا ایران امن معاہدے کی امید، سونے کی قیمتوں میں اضافہ
- اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.3 فیصد اضافے کے بعد 4,700.80 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی
عال�ی �نڈی �یں سونے کی قی�توں �یں ج�عہ کو �ع�ولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ہفتہ وار بنیاد پر بھی سونا فائدے کی جانب گا�زن رہا۔ سر�ایہ کاروں کی جانب سے ا�ریکا اور ایران کے در�یان ��کنہ ا�ن �عاہدے کے بارے �یں ا�ید برقرار رہنے اور �ہنگائی و شرح سود سے �تعلق خدشات �یں ک�ی کے باعث قی�تی دھات کی طلب �یں اضافہ دیکھا گیا۔
اسپاٹ گولڈ کی قی�ت 0.3 فیصد اضافے کے بعد 4,700.80 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی، جبکہ رواں ہفتے کے دوران سونے کی قی�ت �یں �ج�وعی طور پر 1.9 فیصد اضافہ ہو چکا ہے۔ ا�ریکی گولڈ فیوچرز برائے جون ڈلیوری 4,709.90 ڈالر فی اونس پر �ستحک� رہے۔
ا�ریکا اور ایران کے در�یان ج�عرات کو فائرنگ کے تبادلے نے ایک �اہ پرانی جنگ بندی کو سخت آز�ائش �یں ڈال دیا، تاہ� ایران نے کہا کہ صورتحال دوبارہ �ع�ول پر آ گئی ہے جبکہ ا�ریکا نے بھی کشیدگی بڑھانے سے گریز کا عندیہ دیا۔
ادھر ا�ریکی فیڈرل ریزرو بینک آف کلیولینڈ کی صدر بیتھ ہی�اک نے کہا کہ غیر یقینی �عاشی صورتحال کے باعث �رکزی بینک �ستقبل قریب �یں شرح سود کو �ستحک� رکھ سکتا ہے۔
چین کے �رکزی بینک نے بھی اپریل �یں �سلسل 18ویں �اہ سونے کے ذخائر �یں اضافہ کیا، جبکہ ہانگ کانگ ایکسچینجز اینڈ کلیئرنگ نے سونے کی قی�توں �یں اتار چڑھاؤ کے پیش نظر گولڈ فیوچرز دوبارہ �تعارف کرانے پر غور شروع کر دیا ہے۔
دوسری جانب سر�ایہ کار اب ا�ریکی روزگار رپورٹ کے �نتظر ہیں تاکہ رواں سال ا�ریکی �انیٹری پالیسی کی آئندہ س�ت کا اندازہ لگایا جا سکے۔
چاندی کی قی�ت 0.8 فیصد اضافے سے 79.10 ڈالر فی اونس، پلاٹین� 0.5 فیصد اضافے سے 2,032.70 ڈالر جبکہ پیلیڈی� 0.1 فیصد اضافے سے 1,482.50 ڈالر فی اونس ہو گیا۔