کاروبار اور معیشت

بجلی کے بلوں پر سبسڈی کی رقم واضح طور پر درج کرنے کا فیصلہ

  • بل پر ایک کیو آر کوڈ پرنٹ کیا جا رہا ہے، صارفین کو اسکین کرکے اپنی رجسٹریشن کروانی ہوگی، بیان
شائع اپ ڈیٹ

وزارت توانائی نے بجلی کی تقسی� کار ک�پنیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اہل صارفین کے �اہانہ بجلی کے بلوں �یں فراہ� کردہ سبسڈی کی رق� واضح طور پر درج کریں۔

ج�عرات کو جاری کردہ ایک بیان �یں بجلی کی تقسی� کار ک�پنیوں نے حکو�تی سبسڈی کے حوالے سے صارفین کی سہولت کے لیے ایک اہ� قد� اٹھایا ہے۔

ترج�ان نے کہا کہ ایسے صارفین جنہیں حکو�ت کی جانب سے سبسڈی دی جا رہی ہے، ان کے �اہانہ بلوں �یں اب واضح طور پر یہ درج ہوگا کہ اس �اہ انہیں کتنی سبسڈی فراہ� کی گئی ہے۔

وزارتِ توانائی کے �طابق یہ قد� اس لیے اٹھایا گیا ہے تاکہ یہ سبسڈیز اصل حقدار صارفین تک پہنچ سکیں۔

وزارت نے آگاہ کیا کہ بجلی کے بل پر ایک کیو آر کوڈ پرنٹ کیا جا رہا ہے جسے صارفین کو اسکین کرکے اپنی رجسٹریشن کروانی ہوگی۔ اس رجسٹریشن کا �قصد صرف غریب اور بجلی کا ک� استع�ال کرنے والے صارفین کے لیے ریلیف کو یقینی بنانا ہے۔

�زید کہا گیا کہ واضح رہے کہ اس کا �طلب کسی بھی صورت �یں سبسڈی خت� کرنا نہیں ہے۔

وزارت نے اس بات پر زور دیا کہ غریب اور �توسط طبقے کو ریلیف کی فراہ�ی حکو�ت کی اولین ترجیح ہے اور اس ع�ل کا �قصد �حض وسائل کے درست اور �نصفانہ استع�ال کو یقینی بنانا ہے۔

عوا� سے گزارش کی جاتی ہے کہ سبسڈی کے تسلسل کو برقرار رکھنے کے لیے فراہ� کردہ کیو آر کوڈ پر جلد از جلد رجسٹریشن کروائیں۔

�زید بتایا گیا کہ بل �یں کسی غلطی یا دیگر �سائل کی صورت �یں، صارفین اپنی �تعلقہ بجلی ک�پنی کے ہیلپ لائن ن�بر پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

حکو�ت عوا� کی سہولت اور شفافیت کے لیے پرعز� ہے اور کسی بھی سیاسی یا �عاشی دباؤ کے باوجود غریبوں کے حقوق کی ادائیگی جاری رکھے گی۔