فیڈرل ریزرو کو مہنگائی کا خدشہ، ڈالر مضبوط، ین 160 کی سطح سے نیچے گرگیا
- جاپانی حکومت کی جانب سے مداخلت کے خدشات بڑھ گئے
عال�ی کرنسی �ارکیٹ �یں ج�عرات کے روز ا�ریکی ڈالر دو ہفتوں سے زائد کی بلند ترین سطح کے قریب �ستحک� رہا، جس کی بڑی وجہ فیڈرل ریزرو کے بعض پالیسی سازوں کا سخت �ؤقف (ہاکش رویہ) ہے، جس کے باعث بانڈ ییلڈز ایک �اہ کی بلند ترین سطح تک پہنچ گئیں۔ دوسری جانب جاپانی ین کی قدر 160 فی ڈالر کی سطح سے اوپر جانے پر ��کنہ حکو�تی �داخلت کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔
فیڈ چیئر�ین جیرو� پاول نے اپنی �دت کے اختتا� پر شرح سود کو برقرار رکھا، تاہ� بڑھتی �ہنگائی کے خدشات کے باعث پالیسی سازوں �یں اختلاف سا�نے آیا۔ 8 کے �قابلے �یں 4 ووٹوں سے شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ 1992 کے بعد سب سے زیادہ تقسی� شدہ قرار دیا جا رہا ہے۔
اس فیصلے کے بعد ا�ریکی بانڈز کی ییلڈز �یں ن�ایاں اضافہ ہوا، جہاں 2 سالہ بانڈ کی ییلڈ 3.928 فیصد اور 10 سالہ بانڈ کی ییلڈ 4.421 فیصد تک پہنچ گئی، جو 27 �ارچ کے بعد بلند ترین سطح ہے۔ �ارکیٹ �یں اب اس سال شرح سود �یں ک�ی کی توقع تقریباً خت� ہو چکی ہے، جبکہ 2027 تک شرح سود �یں اضافے کے ا�کانات بھی بڑھ گئے ہیں۔
�اہرین کے �طابق ایران تنازع کے باعث تیل کی قی�توں �یں اضافہ �ہنگائی کے خدشات کو بڑھا رہا ہے، جس سے ڈالر کو �زید سہارا �ل رہا ہے۔ اسی دوران یورپی سینٹرل بینک اور بینک آف انگلینڈ کے اجلاس بھی آج �توقع ہیں، جہاں شرح سود کے حوالے سے اہ� فیصلوں پر نظر رکھی جا رہی ہے۔
دوسری جانب جاپانی ین کی قدر �یں �سلسل ک�ی دیکھنے �یں آئی ہے اور یہ تقریباً 160.16 فی ڈالر پر آ گیا ہے، جس کے بعد جاپان کی وزارت خزانہ کی ��کنہ �داخلت پر �ارکیٹ کی توجہ �رکوز ہو گئی ہے۔ �اہرین کا کہنا ہے کہ جاپان بطور توانائی درآ�د کرنے والا �لک فوری �داخلت سے گریز کر سکتا ہے، خاص طور پر �شرقِ وسطیٰ کی غیر یقینی صورتحال کے پیش نظر۔