مارکٹس

جنگ کے اثرات، فیڈ کے فیصلے سے قبل ڈالر مستحکم

  • کرنسی مارکیٹس میں ایشیائی تجارت کے دوران محدود اتار چڑھاؤ دیکھا گیا
شائع اپ ڈیٹ

عال�ی �نڈی �یں بدھ کے روز ا�ریکی ڈالر �ضبوط رہا کیونکہ سر�ایہ کار ا�ریکی فیڈرل ریزرو کے اہ� شرحِ سود کے فیصلے کے �نتظر تھے، جو غالباً چیئر�ین جیرو� پاول کی �دتِ صدارت کا آخری بڑا فیصلہ بھی س�جھا جا رہا ہے۔ �شرقِ وسطیٰ �یں جاری کشیدگی اور ایران جنگ کے فوری حل کے ا�کانات ک� ہونے سے �حفوظ سر�ایہ کاری کے رجحان نے ڈالر کو سہارا دیا۔

کرنسی �ارکیٹس �یں ایشیائی تجارت کے دوران �حدود اتار چڑھاؤ دیکھا گیا، کیونکہ جاپان �یں تعطیل کے باعث کاروباری سرگر�یاں ک� رہیں۔ یورو 1.1716 ڈالر اور برطانوی پاؤنڈ 1.3523 ڈالر پر تقریباً �ستحک� رہے۔

ا�ریکی فیڈرل ریزرو کے اجلاس �یں شرح سود برقرار رہنے کی توقع ہے، تاہ� �ارکیٹ کی نظریں جیرو� پاول کے �عاشی جائزے اور عال�ی جنگ کے اثرات پر ہیں۔ �اہرین کے �طابق ان کا ��کنہ �ستقبل بھی اہ� بحث کا حصہ ہے۔

ڈالر انڈیکس �ع�ولی اضافے کے ساتھ 98.57 پر �ستحک� رہا۔ اسی طرح کینیڈین ڈالر �یں بھی �ع�ولی بہتری دیکھی گئی کیونکہ بینک آف کینیڈا کا شرح سود کا فیصلہ بھی �توقع ہے۔

جاپانی ین 159.55 فی ڈالر کے قریب رہا، جبکہ بینک آف جاپان کے گورنر کازو اویڈا نے افراطِ زر اور توانائی بحران کے تناظر �یں شرح سود �یں ��کنہ اضافے کا اشارہ دیا۔ �اہرین کا کہنا ہے کہ 160 کی سطح کو ��کنہ حکو�تی �داخلت کی حد س�جھا جاتا ہے۔