کرنسی ڈیلرز اور پاکستان کے کرپٹو چیف کے درمیان اہم ملاقات
- ملاقات میں مالیاتی اور ڈیجیٹل اثاثہ جات کے نظام میں باہمی تعاون اور ترقی کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا گیا
ایکسچینج ک�پنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان (ای سی اے پی) کی قیادت نے 24 اپریل 2026 کو چیئر�ین پاکستان ورچوئل ایسٹ ریگولیٹری اتھارٹی (پی وی اے آر اے) اور وزیرِ ��لکت بلال بن ثاقب سے �لاقات کی، جس �یں �الیاتی اور ڈیجیٹل اثاثہ جات کے نظا� �یں باہ�ی تعاون اور ترقی کے �واقع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
�نگل کو جاری کردہ پریس بیان کے �طابق، ای سی اے پی کے وفد کی قیادت چیئر�ین �لک بوستان اور صدر ظفر پراچہ نے کی، جبکہ ایسوسی ایشن کے دیگر سینئر اراکین بھی اس �یں شا�ل تھے۔
�لاقات کے دوران ظفر پراچہ نے ای سی اے پی کا �ؤقف پیش کیا اور ایک جا�ع بریفنگ دی، جس �یں ایکسچینج ک�پنیوں کے کردار، صنعت کو درپیش اہ� �سائل اور ابھرتے ہوئے کرپٹو کرنسی فری� ورک کے ساتھ ہ� آہنگی کے ا�کانات کو اجاگر کیا گیا۔
اجلاس �یں کرپٹو کرنسی کے ابھرتے رجحانات کو بہتر طور پر س�جھنے اور روایتی ایکسچینج ک�پنیوں کو جدید �الیاتی ٹیکنالوجیز کے ساتھ ہ� آہنگ کرنے کے ا�کانات پر توجہ �رکوز کی گئی۔
دونوں فریقین نے �سلسل رابطے کی اہ�یت پر زور دیا اور اس بات پر اتفاق کیا کہ باہ�ی �کال�ہ �واقع کی نشاندہی، چیلنجز کے حل اور �تعلقہ اداروں کے در�یان ہ� آہنگی کو �ضبوط بنانے �یں �ددگار ثابت ہوگا۔
گفتگو �یں یہ بھی اجاگر کیا گیا کہ پاکستان کے �الیاتی شعبے �یں پائیدار ترقی کے لیے ریگولیٹری وضاحت، جدت اور تعاون نہایت ضروری ہیں۔
بیان �یں کہا گیا کہ ای سی اے پی �لک �یں ایک شفاف، �حفوظ اور ترقی پسند �الیاتی �احول کے قیا� کے لیے ت�ا� �تعلقہ فریقین کے ساتھ �ل کر کا� کرنے کے عز� پر قائ� ہے۔