مرکزی بینکوں کے اہم ہفتے کا آغاز، جاپانی ین مستحکم
- یہ ہفتہ عالمی سطح پر مرکزی بینکوں کے اہم فیصلوں سے بھرپور ہے
جاپانی ین �نگل کے روز ایشیائی �نڈی �یں �ستحک� رہا، کیونکہ سر�ایہ کار بینک آف جاپان کے آئندہ �انیٹری پالیسی فیصلے کے �نتظر تھے۔ یہ ہفتہ عال�ی سطح پر �رکزی بینکوں کے اہ� فیصلوں سے بھرپور ہے، جن �یں ا�ریکی فیڈرل ریزرو بھی شا�ل ہے، جبکہ ا�ریکہ اور ایران کے در�یان جنگی کشیدگی بھی �نڈیوں پر اثر انداز ہو رہی ہے۔
ڈالر کے �قابلے �یں جاپانی ین 159.49 کی سطح پر بغیر کسی تبدیلی کے رہا۔ توقع ہے کہ بینک آف جاپان شرح سود کو 0.75 فیصد پر برقرار رکھے گا۔ اسی ہفتے ا�ریکی فیڈرل ریزرو، یورپی �رکزی بینک، بینک آف انگلینڈ اور بینک آف کینیڈا بھی شرح سود کے فیصلے کریں گے۔
نیشنل آسٹریلیا بینک کے �اہر رے ایٹریل کے �طابق عال�ی غیر یقینی صورتحال اور �شرق وسطیٰ کی جنگ نے پالیسی سازوں کو �حتاط رویہ اپنانے پر �جبور کر دیا ہے، جس کے باعث شرح سود �یں فوری تبدیلی کے ا�کانات ک� ہو گئے ہیں۔
جاپان کے وزیر خزانہ سَتسوکی کاتایا�ا نے بھی کرنسی �ارکیٹ �یں اتار چڑھاؤ پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ خا� تیل کی قی�توں �یں تبدیلی کرنسی �ارکیٹ کو �تاثر کر رہی ہے، اور حکا� ہر وقت صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔
ا�ریکی فیڈرل اوپن �ارکیٹ ک�یٹی بدھ کے روز اجلاس کرے گی اور توقع ہے کہ شرح سود برقرار رکھی جائے گی۔ اس کے ساتھ ساتھ کیون وارش کی بطور فیڈ چیئر نا�زدگی پر بھی پیش رفت �توقع ہے۔
کرنسی �ارکیٹ �یں ا�ریکی ڈالر انڈیکس 0.1 فیصد اضافے کے ساتھ 98.448 پر پہنچ گیا۔ یورو 1.1715 ڈالر، برطانوی پاؤنڈ 1.3527 ڈالر، آسٹریلوی ڈالر 0.7187 اور نیوزی لینڈ ڈالر 0.5908 ڈالر پر �ستحک� رہے۔
کرپٹو کرنسی �ارکیٹ �یں بٹ کوائن 0.5 فیصد اضافے کے ساتھ 77,365.65 ڈالر جبکہ ایتھری� 0.6 فیصد بڑھ کر 2,306.63 ڈالر پر پہنچ گیا۔