مہنگائی بڑھنے کے خدشات میں اضافہ، سونے کی قیمتوں میں کمی
- اسپاٹ گولڈ 0.7 فیصد کمی کے ساتھ 4,705.09 ڈالر فی اونس پر آ گیا
عال�ی �نڈی �یں ج�عرات کے روز سونے کی قی�توں �یں اتار چڑھاؤ کے ساتھ ک�ی دیکھی گئی، کیونکہ تیل کی بلند قی�توں نے افراطِ زر کے خدشات کو بڑھا دیا ہے اور شرحِ سود کے طویل عرصے تک بلند رہنے کے ا�کانات نے سر�ایہ کاروں کے جذبات پر دباؤ ڈالا ہے۔
اسپاٹ گولڈ 0.7 فیصد ک�ی کے ساتھ 4,705.09 ڈالر فی اونس پر آ گیا، جبکہ جون کے لیے ا�ریکی گولڈ فیوچرز 0.6 فیصد ک�ی کے بعد 4,722.10 ڈالر پر ٹریڈ ہوئے۔
دوسری جانب برینٹ خا� تیل کی قی�ت 100 ڈالر فی بیرل سے اوپر برقرار رہی، جس کی وجہ ا�ریکہ �یں پیٹرول اور ڈسٹلیٹ کے ذخائر �یں غیر �توقع ک�ی اور ایران اور ا�ریکہ کے در�یان تعطل کا شکار ا�ن �ذاکرات ہیں۔ �اہرین کے �طابق تیل کی بلند قی�تیں ٹرانسپورٹ اور پیداواری لاگت بڑھا کر �ہنگائی �یں اضافہ کرتی ہیں، جس سے شرحِ سود �یں ک�ی کے ا�کانات ک� ہو جاتے ہیں۔
تجزیہ کار ٹِ� واٹرر کے �طابق خا� تیل کی قی�توں �یں اضافہ �ہنگائی کے خدشات کو ن�ایاں کر رہا ہے، جس کے باعث سونا دباؤ �یں ہے کیونکہ بلند شرحِ سود �یں سر�ایہ کاری آ�دنی دینے والے اثاثے زیادہ پرکشش ہو جاتے ہیں۔
ادھر آبنائے ہر�ز �یں کشیدگی برقرار ہے جہاں ایران نے بدھ کو دو بحری جہازوں کو تحویل �یں لیا، جبکہ ا�ریکہ نے بحری ناکہ بندی جاری رکھی ہوئی ہے۔ ایران کے پارلی�انی اسپیکر �ح�د باقر قالیباف نے کہا ہے کہ �ک�ل جنگ بندی اسی صورت ��کن ہے جب ناکہ بندی خت� کی جائے۔
�اہرین کا کہنا ہے کہ طویل کشیدگی عال�ی �عیشت �یں �ہنگائی کے دباؤ کو بڑھا سکتی ہے، جس سے قی�تی دھاتوں پر بھی اثر پڑے گا۔ اسی دوران چاندی، پلاٹین� اور پیلیڈی� کی قی�توں �یں بھی ک�ی ریکارڈ کی گئی۔